روزانہ ارکائیوز

ہم کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہم کوئٹہ میں تعلیمی اداروں کی ضروریات کو معیاری بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے نواں کلی میں زیر تعمیر گرلز کالج کے حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جارہی کردہ پیغام  میں لکھا ہے کہ یہ وہ ماڈل سکول ہیں جو …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی صوبہ خیبرپختونخواہ کی مقبول ترین جماعت ہے، کامران بنگش

خیبرپختونخواہ حکومت کے ترجمان کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی صوبہ خیبرپختونخواہ کی مقبول ترین جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ حکومت کے ترجمان کامران بنگش اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پولیس میں اصلاحات سے متعلق سفارشات مرتب کر لی ہیں، یہ سفارشات پولیس کی ہائی کمان کے ساتھ شیئر کریں گے ہم فنڈز …

مزید پڑھئے

محکمہ صحت کی ڈینگی لاروا کو اور افزائش روکنے کے لیے کاروائیاں جاری ہے، عمران سکندر

سیکرٹری محکمہ صحت عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کی صوبہ بھر میں ڈینگی لاروا کو تلف کرنے اور افزائش روکنے کے لیے کاروائیاں جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری محکمہ صحت عمران سکندر بلوچ  کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر میں ڈینگی سے بچاؤ کی سرگرمیاں تیز کردی گئی ہیں۔ سیکرٹری محکمہ صحت عمران سکندر بلوچ …

مزید پڑھئے

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد آج دوبارہ شروع ہوگا۔ تفسیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ اجلاس کا 27 نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، حکومت قانون سازی کےلیے متعدد بلز ایوان میں پیش کرے گی۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیر …

مزید پڑھئے

آج کراچی والوں کا برسوں پرانا خواب پورا ہونے جا رہا ہے، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہےکہ کراچی والوں کا دہائیوں پرانا خواب آج پورا ہونے جا رہا ہے۔ وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ٹوئٹ میں بتایا کہ کراچی والوں کا دہائیوں پرانا خواب کہ شہر میں ایک جدید ٹرانسپورٹ کا …

مزید پڑھئے

صوبہ سندھ یورنیورسٹی آف کرپشن بن چکا ہے، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ صوبہ سندھ یورنیورسٹی آف کرپشن بن چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آصف علی زرداری نااہلی کا بہت مضبوط کیس ہیں، کیس کا نمبر بھی 420 ہے، عدالت نے کہا ہے کہ …

مزید پڑھئے

حکومت مخالف تحریک کا اگلا مرحلہ ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس  11اکتوبر کو طلب

حکومت مخالف تحریک کا اگلا مرحلہ ، پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس  11 اکتوبر کو طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس  11اکتوبر کو طلب کرلیا گیا جہاں اجلاس کی صدارت پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کرینگے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بڑھتی مہنگائی کے خلاف پی ڈی ایم …

مزید پڑھئے

دورہ کراچی : وزیراعظم آج سرکلر ریلوے کا سنگ بنیادرکھیں گے

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر کراچی آ رہےہیں ، وزیر اعظم کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ کراچی سرکلر ریلوے ڈھائی سو ارب روپے کی کثیر لاگت سے مکمل کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا بھی وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا:فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کاروائیاں، مضر صحت مصالحہ جات ضبط

خیبرپختونخوا  میں فوڈ سیفٹی اتھارٹی نے  کارروائی کر کے مضر صحت مصالحہ جات ضبط کرلئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی مختلف علاقوں میں ملاوٹ مافیا کے خلاف کاروائیاں کر کےچھوتا رام گلی بنوں میں سے فیکٹری سے 450 کلو چوکر اور نان فوڈ گریڈ کلر ملا مصالحہ جات برآمد کرلی گئی ہیں۔ فوڈ سیفٹی اتھارٹی کے …

مزید پڑھئے

شہباز تاثیر اور نیہا راجپوت کی ولیمے کی تصاویر وائرل

پاکستان کے معروف بزنس مین شہباز تاثیر اور ماڈل نیہا راجپوت کے ولیمے کی تصاویر منظر عام پر آگئیں ہیں۔ سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر اور پاکستان کی معروف ماڈل نیہا راجپوت  کی ولیمے کی تقریب منعقد ہوئی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Pakistan Zindabad (@instantlollywoodupdates) ان تصاویر میں …

مزید پڑھئے