روزانہ ارکائیوز

 چیف آف نیول اسٹاف ہاکی ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئین نیشنل بینک کی فتوحات کا سلسلہ جاری

تیسرے چیف آف نیول  اسٹاف ہاکی  ٹورنامنٹ میں دفاعی چیمپئین  نیشنل بینک کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق  نیول اسپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے زیر اہتمام ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کی زیرنگرا نی چیف آف نیول اسٹاف  آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ  عبدالستار ایدھی ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں واپڈا اور ماڑی پیٹرولیم نے بھی میچز جیت …

مزید پڑھئے

وزیر اعلیٰ پنجاب کی لغاری ترین گروپ کے ارکان سے ملاقات

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لغاری ترین گروپ کے ارکان سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لغاری ترین گروپ کے سردار خرم لغاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ لغاری ترین گروپ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے۔ خرم لغاری کا کہنا تھا کہ ہم تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہیں، …

مزید پڑھئے

نیپرا کی جانب سے بجلی صارفین کے لیے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری

نیپرا نے بجلی صارفین کے لیے ازسرنو سبسڈی سے متعلق فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق لائف لائن صارفین کو اپ ڈیٹ کر کے 100 یونٹ تک کر دیا گیا ہے ، وزارت توانائی کی درخواست پر فیز ون کی منظوری دے دی ہے ، صارفین کے حقوق کا تحفظ کرتے ہوئے …

مزید پڑھئے

اشنا شاہ کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

 پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اشنا شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ اشنا شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Ushna Shah (@ushnashah) اداکارہ کی پوسٹ کردہ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ اسکین رنگ کا مغربی …

مزید پڑھئے

ریاست کو شہریوں کے بنیادی حقوق دینے ہوں گے، سردار حسین بابک

اے این پی پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے کہا ہے کہ ریاست کو شہریوں کے بنیادی حقوق دینے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی پارلیمانی لیڈر سردار حسین بابک نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاک افغان راستے کھل جائیں تو آدھی دنیا کی تجارت تک رسائی حاصل ہو سکتی ہے، خام پیداوار یہاں پر ضائع …

مزید پڑھئے

ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام عطیہ خون کی اہمیت پر میراتھن ریس کا انعقاد

ہلال احمر پاکستان کے زیر اہتمام عطیہ خون کی اہمیت پر میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ہلال احمر پاکستان نے جمعرات کو ”خون دو اور دنیا کو دھڑکنے دو” کے عنوان سے میراتھن ریس کا انعقاد کی، اس سرگرمی کا مقصد خون کی محفوظ منتقلی کی ضرورت اور قومی صحت کے نظام میں رضاکارانہ، بلا معاوضہ …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طالبعلموں کا احتجاج

اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر طالبعلموں نے دھرنا دی دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹوڈنٹس کی جانب سے ایک روز ایک ایم ڈی کیٹ کروانے کا مطالبہ نہ ماننے پر طلبہ نے پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایم سی بلڈنگ کے باہر سیکیورٹی کے انتظامات بہت سخت …

مزید پڑھئے

افغانستان کی بدلتی صورتحال عالمی برادری کیلئے ایک امتحان ہے، وزیرخارجہ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کی بدلتی صورتحال عالمی برادری کیلئے ایک امتحان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے نیویارک میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنرل اسمبلی اجلاس کےموقع پراہم رہنماؤں سےملاقاتیں ہوئیں ، عالمی رہنماؤں سےافغانستان اورمقبوضہ کشمیر سے متعلق بات چیت ہوئی۔ انہوں نے کہا کہ ترکی اورسعودی …

مزید پڑھئے

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز ،پاکستان کے 2 پہلوانوں کو رومانیہ کے ویزے جاری کردیے گئے 

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے لیے پاکستان کے 2 پہلوانوں کو رومانیہ کے ویزے جاری کردیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ اور زمان انور حصہ لیں گے۔ رومانیہ میں ورلڈ سیریز کا چوتھا اور آخری مرحلہ 25 اور 26 ستمبر کو شیڈول ہے، انعام بٹ اور زمان انور کل صبح رومانیہ …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے ، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ وزیر اعظم 24 ستمبر کو جنرل اسمبلی اجلاس سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان میں طالبان سیاسی انتظام میں وسعت اور مختلف قومیتوں کے افراد کی شمولیت خوش آئیند ہے ، افغانستان کو …

مزید پڑھئے