روزانہ ارکائیوز

نیشنل ٹی ٹونٹی کی پچز کے معیار سے چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ ناخوش

نیشنل ٹی ٹونٹی کی پچز کے معیار سے چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ ناخوش ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کی پچز کے معیار سے چئیرمین پی سی بی رمیز راجہ ناخوش جبکہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا ٹیموں کے توازن سے بھی مطمئین نہیں ہیں  ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام ٹیموں کو متوازن کرنے کے …

مزید پڑھئے

عمر شریف کے علاج کا معاملہ، ڈاکڑز نے ناساز طبیعت کے باعث نئی ہدایات جاری کردیں

پاکستانی کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کے معاملے پر ڈاکڑز کی ہدایت پر تاخیر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے عمر شریف کے بیٹے جواد عمر کا کہنا ہے کہ اسپتال میں ہفتے کی شب  طبیعت بگڑنے پر والد کو سی سی یو وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ جواد عمر نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے

خیبر پختونخوا سیاحت کے لئے بہترین جگہ ہے، محمود خان

وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا سیاحت  کے لئے بہترین جگہ ہے، یہاں سیاحت کے لئے ماحول انتہائی سازگار ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی یوم سیاحت کی مناسبت سے وزیر اعلٰی خیبر پختونخوا محمود خان کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اس دن کو منانے کا مقصد عالمی سطح پر سیاحت کی اہمیت …

مزید پڑھئے

سرکلر ریلوے سے کراچی کے شہریوں کی سفری دشواریاں کم ہو جائینگی ، وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے اعظم سواتی کا کہنا ہےکہ سرکلر ریلوے سے کراچی کے شہریوں کی سفری دشواریاں کم ہوجائینگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے ہمراہ دورہ کراچی کےلئے روانگی سے قبل وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ ملکی تاریخ اور پاکستان ریلوے کا ایک بڑا باب آج کھل رہا ہے، کراچی سمیت …

مزید پڑھئے

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تین کرکٹرز کی سماعت کے اپیل مسترد کر دی

سری لنکا کرکٹ بورڈ نے تین کرکٹرز کی سماعت کے اپیل مسترد کر دی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کرکٹرز پر انٹرنیشنل کرکٹ کی ایک سال جبکہ ڈومیسٹک کی چھ ماہ کی پابندی عائد ہے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ  سری لنکا پریمئیر لیگ میں شرکت کا انحصار ماہر نفسیات کی رپورٹ …

مزید پڑھئے

عمر شریف کو امریکہ منتقل کرنے کا معاملہ، ایئر ایمبولینس پاکستان کی فضائی حدود میں داخل

پاکستان کے معروف کامیڈین عمر شریف کو علاج کے لئے امریکہ منتقل کرنے والی ایئر ایمبولینس پاکستان کی فضائی حدود میں داخل ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے لیجنڈری فنکار عمر شریف کو حکومت کی جانب سے بہتر علاج کے لئے امریکہ  بھیجا جارہا ہے جس کے لئے ایئرایمبولینس کی مدد حاصل کی گئی ہیں۔ سی اے اے کی …

مزید پڑھئے

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی  اور وفاقی حساس اداروں  نے کارروائی کر کے کالعدم داعش سے تعلق رکھنے والے دہشتگرد گرفتار کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرمنل انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور وفاقی حساس اداروں کی ٹرک اڈا ہاکس بے روڈ پر کارروائی کی ہے۔ کرمنل انویسٹیگیشن ڈیپارٹمنٹ( سی ڈی ٹی) حکام کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ کالعدم داعش …

مزید پڑھئے

سمندری طوفان ‘گلاب’سے پاکستانی ساحل متاثر ہوگا یا نہیں؟

شہرقائد کا موسم آج بھی گرم اور مرطوب رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 28.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب زیادہ ہونے سے گرمی کی شدت زیادہ محسوس کی جائے گی ، شہر میں …

مزید پڑھئے

عوامی خدمت کی بدولت 2023کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کریں گے، میاں اسلم اقبال

عوامی خدمت کی سیاست کی بدولت 2023کے انتخابات میں تاریخی کامیابی حاصل کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے اپنے صوبائی حلقے 151 کا دورہ کیا جہاں محبوب پارک سبزہ زار میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح  کرتے ہوئے صوبائی وزیر صنعت و تجارت میاں اسلم اقبال نے لوگوں سے ملاقاتیں اور ترقیاتی مسائل …

مزید پڑھئے

ہانیہ عامر کا محسور کن انداز میں نیا برائیڈل شوٹ، مداح دیوانے ہوگئے

سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ ہانیہ عامر کے مداح ان کی خوبصورتی کے دیوانے ہوگئے ہیں۔ حال ہی میں  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے نئے برائیڈل شوٹ کی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں جن میں اداکارہ بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hania Aamir 哈尼亚·阿米尔 (@haniaheheofficial) ان تصاویر …

مزید پڑھئے