روزانہ ارکائیوز

شرٹ پر موجود بٹن کے حوالے سے اہم معلومات

پینٹ شرٹ پہنا آج کل کے دور میں ایک عام بات ہے لیکن اس فیشن میں مردوں اور عورتوں کی شرٹس اور ان کا اسٹائل الگ ہوتا ہے۔ اگر موازنہ کیا جائے تو مرد اور عورتوں کی شرٹس میں ایک واضح فرق باقاعدہ محسوس کیا جاسکتا ہے اور وہ ہے بٹن کا۔ مردوں کی شرٹس پر دائیں جانب بٹن ہوتے …

مزید پڑھئے

سنہرا دودھ اور اسکے فائدے

دودھ پینے کے فائدے کون نہیں جانتا ہے لیکن آج ہم آپ کو ایک سنہرے دودھ کے حوالے سے بتائیں گے جو کہ عموماً گھروں میں متعدد طبی امراض کے گھریلو ٹوٹکے کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ سنہرا دودھ کو ہلدی والا دودھ بھی کہا جاتا ہے جو کہ  عام دودھ میں ہلدی ملا کر بنایا جاتا …

مزید پڑھئے

حکومت صنعتی شعبے کی مدد کے لیے جامع کوششیں کر رہی ہے ، صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ حکومت صنعتی شعبے کی مدد کے لیے جامع کوششیں کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت عارف علوی سے جھنگ چیمبر آف اسمال  ٹریڈرز اینڈ اسمال انڈسٹری کے وفد نے ملاقات کی جس میں صدر مملکت نے کہا کہ ملک میں معاشی اور تجارتی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے صنعتی شعبے  کو …

مزید پڑھئے

پانی پینا کیوں ضروری ہے؟

انسان کے جسم کا 70 فیصد حصہ پانی ہے اور پانی کا مناسب استعمال انسان کی صحت اور جسم کے لئے بہت ضروری بھی ہے۔ ماہرین کے مطابق ایک عام انسان کو دن میں کم سے کم آتھ گلاس پانی پینا چاہیئے لیکن اس حوالے سے کی جانے والی مخلتف تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ ایک مناسب مقدار میں …

مزید پڑھئے

وزیراعظم ایک صوبےمیں نہیں بلکہ ملک بھرمیں یکساں ترقی کےخواہاں ہیں،اسدعمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم ایک صوبےمیں نہیں بلکہ ملک بھرمیں یکساں ترقی کےخواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسدعمر نے کراچی سرکلرریلوے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کےسی آرمیں غیرملکی سرمایہ کاربھی دلچسپی لےرہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ کےفورمنصوبہ ایک دہائی سےتعطل کاشکارتھا …

مزید پڑھئے

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کردیا

وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کردیا۔  تفصیلات کے مطابق وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ پارٹ 2 کے نتائج کا اعلان کیا جس میں 99.89 فیصد طلبا امتحانات میں کامیاب ہوئے ہیں جبکہ پہلی پوزیشن 2 طلبا اور طالبہ کے نام رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عمر مقصود، عزیر عرفان اور ماہین خالد نے …

مزید پڑھئے

کراچی کے مسائل کے حل کےلیے وفاقی حکومت پرعزم ہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران  کا کہنا ہےکہ کراچی سر کلر ریلوے منصوبے سے پورا ملک فائدہ اٹھا سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد  رکھنے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کراچی 1970 میں کیا تھا سب جانتے ہیں، کراچی میں انتشار کے بعد اس کی ترقی تیزی سے گرنا شروع ہوگئی …

مزید پڑھئے

کراچی: رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی، ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں رینجرز اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی کی جس میں ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان  کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان رینجرز (سندھ) اور سی ٹی ڈی نے کورنگی نمبر3 1/2 سے ڈکیتی میں ملوث انتہائی مطلوب2 ملزمان شاہد ارشد اور محمد عمر عرف عمر پٹھان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس ضمن میں …

مزید پڑھئے

کراچی کی روشنیوں کودوبارہ بحال کرناہے،اعظم سواتی

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے کہا ہے کہ کراچی کی روشنیوں کودوبارہ بحال کرناہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی نے جدید الیکٹرک ٹرین کے منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1996 سے قبل پاکستان ریلوےایران اورترکی سےبہترتھی۔ انہوں نے کہا کہ ریلوےکومنافع بخش ادارہ بناکردکھاؤں گا ، سیاسی اورمعاشی لحاظ سےکراچی …

مزید پڑھئے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر سفید چنے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے سفید چنے کی قیمت میں اضافہ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں اضافے کا اطلاق فوری طور پر نفاذ العمل ہو گا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سفید چنے کی فی …

مزید پڑھئے