روزانہ ارکائیوز

عمر شریف کی فیملی ایئرایمبولینس میں کیوں نہیں جاسکتی؟

پاکستان  کے لیجنڈری کامیڈین اور اداکار عمر شریف کے ساتھ فیملی کا کوئی فرد ایئر ایمبولینس میں سفر نہیں کر سکے گا۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین ایئر ایمبولینس کمپنی کی جانب سے کی گئی ای میل کے مطابق ایئر ایمبولینس کو واشنگٹن تک پہنچنے کیلئے 2 مقامات پر اسٹاپ کرنا ہوگا۔ اس حوالے سے ایئر ایمبولینس کمپنی کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے حالات سازگارہیں،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے لئے حالات سازگارہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا سی پیک اتھارٹی کی مشترکہ تعاون کمیٹی کے اجلاس سے ویڈیولنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سی پیک پراجیکٹس میں تعاون پر چینی دوستوں کے مشکور ہیں۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

سی پیک طویل مدتی ترقیاتی اور خوشحالی کا منصوبہ ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سی پیک طویل مدتی ترقیاتی اور خوشحالی کا منصوبہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اسلام آباد میں ہونے والی سی پیک کی 10ویں جوائنٹ کوآپریشن کمیٹی (جے سی سی) کے اجلاس میں بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ …

مزید پڑھئے

ایڈمنسٹریٹر کراچی شہر کے دورے پر روانہ

ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی اور سندھ حکومت کے ترجمان و مشیر قانون سندھ بیرسٹر مرتضیٰ وہاب شہر کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایم ای جناح روڈ، شاہین کمپلیکس، ٹاور اور نیٹی جیٹی کا دورہ کیا، اس کے بعد بیرسٹر مرتضیٰ وہاب ضلع وسطی روانہ ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایڈمنسٹریٹر …

مزید پڑھئے

طلباء کو اعلیٰ تعلیم دیں گے جس سے ان کا مستقبل روشن ہوگا ، بابر عوان

وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر عوان نے کہا ہے کہ طلباء کو اعلیٰ تعلیم دیں گے جس سے ان کا مستقبل روشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر عوان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوش قسمتی سے ملک میں یکساں نصاب نافذ کر دیا گیا ہے جس سے طلبہ …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیرِ صدارت ای سی سی کا اجلاس

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس ہوا جس میں کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری سمیت دیگر گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی نے اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا، کامیاب پاکستان پروگرام پہلے مرحلے میں بلوچستان، کے پی، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان میں شروع کیا جائے …

مزید پڑھئے

پاکستان انجینئرنگ کونسل وزارت سائنس کا ایک اہم ادارہ ہے، شبلی فراز

وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پاکستان انجینئرنگ کونسل وزارت سائنس کا ایک اہم ادارہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے پاکستان انجینئرنگ کونسل کا دورہ کیا جہاں وفاقی وزیر کو پاکستان انجینئرنگ کونسل کے امور سے متعلق بریفنگ دی گئی۔ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے کہا کہ پاکستان …

مزید پڑھئے

پاک چین تعلقات کے پیش نظر سی پیک کی بہت اہمیت ہے ، اسدعمر

وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسدعمر نے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات کے پیش نظر سی پیک کی بہت اہمیت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسدعمر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ داسوواقعے میں ملوث لوگوں کوکیفرکردارتک پہنچایاجائےگا ، سی پیک کےکچھ نئےمعاہدےاورایک نیاجوائنٹ ورکنگ گروپ بنایاہے۔ انہوں نے کہا کہ چینی سرمایہ کاری بڑھنےسےسیکورٹی اہمیت …

مزید پڑھئے

ڈی سی لاہور کا داتا دربار پر عرس کے موقع پر انتظامات کا جائزہ لیا

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ نے داتا دربار پر عرس کے موقع پر کئے جانے والے انتظامات کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کی زیر صدارت داتا دربار کمیٹی روم میں اجلاس ہوا جس میں ڈی آئی جی آپریشنز، اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیضان احمد، ایم سی ایل، واسا، لیسکو، ایل ڈبلیو ایم …

مزید پڑھئے

پشتون ثقافت میں تنوع اور انفرادیت پائی جاتی ہے ، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پشتون ثقافت میں تنوع اور انفرادیت پائی جاتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پشتون ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون بہادر اور بے باک قوم ہے ، پشتون ثقافت قدیم اور پر اثر ہے۔ انہوں نے کہا کہ پشتون ثقافت کے رنگوں میں …

مزید پڑھئے