روزانہ ارکائیوز

گاڑی اور موٹرسائیکل مالکان پر بڑی پابندی عائد، حکومت نے سخت حکم جاری کردیا

سی ٹی او لاہور نے کورونا ایس او پیز پر عمل دارآمد کرانے کیلئے ڈرائیونگ کرتے وقت ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا ہے۔ سی ٹی او لاہور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ بغیر ماسک ڈرائیونگ کرنے والوں کا چالان کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی او لاہور سید حماد عابد نے بغیر ماسک ڈرائیونگ پر …

مزید پڑھئے

مایا علی تصاویر دیکھ کر مداح ہوئے تشویش کا شکار

پاکستانی اداکارہ مایا علی کی چند تصاویر سامنے آئی ہیں جس کو دیکھ کر مداحوں نے بے حد تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مایا علی کی ان تصاویر میں اداکارہ کے گلے میں درد کا پٹہ بندھا ہوا ہے جبکہ وہ ایک شوٹ کے سیٹ پر موجود ہیں۔   View this post on Instagram   A post …

مزید پڑھئے

آئندہ بھی جب ووٹ دینا پڑا تو پوری ن لیگ لائن میں لگ کر دے گی، شہباز گل

معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ آئندہ بھی جب ووٹ دینا پڑا تو پوری ن لیگ لائن میں لگ کر دے گی پھر بھی آپ ہوں گی سائلنٹ موڈ پر۔ تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں مریم صفدر …

مزید پڑھئے

بدترین مہنگائی کی ذمہ دار موجودہ نااہل حکومت اور اسکی چوریاں ہیں ، شہباز شریف

مسلم لیگی رہنما شہباز شریف کا کہنا ہےکہ بدترین مہنگائی میں کمی بے فائدہ اور نمائشی اجلاس بلانے سے نہیں، صرف ٹھوس اقدامات سے ہی ممکن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اورقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے جاری کردہ اپنے بیان میں کہاکہ ہمارے دور میں 52 روپے فی کلو ملنے والی چینی کی …

مزید پڑھئے

ناخن چبانے کی عادت کا شخصیت پر کیا اثر پڑتا ہے؟

اکثر ایسے افراد سے ملاقات ہوتی ہوگی جن کو بات بات پر یا بے وجہ ہی ناخن چبانے کی عادت ہوتی ہے۔ کچھ افراد ایسے بھی ہوتے ہیں جو ہر وقت ناخن چباتے رہتے ہیں  جس سے انکی صحت بھی متاثر ہوتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں ناخن چبانے کی عادت آپ کی شخصیت پر بھی اثر انداز ہوسکتی …

مزید پڑھئے

پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اداروں کا تعلق مثالی ہے ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی اداروں کا تعلق مثالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سعودی عرب کے 91ویں قومی دن پر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مذہبی اور تاریخی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ آل سعود کی …

مزید پڑھئے

کمر درد کا آسان اور آزمودہ علاج صرف چند منٹ میں ممکن

بڑی عمر کے لوگوں کو کمر  کا درد ہونا ایک عام سی بات ہے مگر آج کل نوجوان بھی اس بیماری میں تیزی سے مبتلا ہورہے ہیں اور اس کی بڑی وجہ زیادہ دیر تک بیٹھنا ہی ہے۔ اس حوالے سے طبی اور تحقیقی ماہرین نے کمر درد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے چند طریقے بیان کیے ہیں۔ 1۔ …

مزید پڑھئے

عمران خان یقیناً لا علم ہونگے کہ گومل یونیورسٹی شہید بھٹو نے قائم کی تھی ، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان یقیناً لا علم ہونگے کہ گومل یونیورسٹی شہید بھٹو نے قائم کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ  آج گومل یونیورسٹی کو کورونا اسپرے کیلئے بند کیا گیا ، نام …

مزید پڑھئے

منشا پاشا نے مداحوں سے جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کردی

پاکستانی خوبرو اداکارہ منشا پاشا نے اپنے مداحوں سے جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کردی ہے۔     View this post on Instagram   A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha) اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی اسٹوری کے ذریعے بتایا ہے کہ وہ بہت بیمار ہیں اور ساتھ ہی دعاؤں کے لئے اپیل …

مزید پڑھئے

مہوش حیات کا عوام کے نام پیغام

پاکستانی اداکارہ مہوش حیات نے پاکستانی عوام کے لئے ایک بڑا پیغام دیا ہے۔ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات عوام کو ملک کی ترقی اور کامیابی کے لئے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/09/127_1442_1632388257000.mp4 اداکارہ مہوش حیات نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو وقت پر ٹیکس کی ادائیگی کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی ملک کی …

مزید پڑھئے