روزانہ ارکائیوز

کوروناوبا پر قابو پانے میں چین نےمدد کی، اسدعمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہناہےکہ کورونا وبا پر قابو پانے میں چین نے مدد کی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراسدعمر کی زیرصدارت سی پیک کی مشترکہ تعاون کمیٹی کا 10 واں اجلاس منعقد ہوا ، اجلاس میں  خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کورونا وبا پرقابو پانے …

مزید پڑھئے

بادام کی چائے پینے کے حیران کن فوائد سامنے آگئے

چائے پاکستان میں سب سے زیادہ پیا جانے والا مشروب ہے اور چونکہ یہاں چائے بہت کم پیمانے پر پیدا کی جاتی ہے۔ لیکن چائے میں ایک خاص عنصر کیفین پایا جاتا ہے جس کا زیادہ استعمال اس کی لت لگا دیتا ہے اور یہ صحت کے لیے مفید نہیں مانا جاتا ہے  اس لئے ماہرین ہربل چائے کے استعمال …

مزید پڑھئے

دیکھیں 5 ایسی چیزوں کی تصاویر جو غلطی سے بن گئیں اور دیکھنے والوں نے سر پکڑ لیے

انسان اپنی عملی زندگی میں بہت سے غلطیاں کرتا ہے لیکن چند غلطیان ایسی ہوتی ہیں جنہیں دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ آخر ایسا کیوں ہوا ہے اور کس لئے ۔ ایسی ہی غلطیوں کی چند تصاویر پچھلے دنوں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تھیں جن کے لتعلق آج ہم آپنے صارفین کو بتائیں گے۔ کیونکہ  چیزوں کے ڈیزائن …

مزید پڑھئے

ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران خان کی حکومت ختم ہو جائے گی، مریم اورنگزیب

 پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں فیک نیوز پر پاپندی لگی تو عمران خان کی حکومت ختم ہو جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب نے تین سال شہباز شریف کے خلاف نیب …

مزید پڑھئے

بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ملکی مستقبل کومحفوظ بنائیں، کاشف مرزا

صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا نے کہا ہے کہ پولیو ایک موزی اورخطرناک مرض ہے بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر ملکی مستقبل کومحفوظ بنائیں۔ تفصیلات کے مطابق پولیو فری پاکستان کیلئے صدر آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کاشف مرزا کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ پولیو ایک موزی اورخطرناک مرض ہے بچوں کو پولیو …

مزید پڑھئے

صدرِ پاکستان کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کاشکار

صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا کا شکار ہو گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں  ثمینہ علوی نے کہاکہ ایک دن پہلے میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا، تھوڑی سی کمزوری کے علاوہ میں الحمدللہ خیریت سے ہوں۔ ثمینہ علوی نے اپنے پیغام میں تمام لوگوں سے دعاؤں کی …

مزید پڑھئے

ارکان پنجاب اسمبلی سندھ اسمبلی پہنچ گئے

ارکان پنجاب اسمبلی سندھ اسمبلی پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ارکان پنجاب اسمبلی سندھ اسمبلی پہنچ گئے جہاں چیئرمین صوبائی ٹاسک فورس پیر مجیب الحق نے ارکان پنجاب اسمبلی کو ویلکم کیا۔ چیئرمین صوبائی ٹاسک فورس پیر مجیب الحق کا کہنا تھا کہ ہم آپ کو سندھ اسمبلی میں ویلکم کرتے ہیں۔ مجیب الحق کا کہنا تھا کہ ہم …

مزید پڑھئے

پراسرار روشنی نے لوگوں کو خوفزدہ کردیا، ویڈیو نے دل دہلا دیے

بھارت میں برساتی موسم میں پراسرار طور پر چند سیکنڈز کے لئے نمودار ہونے والی روشنی نے سب کو خوفزدہ کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست مہاراشٹر کے کولہا پور میں ایک بلند و بالا عمارت کے قریب دیکھی گئی جسے دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوگئے ہیں۔ اس ویڈیو میں آسمانی بجلی کو گرتے دیکھا جاسکتا ہے کہ چند سیکنڈ …

مزید پڑھئے

وفاقی دارالحکومت میں بھکاری مافیا کے خلاف بڑی کارروائی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے بھکاری مافیا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت سے 75 فیصد بھکاری مافیا کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ، رواں سال 397 سہولت کاروں سمیت 8 ہزار بھکاریوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہیں، جن میں 1700 سے …

مزید پڑھئے

وفاقی دارالحکومت میں بھکاری مافیا کے خلاف بڑی کارروائں

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پولیس کی جانب سے بھکاری مافیا اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کارروائیاں کی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارلحکومت سے 75 فیصد بھکاری مافیا کا خاتمہ کر دیا گیا ہے ، رواں سال 397 سہولت کاروں سمیت 8 ہزار بھکاریوں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہیں، جن میں 1700 سے …

مزید پڑھئے