روزانہ ارکائیوز

ناظم دفتر بے روزگار نوجوان کے گھر جا کر رکشہ فیملی کے حوالے کریں گے، احمد سلمان بلوچ

ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے کہا ہے کہ ناظم دفتر بے روزگار نوجوان کے گھر جا کر رکشہ فیملی کے حوالے کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق تقریب میں ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ  نے شرکت کی جہاں ڈپٹی سیکرٹری جماعت اسلامی لاہور احمد سلمان بلوچ نے لوڈر رکشہ پی پی 160 کے …

مزید پڑھئے

پنجاب میں اس وقت ڈینگی کے 1082 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں اس وقت ڈینگی کے 1082 کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے پنجاب میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا کہ لاہور شہر میں 905 کنفرم کیسز سامنے آچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

تصویر میں موجود فرق تلاش کریں

اس تصویر کو غور سے دیکھیں اس میں کچن کا منظر تو ہے لیکن کیا یہ تصویر دیکھنے میں درست ہے؟ یہ ایک تصویری پہیلی ہے جو کہ انسان کی ذہنی آزمائش اور ذہنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لئے حل کی جاتی ہیں۔ تصویری پہیلی جو کہ انسانی کی ذہنی نشونما اور کارکردگی کو پرکھنے کا کام کرتی ہے …

مزید پڑھئے

سیاحت کا شعبہ کاروبار اور ملک کی اقتصادی ترقی میں اضافے کی صلاحیت رکھتا ہے، اسد قیصر

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ سیاحت کا شعبہ چھوٹے کاروبار اور ملک کی اقتصادی ترقی میں اضافے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم سیاحت کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ سیاحت کا عالمی دن منانے کا مقصد سیاحت کی سماجی، ثقافتی اور معاشی اہمیت کو …

مزید پڑھئے

کونسی غذائیں نہار منہ کھانے سے فائدہ ہوتا ہے؟

نہار منہ غذائیں گرم پانی پینا یا قہوہ پینا صحت کے لئے کافی مفید ہوتا ہے لیکن نہار منہ چائے کا استعمال نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ اس حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ نہار منہ پھل اور سبزیوں کا استعمال انسان کی صحت کے لئے کافی مفید ہوتا ہے کیونکہ اس میں موجود قدرتی اجزاء ہمارے نظام ہاضمہ …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت کا کراچی کی عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ آج پورا ہو رہا ہے، ترجمان ریلوے

ترجمان ریلوے کا کہنا ہےکہ وفاقی حکومت کا کراچی کی عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ آج وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی سرپرستی میں پورا ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان ریلوے کا کہنا ہےکہ 1999 میں بند ہونے والی کراچی سرکلر ریلوے کا آج 22 سال بعد وزیر اعظم پاکستان عمران خان انفراسٹرکچر مرحلے کا سنگ بنیاد رکھیں …

مزید پڑھئے

قائد اعظم کے مجسمے کو تباہ کرنے کی ذمہ داری بلوچ رپیلکن آرمی نے قبول کرلی

قائد اعظم کے مجسمے کو تباہ کرنے کی ذمہ داری بلوچ رپیلکن آرمی نے قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عسکریت پسند کالعدم تنظیم بلوچ رپیلکن آرمی کے ترجمان بیبگر بلوچ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں بتایا ہے کہ اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لیگوادر میں میرین ڈرائیو پر محمد …

مزید پڑھئے

اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کو دلکش سیاحتی مقامات اور قدرتی حسن سے نوازا ہے، جام کمال خان

وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کو دلکش سیاحتی مقامات اور قدرتی حسن سے نوازا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کا عالمی یوم سیاحت کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں کہنا تھا کہ اللہ تعالیٰ نے بلوچستان کو دلکش سیاحتی مقامات اور قدرتی حسن سے نوازا ہے، بلوچستان …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کی کراچی کی خدمت کے دعوؤں کی حقیقیت سب جان چکے ہیں، امین الحق

وفاقی وزیرانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی کراچی کی خدمت کے دعوؤں کی حقیقیت سب جان چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرانفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی امین الحق  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے اصرار پر وفاقی حکومت کراچی کے شہریوں کے لیے گرین لائن منصوبے کے بعد جدید الیکٹرک …

مزید پڑھئے

شہزاد شیخ کی سالگرہ، شوبز شخصیات نے تقریب کو چار چاند لگادیئے

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے سپر اسٹار شہزاد شیخ کی سالگرہ میں شوبز شخصیات نے شرکت کر کے تقریب کو چار چاند لگادیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز اداکار شہزاد شیخ کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گی تھی جس میں شو بز شخصیات نے شرکت کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pakistan …

مزید پڑھئے