روزانہ ارکائیوز

نیب کو قانون پر عملدرآمد اور ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے قائم کیا گیا ہے، چئیرمین نیب

چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کو قانون پر عملدرآمد اور مربوط انداز میں ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے قائم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کے آپریشن اینڈ پراسیکیوشن ڈویژن کی مجموعی کارکردگی سے متعلق جائزہ لینے کے لئے اجلاس ہوا جس میں چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے اجلاس کی …

مزید پڑھئے

واٹس ایپ نے کن فونز پر اپنی سروسز بند کرنے کا اعلان کردیا؟

دنیا بھر میں پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس ایپ نے 2020 کے اختتام پر کروڑوں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس فونز کے لیے سپورٹ ختم کردی تھی۔ اس موقع پر بتایا گیا تھا کہ آئی او ایس 9 سے پہلے کے آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے آئی فونز کے لیے واٹس ایپ …

مزید پڑھئے

شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے، شہزاد اکبر

مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف اورسلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس رپورٹنگ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشیر داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ شہباز شریف اور سلمان شہباز کی بریت کی خبر غلط اور مس …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف کا سندھ میں قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ

تحریک انصاف نے سندھ میں قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی کراچی آمد ہوئی، تحریک انصاف نے آئندہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کو سندھ میں ٹف ٹائم دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف نے سندھ میں قوم پرست جماعتوں سے انتخابی اتحاد …

مزید پڑھئے

ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت خطے کے دیگر ممالک سے کم ہے، حماد اظہر

وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ آج ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت خطے کے دیگر ممالک سے خاصی کم ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی حماد اظہر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت نے اگست سے اب تک پٹرولیم مصنوعات 435   ارب روپے کا ریلیف دیا ہے، (ن) لیگ دور میں قیمتیں کم …

مزید پڑھئے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری امارات ایئرلاین کی پرواز EK-601 کے زریعے آج دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔ ذرائع نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کا کراچی ایئر پورٹ پر کورونا وائرس جانچنے کے لیے ریپڈ انٹیجن ٹیسٹ کیا گیا اور پھر کورونا ٹیسٹ منفی آنے پر وہ …

مزید پڑھئے

کراچی کی جانب بڑھنے والے سمندری طوفان سے متعلق اہم خبر آگئی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سائیکلونک طوفان گلاب کمزور ہو کر ڈپریشن بن چکا ہے اور اس کا رخ شمال مغرب میں گجرات کی جانب ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کی جانب بڑھنے والا سائیکلونک طوفان گلاب کمزور ہو کر ڈپریشن بن چکا ہے، اور یہ ڈپریشن بھارتی ساحل کے قریب موجود ہے، جس کا رخ شمال مغرب …

مزید پڑھئے

سندھ کی حکومت بے بس حکومت ہے، فردوس شمیم نقوی

رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ سندھ کی حکومت بے بس حکومت ہے۔ تفصیلات کے مطابق رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس شہر کو مسائل کا انبار بنا دیا گیا تھا، اب اس پر رحمت کے بادل آنا شروع ہو چکے ہیں۔ فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

سنبل اقبال کی دلکش تصویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی دلکش تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan) سنبل اقبال کی جانب سے …

مزید پڑھئے

ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے، سراج الحق

امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک آج بھی کرپشن کے سرطان کی جکڑ میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم جو کہتے ہیں کرتے نہیں،حکومت کی کارکردگی صفر ہے ، ملک قرضوں سے نہیں چلتے، اہل قیادت قوموں کو خود انحصاری کی منزل کی جانب لے کر جاتی ہے۔ …

مزید پڑھئے