روزانہ ارکائیوز

مولانا فضل الرحمٰن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات  کی وجہ سامنے آگئی

مولانا فضل الرحمٰن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کیا ہیں وجہ سامنے اگئی ہے،بول نیوز نے اندرونی کہانی کا پتہ لگا لیا۔ تفصیلات کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن اور پاکستان پیپلز پارٹی کے درمیان اختلافات کی وجہ بلاول بھٹو زرداری ہیں، اختلافات کا آغاز پی ڈی ایم کے کراچی میں ہونے والے پہلے جلسے سے ہوا۔  ذرائع کا …

مزید پڑھئے

کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بحال کردی ہے، ترجمان کے الیکٹرک

ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کراچی ایئرپورٹ کی بجلی بحال کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ شہر کے 1400 فیڈرز پر اب بھی بجلی فراہمی معطل ہے ، جامشورو سے 1000 میگاواٹ بجلی کے الیکٹرک کو ملتی ہے۔ ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ جامشورو سے بجلی معطل ہونے کی وجہ …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان،سرفراز احمد ڈراپ

نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریزکے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے اعلان کردہ اسکوڈ میں سابق کپتان سرفراز احمد کو شامل نہیں کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے 20 رکنی اسکواڈ کی قیادت بابراعظم کریں گے ،مڈل آرڈر بیٹسمین افتخار احمد اور خوشدل شاہ کی قومی ون ڈے اسکواڈ میں واپسی زاہد محمود، شاہنواز دھانی، …

مزید پڑھئے

لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاؤں گا، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے کہا ہے کہ لوگوں کے مسائل حل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لاؤں گا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد جموں وکشمیر کے وزیراعظم سردار عبد القیوم نیازی نے شہریوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس کے بعد وزیراعظم آفس کے دروازے بھی عوام کیلئے کھل گئے ہیں۔ ان …

مزید پڑھئے

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ، پانی کی سپلائی معطل

کراچی میں بجلی کے بڑا بریک ڈاؤن کے باعث پانی کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے تمام بڑے پمپنگ اسٹیشن سے پانی کی سپلائی معطل ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق دھابیجی، گھارو، پیپری، نارتھ ایسٹ کراچی اور حب پمپنگ اسٹیشنز سے پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

ہمایوں سعید اور اہلیہ ثمینہ ہمایوں کورونا وائرس کا شکار ہوگئے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کے اداکار ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ، پروڈیوسر ثمینہ ہمایوں سعید کی جوڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہے؟ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پیجز پر ہمایوں سعید اور ان کی اہلیہ کے بارے میں یہ کہا جا رہا ہے کہ کچھ دنوں قبل دونوں میاں بیوی کورونا وائرس کا شکار ہوئے ہیں اور ان دونو ں …

مزید پڑھئے

کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے ، این ٹی ڈی سی

این ٹی ڈی سی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کے الیکٹرک کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق این ٹی ڈی سی نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ 4 بج کر 46 منٹ پر جامشورو سرکٹ بحال کیا گیا۔ این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ این ٹی …

مزید پڑھئے

ایپکس کمیٹی پارلیمینٹیرینز کے درمیان ہم آہنگی کوفروغ دیگی، کامران بنگش

معاون خصوصی برائے اطلاعات و اعلیٰ تعلیم کامران بنگش نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی پارلیمینٹیرینز اور تنظیموں کے درمیان ہم آہنگی کوفروغ دیگی۔ تفصیلات کے مطابق کامران بنگش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تحریک انصاف خیبرپختونخوا کی ایپکس کمیٹی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے جس میں وزیراعلیٰ محمود خان تحریک انصاف ایپکس کمیٹی کے چئیرمین …

مزید پڑھئے

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت مستحکم

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 11 ہزار روپے برقرار ہے جبکہ 10گرام …

مزید پڑھئے

کراچی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

کراچی شہر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک کی ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کے باعث ملیر، جوہر ، شاہ فیصل ، ایف بی ایریا ، نورتھ کراچی، یاسین آباد سمیت مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صدر ، ایم اے جناح روڈ ، آئی آئی چندریگر روڈ …

مزید پڑھئے