روزانہ ارکائیوز

سید علی گیلانی کی زندگی نوجوانوں کے لئے مشعل راہ ہے، خالد خورشید

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی زندگی نوجوانوں کےلئے مشعل راہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پہ اظہار افسوس کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا کہنا تھا کہ سید علی گیلانی ایک نڈر …

مزید پڑھئے

سارہ خان کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ سارہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ سارہ خان نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جس میں وہ پیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کشمیریوں کے نیلسن منڈیلا تھے، راجہ فاروق حیدر

سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے  کہا ہے کہ سید علی گیلانی کشمیریوں کے نیلسن منڈیلا تھے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں سابق وزیراعظم آزادکشمیر و صدر مسلم لیگ ن راجہ محمد فاروق حیدر خان نے سید علی گیلانی کے انتقال کو کشمیری قوم کے لیے عظیم سانحہ قرار دیدیا۔ …

مزید پڑھئے

عائشہ عمر ایک بار پھر تنقید کا شکار

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائشہ عمر تنقید کا شکار ہو گئیں۔ اداکارہ عائشہ عمر نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوست کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب لباس زیب تن کی ہوئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)  اس سے قبل اداکارہ عائشہ عمر نے …

مزید پڑھئے

عدالتی فیصلے ہر حکومتی الزام کو بے نقاب کرچکے ہیں،شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدالتی فیصلے ہر حکومتی الزام کو بے نقاب کر چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف نےرانا ثناءاللہ کے  خلاف نیب انکوائری کی منظوری کی مذمت  کرتے ہوئے کہا کہ رانا ثناءاللہ کے خلاف آمدن …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کا علی گیلانی کے انتقال پر سرکاری سطح پر سوگ کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے علی گیلانی کے انتقال پر سرکاری سطح پر سوگ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے   سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں حریت رہنما علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ Deeply saddened to learn of the passing of Kashmiri freedom fighter Syed Ali …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی مرحوم جرات مند اور بہادر کشمیری رہنما تھے ،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی مرحوم جرات مند اور بہادر کشمیری رہنما تھے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کشمیری حریت لیڈر سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا   جبکہ عثمان بزدار نے آزادی کشمیر کے لئے سید علی گیلانی مرحوم  کی گراں …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کی رحلت کا سن کر دل رنجیدہ ہے، وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کی رحلت کا سن کر دل رنجیدہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں  وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ سردار عبد القیوم نیازی نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

میں نے گھوٹکی میں صرف خواتین پر مشتمل جلسہ کیا،بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میں نے آج گھوٹکی میں صرف خواتین پر مشتمل جلسہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین زرداری نے سماجی رابطے کی ویبسائیٹ ٹویٹر پر اپنے  ایک پیغام میں کہا کہ تاریخی اعتبار سے گھوٹکی سندھ میں قدامت پسند اور قبائلی پس منظر رکھتاہے، گھوٹکی …

مزید پڑھئے

سید علی گیلانی کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہوا وہ کبھی پر نہیں ہوسکتا، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ سید علی گیلانی کے انتقال سے جو خلاء پیدا ہوا وہ کبھی پر نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب نے حریت رہنماء سید علی گیلانی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سید علی گیلانی نے اپنی آخری سانس تک تحریک آزادی …

مزید پڑھئے