روزانہ ارکائیوز

پنڈی اسٹیڈیم میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی خوشیاں واپس لوٹ رہی ہیں،رمیز راجہ

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج سے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی خوشیاں واپس لوٹ رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے سماجی رابطے کی ویبسائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ ’جھکنا نہیں، ابھی اور ہے فاصلہ۔‘ Jhukna nahi, …

مزید پڑھئے

حریم شاہ نے ایک بار پھر اپنی محبت کے ساتھ سیلفی اور ویڈیو شیئر کردی

تنازعات کا شکار رہنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر کے پہلے سے شادی شدہ اور پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی ہونے کے دعوے سےمکر گئیں۔ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ شوہر  نے کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کا نام بلال شاہ ہے اور ان کا تعلق پی پی پی سے ہے۔ حریم شاہ نے دعویٰ …

مزید پڑھئے

تشویشناک حالت میں ماں کی گود میں تڑپتا بچہ انصاف کا منتظر ہے، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ تشویشناک حالت میں ماں کی گود میں تڑپتا بچہ انصاف کا منتظر ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا کہ تین روز قبل ایک معصوم بچے کو درندوں کی جانب سے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا …

مزید پڑھئے

آدھے گھنٹے کی بارش نے کراچی کی حالت ابتر کردی ہے ، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ آدھے گھنٹے کی بارش نے کراچی کی حالت ابتر کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے شارع فیصل کا دورہ کیا اور اپنے ویڈیو پپغام میں کہا کہ بارش کے پانی سے مین شاہراہ مکمل ڈوب چکی ہے۔ انہوں نے کہا …

مزید پڑھئے

میپکو ٹیموں کا آپریشن، ایک روز میں 85بجلی چورپکڑلئے

ملتان میں میپکو ٹیموں نے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن کرتے ہوئے جنوبی پنجاب میں ایک روز میں 85بجلی چور پکڑ لئے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان میپکو نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ملتان میں ایک لاکھ54ہزاریونٹس بجلی چوری کرنے پر23 لاکھ 56ہزارروپے جرمانہ عائد، 2مقدمات درج جبکہ ملتان میں 19بجلی چوروں کو444034روپے جرمانہ عائد کیاگیااورایک مقدمہ درج کروایا …

مزید پڑھئے

متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام جاری ہے، ترجمان کے الیکٹرک

کے الیکٹرک ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کے بعد متاثرہ علاقوں میں بجلی بحالی کا کام جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کے الیکٹرک ترجمان کا کہنا ہے کہ 1850 سے زائد فیڈز سے بجلی کی فر اہمی جاری ہے، ایف بی ایریا، گلستان جوہر، سرجانی، لیبر اسکوائر اور ابراہیم حیدری کے علاقوں میں بجلی بحال کی جا …

مزید پڑھئے

سطح سمندر سے 4 ہزار بلندی پر سجے گا پیراگلاڈنگ کے مقابلوں کا میلہ

چترال میں سطح سمندر سے 4 ہزار بلندی پر پیراگلائڈنگ کے مقابلوں کا میلہ سجے گا۔ تفصیلات کے مطابق  چترال میں زینی کے علاقے میں مقابلے یکم اکتوبر سے تین اکتوبر تک ہوں گے، مقابلوں میں ملک بھر سے 100 سے زائد پیراگلائیڈرز شرکت کریں گے۔  ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ  قومی سطح  پرہونے والے مقابلوں سے مقامی پیراگلائیڈرز …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کا قومی دن: پاکستانی طبلہ پلیئرز رائن اور ازیک زار نے سعودی قومی ترانہ ریلیز کر دیا

سعودی عرب کے قومی دن پر پاکستانی طبلہ پلیئرز رائن اور ازیک زار نے سعودی قومی ترانہ ریلیز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی طبلہ پلیئرز رائن اور ازیک زار نے سعودی قومی ترانہ سعودی عرب کے قومی دن پر ریلیز کر دیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ قومی ترانے میں استاد رستم فتح علی اور شاہمیر رستم فتح …

مزید پڑھئے

ہم نے ثابت کیا ہے کہ ہم بھی ٹیکنالوجی استعمال کر سکتے ہیں ، شبلی فراز

وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم نے ثابت کیا ہے کہ ہم بھی ٹیکنالوجی استعمال کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی شبلی فراز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ کچھ ہفتوں سے کافی قیاس آرائیاں ہورہی ہیں ، چیزیں گردش کررہی ہیں کہ حکومت بضد ہے …

مزید پڑھئے

پاکستان اور آسٹریلین پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا ورچول اجلاس

پاکستان اور آسٹریلین پارلیمانی فرینڈشپ گروپ کا ورچول اجلاس ہوا ہے جس میں مریم اورنگزیب اور سینیٹر رانا مقبول نے پاکستانی وفد کی قیادت کی۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں آسٹریلیا میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر زاہد حفیظ چوہدری اور آسٹریلوی ہائی کمشر ڈاکٹر جوفریشہ نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کی جانب سے رو ون رامسے …

مزید پڑھئے