روزانہ ارکائیوز

ہمارا صوبہ مختلف اقوام،قبیلوں اوررنگ ونسل سےتعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ہے، جام کمال

وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ ہمارا صوبہ مختلف اقوام،قبیلوں اوررنگ ونسل سےتعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلٰی بلوچستان جام کمال خان کا پشتون کلچرڈے کےموقع پرخصوصی  اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ ہمارا صوبہ مختلف اقوام،قبیلوں اوررنگ ونسل سےتعلق رکھنے والوں کا گلدستہ ہے، ہمارے صوبے کی منفرد ثقافت،روایات اورتہذیب وتمدن یہاں …

مزید پڑھئے

تھرپارکر میں خودکشیوں کے واقعات نہ تھم سکے

تھرپارکر میں خودکشیوں کے واقعات تاحال نہیں تھم سکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مٹھی میں 6بچوں کے والد نے غربت کے باعث زندگی کا خاتمہ کر دیا ہے، مٹھی کے پاروانی محلہ میں  36 سالہ پریتم نے گھر میں پنکھے سے پہندہ ڈال کر خودکشی کر لی ہے۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ نوجوان 6 بچوں کا باپ تھا …

مزید پڑھئے

وزیر خارجہ کی بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈکراس کے صدر سے ملاقات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈ کراس کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 76 اجلاس کے موقع پر وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی، بین الاقوامی کمیٹی برائے ریڈ کراس کے صدر پیٹر مورر  کے ساتھ ملاقات ہوئی ، جس میں افغانستان میں پنپتے انسانی بحران …

مزید پڑھئے

ایک سال میں مہنگائی کی شرح 14.33 فیصد تک پہنچ گئی

  ایک سال میں مہنگائی کی مجموعی شرح سالانہ بنیادوں پر 14.33 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 57.14 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ ایل پی جی گھریلو سلنڈر 51.06 فیصد مہنگا ہوا ہے۔ اسکے علاوہ ویجیٹبل گھی ایک کلو 40.15 فیصد ، اڑھائی کلو گھی 38.14 فیصد اور …

مزید پڑھئے

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت محکمہ پی اینڈ ڈی میں اجلاس

چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل کی زیر صدارت محکمہ پی اینڈ ڈی میں اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے اجلاس میں 560ارب روپے کے سالانہ ترقیاتی پروگرام پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جبکہ چیف سیکرٹری کی ترقیاتی سکیموں میں فنڈز کے بروقت استعمال اور شفافیت یقینی بنانے کی ہدایت بھی کی۔ چیف سیکرٹری …

مزید پڑھئے

کلچر پاکستانی ثقافت کے گلدستے کا ایک خوبصورت پھول ہے، بلاول بھٹو زرداری

چیٸرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کلچر پاکستانی ثقافت کے گلدستے کا ایک خوبصورت پھول ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پشتون کلچر ڈے پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ پشتون کلچر ہمارا قومی و تاریخی ورثہ ہے، جس پر ہر پاکستان کو فخر ہے۔ بلاول بھٹو زرداری …

مزید پڑھئے

ڈینگی کے بڑھتے کیسز، وزیراعلیٰ پنجاب ان ایکشن، انسداد کیلئے مہم شروع

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہےکہ انسداد ڈینگی کے لئے صوبہ بھر میں متعلقہ اداروں اورمحکموں کو چوکس کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے ہدایت جاری کی ہےکہ انسداد ڈینگی کیلئے فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جائے گا۔ راولپنڈی،لاہوراوردیگر شہروں میں ڈینگی پر قابو پانے کیلئے موثر انداز میں …

مزید پڑھئے

عالمی دنیا وزیراعظم کی ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقدامات کا اعتراف کررہی ہے، فرخ حبیب

وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عالمی دنیا وزیراعظم عمران خان کی ماحولیاتی تبدیلی کے حوالے سے اقدامات کا اعتراف کررہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فرخ حبیب نے لکھا کہ ‏اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں برطانوی وزیراعظم بورس جانسن عالمی دنیا …

مزید پڑھئے

پاکستان اسٹیل ملز  ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ

پاکستان اسٹیل ملز  ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کا معاملہ سمانے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت صنعت و پیداوار نے وزارت خزانہ سے 1 ارب 47 کروڑ 40 لاکھ روپے مانگ لیئے۔ وزارت صنعت ذرائع کا کہنا تھا کہ ای سی سی آج اسٹیل ملز کیلئے مختص 11 ارب کے بجٹ میں سے فنڈز کے اجراء  کی منظوری دے گی۔ …

مزید پڑھئے

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز آج سے ہونےجارہا ہے

نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونےجارہا ہے۔  تفصیلات کے مطابق نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا آغاز آج سے پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونےجارہا ہے جہاں پہلے روز دو مقابلے کھیلے جائیں گے۔  ذرائع کا کہنا ہے کہ مطابق 3 بجے ناردرن بمقابلہ بلوچستان جبکہ 7:30بجے بلوچستان بمقابلہ سینٹرل پنجاب ہوگا۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے