روزانہ ارکائیوز

میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یاد رکھے، حمزہ شہباز

مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ میرے دادا کہتے تھے بیٹا عوام کی خدمت ایسے کرو کہ عوام آپ کو یاد- رکھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہباز نے مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی میٹینگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج میں بہت سارے …

مزید پڑھئے

شریفوں نے پہلے پیار سے مل کر ملک لوٹا اب حرام مال اپنا رنگ دکھا رہا ہے، شہباز گِل

ترجمان وزیراعظم اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ شریفوں نے پہلے پیار سے مل کر ملک لوٹا اب حرام مال اپنا رنگ دکھا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم اور معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے مریم نواز کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نون، میم شین …

مزید پڑھئے

اگر عوام کو روزگار نہ ملا تو ملک خانہ جنگی کا شکار ہو جائے گا، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگر عوام کو روزگار نہ ملا تو ملک خانہ جنگی کا شکار ہو جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال نے مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی میٹینگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ تحریک، تحریک پاکستان ثانی ہے۔ …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کو کس مشہور بھارتی اداکارہ کی فلم کا انتظار ہے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کو بھارتی اداکارہ اور بگ باس 13 کی کنٹسٹنٹ شہناز گِل کی فلم حوصلہ رکھ کا بےصبری سے انتظار ہے۔ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے شہناز گِل کی نئی آنے والی فلم حوصلہ رکھ کا پوسٹر شیئر کیا۔ اداکارہ …

مزید پڑھئے

آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک نے کوالیفائی کرلیا

نیول اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرانی عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری چیف آف دی نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل کیلئے پاکستان واپڈا اور نیشنل بینک نے کوالیفائی کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان واپڈا نے پاکستان نیوی کو 0-3 سے شکست دے کر فائنل کیلئے …

مزید پڑھئے

کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں ڈکٹیٹر شپ کے دور سے زیادہ برے حربے استعمال ہوئے ہیں، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن میں ڈکٹیٹر شپ کے دور سے زیادہ برے حربے استعمال ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مسلم لیگ ن پنجاب کے زیر اہتمام ساہیوال ڈویژن کی میٹینگ میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے 2018 …

مزید پڑھئے

کورلش عثمان کا تیسرا سیزن کب شروع ہوگا؟ ارطغرل غازی کے کردار کی واپسی

ترکی کا مشہور ڈراما سیریل کورلش عثمان جس کے دونوں سیزن پاکستان میں مقبول ہوئے اب اس کے تیسرے سیزن کا ٹریلر بھی ریلیز کردیا گیا ہے۔ اس سیزن میں عثمان کے روپ میں اداکار براق اوزچیویت ایک مرتبہ پھر اس کردار کو ادا کرنے کے لئے واپس لوٹ رہے ہیں۔ کورلش عثمان کے ناظرین کو بے صبری سے اس …

مزید پڑھئے

انجکشن سے چھٹکارا پانا ہوا آسان، ماہرین نے حل نکال لیا

امریکی سائنسدانوں نے باریک سوئیوں والا ایک اسٹیکر بنایا ہے جسے جِلد پر لگا کر ویکسینیشن کا عمل انجام دیا جاسکتا ہے اور انجکشن سے چھٹکارا بھی حاصل کیا جاسکتا ہے۔ اگر آپ انجکشن کی سوئی سے خوفزدہ ہیں اور اسی ڈر سے کورونا کی ویکسین لگوانے سے بھی گھبرا رہے ہیں تو پر سکون ہوجائیں ،امریکی سائنسدانوں نے بڑا …

مزید پڑھئے

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا

برطانوی عدالت نے شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی عدالت نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و مسلم لیگ (ن) کے صدر  شہباز شریف اور ان کے خاندان کو منی لانڈرنگ اورمجرمانہ سرگرمیوں کے الزامات سے بری کردیا ہے۔  برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف …

مزید پڑھئے

اریبہ حبیب کی صاف اسکن کا راز کیا ہے؟ اداکارہ نے بتادیا

پاکستان کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب نے اپنی صاف اسکن کا راز بتا دیا ہے۔ اداکارہ کا خوبصورتی سے متعلق ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس میں اُنہیں صاف اسکن اور خوبصورتی میں اضافے کے لئے مداحوں کو ٹپس دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اریبہ حبیب نے بتایا کہ صاف اور نرم ملائم جِلد کے لئے …

مزید پڑھئے