روزانہ ارکائیوز

اداکارہ ماہرہ خان کا ایک صارف کو کرارا جواب

پاکستانی سُپراسٹار ماہرہ خان نے سوشل میڈیا صارف کے ٹرول کرنے پر اُسے کرارا جواب دے کر چپ کروا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق مختلف سوشل میڈیا پیجز پر ایک اسکرین شاٹ وائرل ہوگیا ہے جو کہ ماہرہ کے سوشل میڈیا صارف کی جانب سے ہونے والی ٹرولنگ پر سخت ردِعمل کے بارے میں ہے۔ ماہرہ خان کی ایک انسٹا …

مزید پڑھئے

چیئرمین پیپلزپارٹی دورہ امریکہ پر روانہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دورہ امریکہ پر روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو کی امریکی کانگریس کے اراکین سے ملاقاتیں متوقع ہیں، بلاول بھٹو مختلف امریکی ریاستوں میں پارٹی تقریبات میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا دورہ امریکہ ایک ہفتے سے زائد پر مشتمل ہے، بلاول بھٹو …

مزید پڑھئے

تعلیمی اداروں میں تقریباً کھیل کود کی سرگرمیاں ختم ہوگئی ہیں، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

مرکزی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ تعلیمی اداروں میں تقریباً کھیل کود کی سرگرمیاں ختم ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مرکزی وزیر برائے بین الصوبائی امور ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ایک نعمت ہے ، اس نعمت کی قدر کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ یہ سال …

مزید پڑھئے

کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر وزیر خارجہ کی مذمت

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر شدید مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے برطانوی دورے کے دوران پاکستان ہاؤس لندن میں کشمیر سے تعلق رکھنے والے نامور برطانوی پاکستانی رہنماؤں اور کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات کی۔ اس دوران وزیر خارجہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی …

مزید پڑھئے

شیخ رشید کی مسلم لیگ ن کے مستقبل کے حوالے سے نئی پیش گوئی

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے مسلم لیگ ن کے مستقبل کے حوالے سے نئی پیش گوئی کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پیش گوئی کر تے ہوئے کہا ہےکہ مسلم لیگ ن میں دو کے بجائے تین گروپ بنیں گے، شہباز شریف  اپنے لیے دم درود کرائیں۔ شیخ رشید …

مزید پڑھئے

زیادہ چائے اور کافی پینے کے نقصانات

چائے یا کافی، دونوں چیزون کا استعمال انسان تھکاوٹ، دور کرنے، نیند بھگانے اور اپنے دماغ کو ویکٹیو رکھنے کے لئے کرتا ہے۔ کبھی کبھی ان چیزوں کا استعمال اس قدر بڑھتا جاتا ہے جو کہ انسانی صحت کے لئے نقصان دہ ثابت ہوتا ہے۔ جہاں چائے اور کافی دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی مشروب ہیں …

مزید پڑھئے

جھوٹے وزراء اور ترجمان روزانہ یو ٹرن خان کے کارناموں پر پردہ ڈالنے آتے ہیں ، حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ جھوٹے وزراء اور ترجمان روزانہ یو ٹرن خان کے کارناموں پر پردہ ڈالنے آتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکریٹری حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ ملک کو قرضوں کی دلدل میں پھنسانے والے دنیا کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں۔ پیپلز پارٹی …

مزید پڑھئے

بڑھتی ہوئی مہنگائی! اشیائے خوردونوش کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئی

وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی درآمد کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی چینی کی 28 ہزار 760 میٹرک ٹن کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ یہ چینی سرکاری ایکس مل ریٹ سے 25.15 روپے فی کلو مہنگی پڑی ہے۔ ٹی سی پی کو درآمدی چینی پورٹ پر109روپے 90 پیسے فی کلو میں پڑی۔ اخراجات ملا کر یوٹیلیٹی …

مزید پڑھئے

28 ستمبر کو ضلع لاہور کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے ، مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کل 28 ستمبر بروز منگل کو ضلع لاہور کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ ضلع لاہور میں ایک روز کے لیے …

مزید پڑھئے

پاکستان کو افغان جنگ کے نتائج کا ذمہ دار قرار دینا درست نہیں، وزیراعظم

وزیراعظم کا کہنا ہےکہ پاکستان کو افغان جنگ کے نتائج کا ذمہ دار قرار دینا درست نہیں۔  تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا واشنگٹن پوسٹ میں مضمون شائع ہوا ہے ، جس میں انہوں نے افغانستان کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے لکھا ہےکہ پاکستان کو افغان جنگ کے نتائج کا ذمہ دار قرار دینا درست نہیں، تین لاکھ …

مزید پڑھئے