روزانہ ارکائیوز

ہندوستان نہیں چاہتا کہ پاکستان میں امن قائم ہو، مولانا طاہر اشرفی

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ہندوستان نہیں چاہتا کہ پاکستان میں امن قائم ہو۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ ہم افغانستان میں امن چاہتے ہیں، بھارت جو کھیل کھیل رہا ہے وہ خطے کے امن کے لیے تباہ کن …

مزید پڑھئے

فحش فلمیں بنانے کے جرم میں گرفتار راج کندرا کو ضمانت ملنے کی وجوہات کیا تھیں؟

کچھ  روز قبل ممبئی ہائی کورٹ نے ان کی 50 ہزار روپے کی زر ضمانت کے عوض ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد وہ ضمانت پر رہا ہوچکے ہیں۔ اس حوالے سے میڈیا رپورٹس کا کہنا ہے کہ عدالت کو راج کندرا کے وکیل نے بتایا تھا کہ اس کیس میں راج کندرا ملوث نہیں ہیں جس کے بعد …

مزید پڑھئے

مریم نواز کا نام ای سی ایل میں نہ ہوتا تو وہ آج پاکستان میں نہ ہوتیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت فرخ حبیب نے کہا کہ مریم نواز کا نام ای سی ایل میں نہ ہوتا تو وہ آج پاکستان میں نہ ہوتیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت فرخ حبیب نے مریم صفدر کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ نواز شریف اور مریم کو ہونے والی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی سماعت ہوئی ، آج پھر …

مزید پڑھئے

نواز شریف کو کورونا ویکسین لگنے کا معاملہ: نادرا نے ایکشن لے لیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کو کورونا ویکسین لگنے کے معاملے پربالآخر نادرا نے ایکشن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نادرا نے نواز شریف کے شناختی کارڈ پر ویکسین سرٹیفکیٹ جاری کرنا بلاک کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نادرا کی ویب سائٹ پر شناختی کارڈ کی تاریخ اجرا درست نہیں کا پیغام چلا دیا گیا ہے۔   نواز شریف …

مزید پڑھئے

انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے یک طرفہ فیصلہ سنا دیا

انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے یک طرفہ فیصلہ سنا دیا گیا ہے۔ ٹائمز اخبار کے مطابق بورس جانسن اور سینئر ارکان انگلینڈ ٹیم کے پاکستان نا جانے پر ناراض ہیں، بورس جانسن سمجھتے  ہیں بورڈ کے فیصلے نے ملکوں کے تعلقات متاثر کیے ہیں۔ ٹائمز اخبار میں یہ بھی لکھا گیا کہ انگلینڈ کے فیصلے سے ایشنز سیزیز  کا …

مزید پڑھئے

برازیل کے جنگلات میں پایا جانے والا عجیب الخلقت کیڑا

برازیل کے جنگلات میں ایک ایسا کیڑا بھی رہتا ہے جو دیکھنے میں بالکل خلائی مخلوق جیسا لگتا ہے جسے ’بوسائیڈیئم گلوبیولارے‘ کے نام سے جانا جاتا ہے تاہم سائنسداں اب بھی اس کے اصل کردار سے واقف نہیں ہیں ۔ اسی کیڑے کی دیگر اقسام پر بارہ سنگھے کی طرح کی ساخت ہوتی ہے جو اسے مزید ہولناک بناتی …

مزید پڑھئے

بالی وڈ کی وہ اداکارائیں جو سادہ انداز میں بھی خوبصورت لگتی ہیں

بالی وڈ کی اداکاراؤں کو ویسے بھی ان کی خوبصورتی کے باعث دنیا بھر میں بہت پسند کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہین کہ یہ اداکارائیں  اپنی عام زندگی میں بغیر میک اپ کیسی لگتی ہیں۔ 1۔ کترینہ کیف: بالی وڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی خوبصورتی کے دنیا بھر میں چرچے ہیں جبکہ وہ اپنی عام …

مزید پڑھئے

آج ایک فراڈیے نے اپنے سے بڑے فراڈئیے کا شناختی کارڈ استعمال کر کے ویکسینیشن کروائی ، وزیرجیل خانہ جات

صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہےکہ آج ایک فراڈیے نے اپنے سے بڑے فراڈیے کا شناختی کارڈ استعمال کر کے ویکسینیشن کروائی، اب پتہ نہیں اس میں مریم صفدر بھی شامل ہوں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرجیل خانہ جات و ترجمان پنجاب حکومت فیاض الحسن چوہان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ نیوزی لینڈ ٹیم کے جانے سے …

مزید پڑھئے

مریم صفدر کو تاخیری حربے نہیں چوری کا حساب دینا ہوگا، ڈاکٹر شہباز گِل

ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ مریم صفدر کو تاخیری حربے نہیں چوری کا حساب دینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان وزیراعظم، معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل کا مریم صفدر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مریم صفدر کو تاخیری حربے نہیں چوری کا حساب دینا …

مزید پڑھئے

سندھ میں کرپشن کا ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ سندھ میں کرپشن کا ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سندھ کیلئے بےتحاشہ فکر مند ہیں ، سندھ کے لوگ پیپلزپارٹی کے چنگل سے نکلنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر …

مزید پڑھئے