روزانہ ارکائیوز

وزیر اعلیٰ پنجاب کا حفاظتی بند کی تعمیر کے لئے فوری کارروائی کا حکم

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے حفاظتی بند کی تعمیر کے لئے فوری کارروائی کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے رکن صوبائی اسمبلی اور ایم پی اے شہاب الدین سہیڑ نے ملاقات کی، ملاقات میں ایم پی اے شہاب الدین سہیڑ نے لیہ میں دریائے سندھ کے کٹاؤ کی وجہ سے ہونے …

مزید پڑھئے

چہلم امام حسین کے روز گلگت میں موبائل سروس معطل

چہلم امام حسین کے روز گلگت بلتستان میں موبائل سروس معطل رہے گی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ گلگت بلتستان نے نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق جلوس کی سیکورٹی کیلئے سخت حفاظتی انتظامات کئے گئے ہیں۔ The post چہلم امام حسین کے روز گلگت میں موبائل سروس معطل appeared first on .

مزید پڑھئے

چہلم ڈیوٹی کے دوران معمولی کوتاہی ہرگز برداشت نہیں ہوگی، سی پی او فیصل آباد

فیصل آباد کے سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) ڈاکٹر عابد خان نے کہا ہے کہ حضرت امام حسین کے چہلم کی ڈیوٹی کے دوران معمولی کوتاہی بھی ہرگز برداشت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سٹی پولیس آفیسر ڈاکٹر عابد خان نے چہلم شہادت حضرت امام حسین علیہ اسلام کے موقع پر مجالس اور جلوسوں کی سیکورٹی کیلئے پلان جاری …

مزید پڑھئے

اداکارہ عائشہ خان کی بیٹی ہمراہ ویڈیوز وائرل

شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے اپنی بیٹی کے ہمراہ نئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ سابقہ اداکارہ عائشہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی بیٹی ماہ نور اور شوہر میجر عقبہ کے ہمراہ اپنی نئی ویڈیوز شیئر کی ہیں۔ شیئر کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے …

مزید پڑھئے

میں اپنے والدین کی حیرت انگیز بیٹی ہوں ،گوہر خان

بھارتی اداکارہ گوہر خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے والدین کی حیرت انگیز بیٹی ہیں۔ بیٹیوں کے عالمی دن کے موقع پر گوہر خان نے اپنے تصدیق شدہ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے والدین کے ہمراہ ماضی کی اپنی یادگار تصویریں شیئر کیں۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ آج میں اپنا دن منارہی ہوں اور میں …

مزید پڑھئے

حمیمہ ملک کی کامیابی کی اصل وجہ کیا ہے؟

پاکستان سمیت بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دِکھانے والی معروف اداکارہ حمیمہ ملک نے کہا ہے کہ اُنہیں صرف اللّہ تعالیٰ کی وجہ سے کامیابی ملی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ اُنہوں نے لکھا کہ اُن کی کامیابی کی وجہ اللّہ تعالیٰ ہیں اور اُنہوں نے …

مزید پڑھئے

ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ ہم نے خدمت کے ریکارڈ قائم کیے اس لیے قوم نے ہم پر بار بار اعتماد کیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی میٹینگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے …

مزید پڑھئے

حکومت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے اثرات خود برداشت کررہی ہے، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت انتظامی، پالیسی اور ریلیف اقدامات سے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے اثرات خود برداشت کررہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین سے پاکستان میں نامزد آئی ایم ایف کی نمائندہ مسز ایزتھر پیریز نے ملاقات کی، آئی ایم ایف کی کنٹری نمائندہ تریسا سانچز بھی ملاقات میں موجود تھیں، …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے صوبائی حلقوں میں تنظیمیں مکمل کر لی ہیں، اویس لغاری

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس لغاری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے پنجاب کے صوبائی حلقوں میں تنظیمیں مکمل کر لی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) پنجاب کے جنرل سیکرٹری اویس لغاری نے مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی میٹینگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ (ن) …

مزید پڑھئے

آج کا دن شہر کراچی کے لیے اچھا دن ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ آج کا دن شہر کراچی کے لیے اچھا دن ہے، آج ابرِ کرم بھی آئی اور خان صاحب بھی آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے فوارہ چورنگی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن شہر کراچی کے لیے …

مزید پڑھئے