روزانہ ارکائیوز

پاکستان نے ایونٹس کے انعقاد سے ثابت کیا ہے کہ وہ محفوظ جگہ ہے، عثمان خواجہ

آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایونٹس کے انعقاد سے ثابت کیا ہے کہ وہ محفوظ جگہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے پاکستان کے کرکٹ ٹورز ختم ہونے پر غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت میں بھی یہی صورتحال ہو تو کوئی انڈیا کو نو نہیں کہے …

مزید پڑھئے

لندن میں بیٹھے نواز شریف کو لاہور میں کورونا ویکسین لگادی گئی

لندن میں موجود سابق وزیراعظم نواز شریف کو لا ہور میں کورونا  ویکسین لگادی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے شناختی کارڈ پر گزشتہ روز ویکسی نیشن کا اندراج کیا گیا۔ ویکسی نیشن کا جعلی اندراج نادرا کے ویب پورٹل پر بھی اپ لوڈ ہے۔ ریکارڈ کے مطابق  نواز شریف کو …

مزید پڑھئے

علماء کے ایک ساتھ بیٹھنے سے تفرقہ ڈالنے والوں کو مایوسی ہوتی ہے ، پیر نور الحق قادری

وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ تمام مسالک کے علماء کے ایک ساتھ بیٹھنے سے تفرقہ ڈالنے والوں کو مایوسی ہوتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے پیام پاکستان کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور ریاست سے علماء نے کافی شکوے …

مزید پڑھئے

آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے،وزیر داخلہ بلوچستان

وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا ہے کہ آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے ۔ صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کا پشتون کلچر ڈے کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ آج وہی قومیں زندہ ہیں جن کی ثقافت زندہ ہے ، اپنی روایات کو زندہ رکھنے اور …

مزید پڑھئے

آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ کردیا

  انٹرنیشنل کرکٹ (آئی سی سی) کی جانب سے ورلڈ کپ 2021 کا آفیشل ترانہ لانچ کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آفیشل ترانہ کا نام ” لیو دا گیم” رکھا گیا ہے۔ واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا پہلا مرحلہ 17 اکتوبر سے عمان میں شروع ہورہا ہے جبکہ ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے کا آغاز 23 اکتوبر …

مزید پڑھئے

پی ٹی آئی کو آئندہ الیکشن میں امیدوار نہیں ملیں گے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہےکہ پی ٹی آئی کو آئندہ الیکشن میں امیدوار نہیں ملیں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے موجودہ حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ اتنی ذلت اوررسوائی کسی کی قسمت میں نہیں آئی،غیرملکی میڈیا …

مزید پڑھئے

پاکستان میں زیتون کاانقلاب آرہاہے ، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیتون کاانقلاب آرہاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کسان کارڈ کا اجراء اور ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ کاقیام دنیاکاسب سےبڑاانقلاب تھا۔ انہوں نے کہا کہ یورپ میں کبھی بھی دھاندلی کاسوچانہیں جاسکتا ، آبادی بڑھنےکےسبب چیزیں درآمدات کررہےہیں ، گندم …

مزید پڑھئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش شروع ہوگئی، ملیر  سعود آباد ، شارع فیصل پر ہلکی بارش ، جبکہ گلشن حدید ، گڈاپ ، اسٹیل ٹاؤن میں بھی بارش جاری ہے.  محکمہ موسم  کے مطابق صفورہ ، سعدی ٹاون، اسکیم 33اطراف بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ …

مزید پڑھئے

اس حکومت کا ہمیشہ کی طرح آج ایک اور لطیفہ سامنے آیا ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اس حکومت کا ہمیشہ کی طرح آج ایک اور لطیفہ سامنے آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ آج کا لطیفہ یہ ہے کہ میاں نواز شریف کو لاہور کے کوٹ خواجہ سعید اسپتال میں ویکسین لگادی …

مزید پڑھئے

بزدار حکومت کا قیدیوں کےلئے بڑا اقدام

بزدار حکومت جیل کے قیدیوں سے غیر انسانی سلوک کے خاتمے اورانہیں بنیادی سہولتیں دینے کیلئے سرگرم ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارکی خصوصی ہدایت پر پولیس پریزن وین میں قیدیوں کے بیٹھنے کیلئے آرام دہ سیٹیں لگانے اور وین کو ہوا دار بنانے کیلئے عملی اقدامات کا آغازکیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ …

مزید پڑھئے