روزانہ ارکائیوز

پی ٹی آئی کے بعد سندھ حکومت نے بھی گرین لائن منصوبہ کے کریڈٹ کا دعوی کردیا،سراج درانی

اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پی ٹی آئی کے بعد سندھ حکومت نے بھی گرین لائن منصوبہ کے کریڈٹ کا دعوی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گرین لائن منصوبہ سندھ حکومت نے شروع کیا تھا،پھر جب …

مزید پڑھئے

پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار انتقال کرگئے

پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار صغیر احمد المعروف دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اسٹج اداکار پاکستان کے معروف اسٹیج اداکار صغیر احمد المعروف کو ہفتے کی رات کو دل کا دورہ پڑا تھا جو کہ ان کے لئے جان لیوا ثابت ہوا ہے۔  رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز صغیر احمد …

مزید پڑھئے

ہمارا ہر لمحہ عوام کو بہتر مستقبل دینے کیلئے وقف ہے ، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ ہمارا ہر لمحہ عوام کو بہتر مستقبل دینے کیلئے وقف ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے تحریک انصاف کے رہنما وسابق ضلع ناظم ساہیوال رائے حسن نواز نے ملاقات کی جس میں عمومی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوں نے …

مزید پڑھئے

لیاقت یونیورسٹی آف مڈیکل ہیلتھ سائنس ملازمین کا مطالبات کہ حق میں احتجاج

لیاقت یونیورسٹی آف مڈیکل ہیلتھ سائنس ملازمین کا مطالبات کہ حق میں احتجاج کیا۔  تفصیلات کے مطابق لیاقت یونیورسٹی آف مڈیکل ہیلتھ سائنس ملازمین کا مطالبات کہ حق میں احتجاج کیا گیا جہاں پریس کلب پر احتجاج کے دوران مظاہرین کی مطالبات کہ حق میں شدید نعرے بازی بھی کی گئی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ سندھ کے مختلف اسپتالوں …

مزید پڑھئے

کونسے اینڈرائیڈ صارفین گوگل سروسز استعمال نہیں کرسکتے؟

اگر آپ آج بھی پرانے اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز استعمال کر رہے ہیں تو یہ  آپ کے لئے بری  خبر ہے کہ بہت جلد آپ گوگل کی سروسز کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔ رپورٹس کے مطابق رواں سال 27 ستمبر کے بعد سے پرانے تمام اینڈرائیڈ فونز  گوگل سروسز سے محروم ہوجائیں گے۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 27 …

مزید پڑھئے

کراچی: پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

کراچی میں پولیس نے اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی کے ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کو علاقہ تھانہ بغدادی کی حدود سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ڈسٹرکٹ سٹی کے ایس ایس پی سٹی سرفراز نواز نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزم کا نام قاضی …

مزید پڑھئے

آنے والے انتخابات میں عوام کے سامنے تمام سیاسی جماعتیں آزمائی ہوئی ہوں گی ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ آنے والے انتخابات میں عوام کے سامنے تمام سیاسی جماعتیں آزمائی ہوئی ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں نے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا دور بھی دیکھا اور اب پی ٹی آئی …

مزید پڑھئے

کیا عامر خان اور کرن راؤ پھر سے ایک ہوگئے ہیں؟

بالی وڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان اور ان کی سابقہ بیوی کرن راؤ کے متعلق خبریں ہیں کہ وہ دونوں ایک بار پھر ساتھ ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز  عامر خان اور ان کی سابقہ بیوی کرن راؤ  کو ایک ساتھ ہول کے باہر دیکھا گیا تھا۔     View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

سکھر میں روہڑی بائے پاس پر بگٹی برادری کے 2 گروپوں میں تصادم

سکھر میں روہڑی بائے پاس پر بگٹی برادری کے 2 گروپوں میں تصادم ہوا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں روہڑی بائے پاس پر بگٹی برادری کے 2 گروپوں میں تصادم ہوا جہاں دونوں گروپوں نے کلہاڑیوں، لاٹھی، ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا۔ پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ تصادم میں دونوں گروپوں کے 13 افراد زخمی ہوئے۔ پولیس ذرائع کا …

مزید پڑھئے

ہم نیوزی لینڈ سیریز کو سبوتاژ کرنے والوں کےقریب پہنچ چکے ہیں، وزیرداخلہ

وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہےکہ ہم نیوزی لینڈ سیریز کو ثبوتاژ کرنیوالوں کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہم نیوزی لینڈ انٹرپول کی تعریف کرتے ہیں، نیوزی لینڈ سیریز کو ثبوتاژ کرنیوالوں کے کافی قریب پہنچ چکے ہیں، اس نیٹ ورک کو …

مزید پڑھئے