روزانہ ارکائیوز

سپریم کورٹ کے فیصلے کے ذریعے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش

سپریم کورٹ کے فیصلے کے ذریعے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے سے متعلق تحریک ایوان میں پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر شیری رحمن نے ہزاروں ملازمین کو فارغ کرنے والے سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق سینیٹ میں تحریک پیش کی جس میں سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ ایک طرف سرکاری ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھتی …

مزید پڑھئے

آصف زرداری اور نواز شریف نے چند ارب ڈالرز کی خاطر ملکی وقار کا سودا کیا ، فیاض الحسن چوہان

حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ  آصف زرداری اور نواز شریف نے چند ارب ڈالرز کی خاطر ملکی وقار کا سودا کیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ واشنگٹن پوسٹ میں وزیرِ اعظم عمران خان کا آرٹیکل دیر آئے درست آئے کی بہترین مثال ہے۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

عوام نے بتا دیا کہ پاکستان کو مشکلات سے صرف مسلم لیگ (ن) نکال سکتی ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام نے بتا دیا کہ پاکستان کو مشکلات سے صرف مسلم لیگ (ن) نکال سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے پارٹی کے مرکزی رہنماء ملک ابرار کے گھر آمد کی، شہباز شریف …

مزید پڑھئے

کراچی کو پرانے نہیں ماڈرن کے سی آر کی ضرورت ہے ، سعید غنی

وزیر اطلاعات سندھ  سعید غنی نے کہا ہے کہ کراچی کو پرانے نہیں ماڈرن کے سی آر کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ  سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج جس کام کا سنگ بنیاد رکھا گیا ہے ، پرانے روٹ پر جو فلائی اوور بننے ہیں ، اتنے بڑے منصوبے کا …

مزید پڑھئے

افغانستان کے حوالے سے پاکستان اور برطانیہ کی سوچ میں ہم آہنگی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کے حوالے سے پاکستان اور برطانیہ کی سوچ میں ہم آہنگی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ہاؤس آف کامنز سلیکٹ کمیٹی برائے خارجہ امور کے سربراہ ٹام ٹگن ڈاٹ اور ڈیفنس کمیٹی کے سربراہ ٹوبیاس ایلووڈ کی سربراہی میں برطانوی پارلیمنٹیریرینز کے وفد …

مزید پڑھئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں چہلم امام حسین کے موقع پر امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنے کے لیے ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ The post کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈبل سواری پر پابندی عائد appeared first on .

مزید پڑھئے

یہ کس مشہور پاکستانی اداکارہ کے بچپن کی تصویر ہے؟

سوشل میڈیا پر آئے دن مشہور شخصیات اپنے بچپن کی تصویریں شئیر کرتے رہتے ہیں ۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے بھی اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے اپنے کچھ خاص اور پسندیدہ کھلونوں کے ساتھ لی گئی بچپن کی ایک تصویر سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بنائی۔   View this post …

مزید پڑھئے

بجلی کے بل غریبوں پر بم بن کے گر رہے ہیں ، نوازشریف

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ بجلی کے بل غریبوں پر بم بن کے گر رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پارٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کو منظم کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہر الیکشن میں مسلم لیگ(ن) کروڑوں ووٹ لیتی ہے ، ہماری …

مزید پڑھئے

کوئٹہ میں چہلم شہداء کربلا کے سلسلے میں کل جلوس برآمد ہونگے

کوئٹہ میں چہلم شہداء کربلا کے سلسلے میں کل 2 جلوس برآمد ہونگے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں پہلا جلوس کل صبح 8:30 بجے شہداء چوک سے جبکہ دوسرا جلوس 9 بجے صبح ہزارہ ٹاون سے برآمد ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شہداء چوک علمدار روڈ سے برآمد ہونے والا جلوس عصر کے وقت مری آباد میں بہشت زینب …

مزید پڑھئے

صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے ، محمود خان

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی دفعہ ہاکی لیگ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے مرکزی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور خصوصاً صوبے میں کھیلوں کے فروغ سے متعلق امور پر …

مزید پڑھئے