روزانہ ارکائیوز

پیپلز پارٹی چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع کی سخت مخالفت کرے گی، بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی  کے چیئر مین بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ  پیپلز پارٹی چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں غیرقانونی توسیع کی سخت مخالفت کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی  کے چیئر مین بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ قانون میں متعین مدت میں توسیع نہیں ہوسکتی …

مزید پڑھئے

اسمارٹ فون میں 3 سے 4 کیمروں کی ضروت کیوں ہوتی ہے؟

اسمارٹ فون میں موجود جدید کیمروں کی سہولت نے ہر عمر کے افراد کے لئے بہترین تصویر کھینچنا انتہائی آسان بنا دیا ہے، اور اب آپ کو صارفین ہر موقع پر تصویر بناتے دکھائی دیتے ہیں۔  دلچسپ بات یہ ہے کہ ان اسمارٹ فون کی قیمتوں کا انحصار اس میں نصب کیمروں کی جدت پر بھی ہوتا ہے یعنی جتنی …

مزید پڑھئے

وہ پودے جن کی موجودگی انسان کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتی ہے؟

پودے انسانی کی صحت کے لئے اور تازہ ہوا کے لئے بہت ضروری ہوتے ہیں اور گھروں میں بھی پودوں کو رکھنا ایک پرانی روایت بھی ہے۔ لیکن جدید  طرز کے گھروں میں لان یا صحن موجود نہیں ہیں لہٰذا اب گھروں میں بڑے بڑے درخت اور پودے لگائے نہیں جاسکتے تاہم  اب ہریالی دکھانے کا یہ کام ”انڈور پلانٹ“ …

مزید پڑھئے

وفاقی حکومت اور اسکے وزراء عوام کو پھر دھوکہ دے رہے ہیں ، اویس قادر شاہ

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادرشاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت اور اسکے وزراء سندھ بلخصوص کراچی کی عوام کو پھر دھوکہ دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادرشاہ نے وزیراعظم کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سنگ بنیاد کے سی آر منصوبے کا نہیں بلکہ صرف ٹریک پر بالائی گزرگاہ اور …

مزید پڑھئے

پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ شاندار فرائض سرانجام دے رہا ہے،ڈاکٹر یاسمین راشد

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیورانسٹی ٹیوٹ شاندارفرائض سرانجام دے رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے محکمہ سپیشلائز ڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اہم اجلاس کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس میں سیکرٹری صحت ڈاکٹر احمد جاوید قاضی،سپیشل سیکرٹری محمد اجمل بھٹی،ایڈیشنل سیکرٹری ڈاکٹرآصف …

مزید پڑھئے

سارہ علی خان کی دلکش تصاویر نے سب کا دل جیت لیا

بالی وڈ کی معروف اور نوجوان اداکارہ سارہ علی خان نے اپنی نئی اور دلکش تصاویر نے سب کا دل جیت لیا ہے۔ اداکارہ سارہ علی خان ان تصاویر کو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بھی شیئر کرائیں ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Sara Ali Khan (@saraalikhan95) ان تصاویر میں اداکارہ سارہ علی …

مزید پڑھئے

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ درست تھا ، رانا ثناءاللہ

مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ درست تھا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساہیوال ڈویژن کو تنظیمی طورپر منظم و متحرک کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ فرانزک آڈٹ …

مزید پڑھئے

چمچ کی مدد سے انسانی صحت کا موازنہ کریں

چمچ، ہر گھر میں استعمال ہونے والی شے ہے جس کی مدد سے کھانا بنایا بھی جاتا ہے اور کھایا بھی جاتا ہے۔ لیکن کیا آپ یہ بات جانتے ہیں کہ چمچ کی مدد سے انسان کی صحت کے حوالے سے بھی معلوم ہوجاتا ہے۔ اس حوالے سے آج ہم آپ کو اسی عام سے چمچ کا ایسا منفرد فائدہ …

مزید پڑھئے

کراچی میں بارش؛ کے الیکڑک کی جانب سے شہریوں کےلئے خصوصی ہدایات جاری

کراچی میں مون سون بارشوں کے باعث کے الیکٹرک نے شہریوں کےلئے ضروری ہدایات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان کے الیکٹرک کا اس حوالے سے کہنا ہےکہ کراچی میں بارش کے موسم میں احتیاط بے حد ضروری ہے۔ بارش کے دوران شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ بارش کے موسم میں شہری برقی آلات کے استعمال میں خصوصی …

مزید پڑھئے

مسلم اینڈ کیلاش ڈیفنس کونسل کا اہم اجلاس۔ سالانہ تہوار چھومس کا انعقاد خطرے میں

چترال(زیل نمائندہ)مسلم اینڈ کیلاش ڈیفنس کونسل یونین کونسل آیون کے زیر اہتمام مسلمان اور کیلاش قبیلے کے سینکڑوں لوگوں نے آیون میں ایک پر امن احتجاجی جلسہ کیا جس کی صدارت صالح نظام ایڈوکیٹ نے کی۔ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم اور کیلاش قبیلے کے عمائدین بشمول خواتین کونسلرز نے کہا کہ وادی کیلاش پوری دنیا میں اپنی محصوص …

مزید پڑھئے