روزانہ ارکائیوز

وزیرخارجہ سے قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات، اہم امور پر بات چیت

وزیرخارجہ شاہ محمو د قریشی سے قطر کے نائب وزیراعظم کی ملاقات  ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور قطر کے نائب وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان میں ملاقات ہوئی، جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے امور پر …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کادورہ ڈیرہ اسماعیل خان

وزیراعظم عمران خان آج ایک روزہ دورے پر ڈیرہ اسماعیل خان روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ڈی آئی خان میں کسان کنونشن میں شرکت کریں گے، وفاق و صوبائی وزرا بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کو ڈی آئی خان میں ترقیاتی کاموں اور دیگر امور پر بریفنگ دی جائے گی ، دورے کے …

مزید پڑھئے

خیبرپختونخوا میں ڈینگی وائرس کے حملے جاری، مزید 279 افراد میں ڈینگی وائر کی صدیق

  دیگر صوبوں کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران پشاور میں مزید 279افراد میں ڈینگی وائر کی صدیق ہوئی ہے جبکہ صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے کے 19 اضلاع سے بھی ڈینگی وائرس کے کیسز سامنے آرہے ہیں۔ ترجمان کے ٹی ایچ کا کہنا ہے کہ حیات آباد …

مزید پڑھئے

30 ٹن وزنی آبی مخلوق ساحل پر آگئی، شہری سمندر کا رخ کرنے لگے (تصویر وائرل)

سمندر میں تیرتی ہوئی مچھلیاں بہت سی وجوہات کے باعث ساحل پر آجاتی ہیں جن میں ہر طرح کی مچھلیوں کا شمار ہوتا ہے۔ لیکن کبھی دیو ہیکل مچھلی (وہیل) وغیرہ ناساز حالت یا پھر بھولے بھٹکے ساحل کا رخ کرلتی ہے تو وہ عوام کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہے اور دور دور سے لوگ اسے صرف دیکھنے …

مزید پڑھئے

چیئرمین نیب اور الیکشن کمیشن کے دو اراکین کی تقرری کا معاملہ

چیئرمین نیب اور الیکشن کمیشن کے دو اراکین کی تقرری کا معاملہ  سمانے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے مشترکہ موقف کے لیے پیپلز پارٹی سے بیک ڈور رابطہ کیا جبکہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین نیب کی مدت میں توسیع کی مخالفت کے حوالے سے ن لیگ کے مؤقف کی حمایت کردی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن …

مزید پڑھئے

جعلی ویکسنیشن سرٹیفکیٹ کیس، ایک اور ملزم گرفتار

ملتان میں جعلی ویکسنیشن سرٹیفکیٹ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ایف آئی اے سائبر کرائم حکام کی جانب سے ایک اور ملزم کو گرفتارکر لیا گیا ہے۔ سائبر کرائم حکام کا کہنا ہے کہ ملزم عمران صادق کیس کا مرکزی کردار ہے، ملزم عمران نے جعلی انٹریز کے ذریعے سرٹیفکیٹ بنائے تھے۔ سائبر کرائم حکام …

مزید پڑھئے

سعودی عرب کا قومی دن، پاکستانی طبلہ پلیئرز رائن نے سعودی قومی ترانہ ریلیز کردیا

سعودی عرب کا قومی دن کے موقع پر پاکستانی طبلہ پلیئرز رائن اور ازیک زار نے سعودی قومی ترانہ ریلیز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کا قومی دن کے موقع پر پاکستانی طبلہ پلیئرز رائن اور ازیک زار نے سعودی قومی ترانہ ریلیز کردیا جبکہ رائن اور ازیک نے سعودی عرب کا قومی ترانہ گاکر سب کو حیران کردیا …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری

صوبہ بلوچستان میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے تمام 34اضلاع میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آج چوتھا روز ہے، انسداد پولیو مہم کے دوران 25لاکھ کے قریب پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاﺅ کے قطرے پلائیں جائیں گے۔  پانچ روزہ شروع ہونے والی اس مہم میں …

مزید پڑھئے

صبح‌ اٹھنے کے بعد تھکاوٹ، سستی اور کاہلی کی وجہ سامنے آگئی

 ہر انسان کی نیند کا دورانیہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے، عام طور پر ایک شخص کی صحت کے لئے روزانہ 7 سے 8 گھنٹے نیند کرنا کافی ہے۔ بہت سے افراد میں اچانک، شدید یا قلیل المدتی بے خوابی ہوتی ہے جو کئی دن یا ہفتوں تک رہتی ہے ،ایسا عام طور پر تناؤ یا تکلیف دہ واقعات کے …

مزید پڑھئے

کم سونے والے افراد کس خطرناک بیماری کا شکار ہوسکتے ہیں؟ تحقیق

کم سونا یا نیند پوری نا کرنے سے صحت پر بہت سے منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں جبکہ اچھی نیند جسمانی صحت اور بھرپور زندگی گزارنے کے لئے بے حد ضروری ہے۔ اس حوالے سے اوہائیو اسٹیٹ یونیورسٹی  میں ایک تحقیق کی گئی ہے جس میں 20 ہزار افراد کا ڈیٹا استعمال کیا گیا اور نیند کے دورانیے اور چینی، …

مزید پڑھئے