روزانہ ارکائیوز

نور کو اب انصاف مل جانا چاہیے، عدنان صدیقی

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے ایک بار پھر نور مقدم کے انصاف کے لیے آواز بلند کر لی ہے۔ اداکار عدنان صدیقی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں بےدردی سے قتل کی جانے والی نور مقدم کو اب انصاف مل جانا چاہیے۔ عدنان صدیقی نے ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ نور …

مزید پڑھئے

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں مشترکہ فوجی مشقوں کی افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایس سی او کے انسداد دہشتگردی اسٹرکچر کا حصہ ان مشقوں میں چین کی پیپلز لبریشن آرمی اور پاک فوج کے دستے شریک ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مشقوں میں …

مزید پڑھئے

کراچی کے پیسوں پر ڈکیتی ماری جارہی ہے،وسیم اختر

سبق میئر کراچی اور متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ کراچی کے پیسوں پر ڈکیتی ماری جا رہی ہے، وفاقی حکومت اس ڈکیتی میں سندھ سرکار کا ساتھ نہ دے۔ تفصیلات کے مطابق سابق میئر کراچی وسیم اختر نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کچھ دنوں پہلے وزیراعلٰی اور کابینہ کے …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ، ناردرن نے بلوچستان کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں نادرن نے بلوچستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری قومی ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں ناردرن نے 140 رنز کا ہدف 17ویں اوور میں ہی حاصل کرلیا۔ بلوچستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں پر 139 رنز بنائے، عماد بٹ 34 رنز بنا …

مزید پڑھئے

پاکستان اور عراق کے مابین مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے، سربراہ پاک فضائیہ

پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے کہ پاکستان اور عراق کے مابین دیرینہ مذہبی، ثقافتی اور تاریخی رشتہ قائم ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا ہے کہ عراقی فضائیہ کے نائب سربراہ نے سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات کی، ملاقات میں پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف پاکستان کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب ملک بنانے کے لیے پرعزم ہے، فیاض الحسن چوہان

پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کو صاف ستھرا اور سرسبز و شاداب ملک بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ تفصیلات کے مطابق پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت آج نجی ہوٹل میں شجرکاری کی تقریب منقعد ہوئی جس میں پنجاب حکومت کے ترجمان فیاض الحسن چوہان، ایم پی اے ثانیہ کامران اور …

مزید پڑھئے

عائزہ خان اور عمران عباس کے مداحوں کیلئے خوشخبری

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارعمران عباس اور اداکارہ عائزہ خان نئے پراجیکٹ میں ایک بار پھر ساتھ نظر آنے والے ہیں عمران عباس نے فوٹو اینڈ ویڈیو ایپ انسٹاگرام پر اپنے ایک نئے آنے والے پراجیکٹ کے بارے میں ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by (@imranabbas.official) اداکار کی جانب سے …

مزید پڑھئے

شائقین ڈومیسٹک کرکٹ کو پہلے سے زیادہ سپورٹ کریں،امام الحق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کہا ہے کہ شائقین ڈومیسٹک کرکٹ کو پہلے سے زیادہ سپورٹ کریں۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ  میں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے لیے پرجوش ہیں۔ Excited about the #NationalT20CupDear fans …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے چوتھے  روز بھی انڈیکس میں منفی رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروباری ہفتے کا مسلسل چوتھا منفی دن رہا، 4 روز میں انڈیکس 1339 پوائنٹس کم ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج 100 انڈیکس کی گراوٹ 300 پوائنٹس رہی، کاروبار کے …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے کی جعلی کورونا سرٹیفکیٹ بنانے والوں کے خلاف کارروائی

ایف آئی اے نے جعلی کورونا سرٹیفکیٹ بنانے والوں کے خلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے جعلی کورونا سرٹیفکیٹ بنانے والی لیبارٹری کے 6 ارکان گرفتار کیے ، لیب انچارج کو بھی گرفتار کر لیا گیا ، نایاب نامی لیب بیرون ملک جانے والوں کے لیے جعلی کورونا سرٹیفکیٹ بنا رہی تھی۔ ایف آئی اے …

مزید پڑھئے