روزانہ ارکائیوز

سردارعثمان بزدار کی صحافی، اینکر پرسن مزمل سہروردی کی رہائش گاہ پر آمد

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صحافی، اینکر پرسن وکالم نگار مزمل سہروردی کی رہائش گاہ علامہ اقبال ٹاؤن آمد ہوئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی صحافی، اینکر پرسن وکالم نگار مزمل سہروردی کی رہائش گاہ علامہ اقبال ٹاؤن آمد ہوئی جہاں وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سہروردی سے ان کے والد اعظم سلطان سہروردی کے …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا، اجلاس میں کامیاب پاکستان پروگرام کی منظوری دی جائے گی جبکہ کامیاب پاکستان پروگرام رواں ماہ کے آخر تک شروع کر دیا جائے گا۔ اسکے علاوہ آج کے اجلاس میں پاکستان اسٹیل …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 58 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 48 ہزار 151 کورونا ٹیسٹ کیے گیے ہیں، 2 ہزار 357 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ واضح رہے …

مزید پڑھئے