روزانہ ارکائیوز

ہانیہ عامر کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔   اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی  تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ہانیہ عامر …

مزید پڑھئے

عورت کے مقام کو چیلنج کرنے کی کوشش نہ کریں، یاسر حسین

پاکستان کی معروف اداکار یاسر حسین نے گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کے آج کل کی ماؤں پر دیے گئے حالیہ بیان کے حوالے سے اپنی رائے بیان کر دیا۔ اداکار یاسر حسین نے سوشل میڈیا پر ہونے والی تکرار پر ردّعمل دیتے ہوئے کہا کہ عورت کے مقام کو چیلنج کرنے کی کوشش نہ کریں۔ یاسر …

مزید پڑھئے

اداکارہ سونیا حسین کی طبیعت ناساز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ سونیا حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔ اداکارہ سونیا حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی صحت سے متعلق ایک خصوصی اسٹوری شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اپنے ہاتھ کی تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُن کے ہاتھ پر ڈرِپ لگی ہوئی ہے۔ …

مزید پڑھئے

راک کا یہ ہمشکل کون ہے اور اس کا کس ملک سے تعلق ہے؟

ہالی ووڈ کے اداکار و نامور ریسلر ڈوین جانسن کا ہمشکل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق راک پولیس کی وردی میں دکھائی دینے والا شخص راک کا ہمشکل ہے جس کا نام ایرک فیلڈز ہے۔ ڈوین جانسن کے ہمشکل کی تصویر جب ان تک پہنچی تو انہوں نے اس تصویر کو اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئر کرڈالا جس کے بعد …

مزید پڑھئے

گلگت میں مزید 33 افراد میں کورونا کی تصدیق

گلگت بلتستان میں مزید 33 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد 9952 تک پہنچ گئی ہے، کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد 14 سیاح مریضوں سمیت 377 ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق گلگت بلتستان میں کورونا سے آج 12 مریض صحتیاب ہوئے ہیں، کورونا وائرس کو 275 …

مزید پڑھئے

سلانوالی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات

سلانوالی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے 2 مسلح ڈکیتوں نے گھر میں گھس کر خواتین کو یرغمال بنا لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پرگھر میں موجود خواتین سے ہزاروں روپے نقدی، سونا لوٹ لیا اور فرار ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈکیتوں نے نے تسلی سے گھر کی جامع تلاشی بھی لی اور …

مزید پڑھئے

فرح خان جان لیوا بیماری کا شکار ہوگئیں؛ طبیعت ناساز

بالی ووڈ کی ماضی کی معروف و ماہر رقاصہ اور موجودہ فلم ڈائریکٹر فرح خان عالمی وبا کورونا وبا کا شکار ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرح خان آج کل کامیڈی شو میں بطور جج نظر آرہی تھیں۔ اس شو کے قریبی ذرائع نے میڈیا کو بتایا ہے کہ فرح خان نے حال ہی میں کئی …

مزید پڑھئے

حکومت کا مقصد میڈیا کو اپنا تابع فرمان بنانا ہے،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت کا مقصد قانون سازی یا امور کو بہتر بنانا نہیں بلکہ میڈیا کو اپنا تابع فرمان بنانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کی زیر صدارت پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی سے متعلق پارٹی کا …

مزید پڑھئے

’منابھائی‘ کیلئے پہلے کس معروف اداکار کو فائنل کیا گیا تھا؟

 بھارتی فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘کو 15 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس فلم سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت سامنے آئی ہے جو کہ بہت کم لوگ ہی جانتے ہوں گے۔ منا بھائی ایم بی بی ایس میں مرکزی کردار ادا کرنے والے معروف اداکار سنجے دت سے قبل فلم کے …

مزید پڑھئے

کراچی میں کتنی بارش ہوئی؟ اعداد و شمار جاری

محکمہ موسمیات نے شہر میں  مون سون کے دوسرے اسپیل میں اب تک ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کر دیئے۔ اعدادوشمار  کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشن حدید میں 12ملی میٹرریکارڈ کی گئی جبکہ پی اے ایف بیس فیصل میں 3ملی میٹر,یو نیورسٹی روڈ اور ڈی ایچ اے میں 2ملی میٹربارش ریکارڈ کی گئی۔ جناح ٹرمینل میں 1.2ملی …

مزید پڑھئے