روزانہ ارکائیوز

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس طلب

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لینے کیلئے آج اہم اجلاس طلب کرلیا جہاں اجلاس کے دوران صوبہ بھر میں ڈینگی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب …

مزید پڑھئے

صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس کے خلاف واحد اور موثر علاج ہے، عمران سکندر بلوچ

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے کہا ہے کہ   صرف ویکسینیشن ہی کورونا وائرس  کے  خلاف  واحد اور موثر علاج ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے سیکرٹری عمران سکندر بلوچ نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ جاری ہے،ہم نے کورونا کیسز میں …

مزید پڑھئے

قائداعظمؒ کے مجسمے کی بے حرمتی پر ہرپاکستانی افسردہ ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے کہا ہے کہ قائداعظمؒ کے مجسمے کی بے حرمتی پر ہرپاکستانی افسردہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور گوادر میں قائداعظمؒ کے مجسمے کی بے حرمتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہنا تھا کہ قائداعظمؒ کے مجسمے کی بے حرمتی پر ہرپاکستانی افسردہ ہے …

مزید پڑھئے

گوگل بھی 23 سال کے ہوگئے، نیا ڈوڈل جاری

گوگل نے اپنی 23ویں سالگرہ کے موقع پر ایک  نیا ڈوڈل جاری کیا ہے۔ گوگل کی جانب سے اپنی 23ویں سالگرہ کی مناسبت سے جو ڈوڈل جاری کیا گیا ہے وہ ایک کیک کا ہے۔ گوگل نے شروعاتی دنوں میں اپنی سالگرہ الگ الگ تاریخوں پر منائی تھی۔ سال 2005  تک گوگل اپنی سالگرہ سات ستمبر کو مناتا رہا۔ اس …

مزید پڑھئے

اسلام آباد: چہلم کے جلوس کیلئے انتہائی سخت سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا

اسلام آباد میں چہلم کے جلوس کیلئے انتہائی سخت سیکورٹی پلان ترتیب دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں چہلم کے جلوس کیلئے فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اس ضمن میں ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا ہے کہ اسلام آباد میں چہلم کے جلوس کیلئے پولیس کے 2000 سے زائد افسران و جوان سیکورٹی …

مزید پڑھئے

منشیات فروش اسٹریٹ کریمنلز اور کار موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی

کراچی کے علاقے ناظم آباد تھانہ پولیس نے منشیات فروش اسٹریٹ کریمنلز اور کار موٹر سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی کی ۔ تفصیلات کے مطابق ناظم آباد پولیس نے 2 مختلف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اسٹریٹ کریمنل کار لفٹرز ملزمان گرفتار کرکے چرس، مسروقہ کار اور موٹر سائیکل سمیت اسلحہ برآمد کر لیا۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ …

مزید پڑھئے

عائزہ خان نے کیا اپنی بیٹی سے محبت کا اظہار

پاکستانی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی بیٹی حورین سے اپنی محبت کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ عائزہ خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹیوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنی بیٹی حورین سے اپنی بے لوث محبت کا اظہار کیا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak) اداکارہ عائزہ خان …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب %54 تک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 31 افراد انتقال کر گئے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 1 ہزار 757 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھئے

کراچی: پولیس کی سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی،4 ملزمان گرفتار

کراچی میں پولیس نے سائیکل لفٹرز کے خلاف کارروائی کی جس میں4 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے ناظم آباد پولیس نے 2 مختلف کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش اسٹریٹ کریمنل کار لفٹرز ملزمان گرفتار کرکے چرس، مسروقہ کار اور موٹر سائیکل سمیت اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے …

مزید پڑھئے