روزانہ ارکائیوز

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کل پاکستان پہنچے گی

 نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم  کل دن 2 بجے چارٹرڈ فلائٹ سے پاکستان  پہنچے گی۔ تفصیلات کے مطابق  نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی ا سکواڈ کے چار کھلاڑی قطر آئی ویز سے کل رات گئے  پاکستان پہنچیں گے۔ واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لئے ڈی آریس کا …

مزید پڑھئے

اداکارہ عروسہ صدیقی کا اسکرین پر واپسی کا اعلان

پاکستانی اداکارہ عروسہ صدیقی کی نئی تصویر دیکھ کر مداحوں نے اُنہیں پہچاننے سے انکار کردیا ہے۔ اداکارہ نے اپنی نئی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں عروسہ صدیقی نے اپنی اس تصویر کے ذریعے ڈرامہ انڈسٹری میں انٹری کا اعلان بھی کیا ہے۔ انہوں نے اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے ہیلو اگین لکھا ہے۔   …

مزید پڑھئے

عمران صاحب کی ہدایت پر وزراء نے الیکشن کمیشن اور آئین پر حملہ کیا ہے، مریم اورنگزیب

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب کی ہدایت پر وزراء نے الیکشن کمیشن اور آئین پر حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے الیکشن کمشن کے خلاف وزراء کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزراء کی طرف سے الیکشن کمشن کے …

مزید پڑھئے

جی جی حدید کے اسٹائل کے نیو یارک فیشن ویک میں جلوے

فلسطینی نژاد امریکی سپر ماڈل جی جی حدید کے اسٹائل کے جلوؤں نے نیو یارک فیشن ویک میں مداحوں کے دل جیت لیے۔ جی جی حدید ستاروں کی چکاچوند روشنی سے بھرے اس ایونٹ میں جب  میکسی پہنے ریمپ پر واک کرتے ہوئے جلوہ گر ہوئیں تو شرکاء ان کے خوبصورت اسٹائل سے متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے۔ امریکی …

مزید پڑھئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا ٹریننگ سیشن منسوخ

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا  ٹریننگ سیشن بارش  کے باعث منسوخ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق بارش کے باعث ٹریننگ سیشن منسوخ ہونے پر قومی کھلاڑیوں نے ہوٹل میں موبیلیٹی سیشن  کیا، اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈریکس سائمن نے سیشن کی نگرانی کی۔ ٹریننگ سیشن میں محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، محمد حسنین اور عثمان قادر ، شاہنواز دھانی، …

مزید پڑھئے

نجکاری سے سرکاری شعبوں میں کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ نجکاری سے سرکاری شعبوں میں کارکردگی کو بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس ہوا جس میں کمیٹی نے سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق سروسز انٹرنیشنل ہوٹل کی نجکاری …

مزید پڑھئے

تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پاکستان کی مقبول ترین جماعت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور میں پاکستان تحریک انصاف کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی سے ملاقات کی جس میں دونوں کارکنان نے سیاسی صورتحال اور پارٹی امور کے حوالے سے بات چیت کی۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1082 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید1082 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سیدمراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں21002نمونوں کی جانچ کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں27اموات رپورٹ ہوئیں ، اموات کی مجموعی …

مزید پڑھئے

اے آئی جی موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ

ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) موٹروے کی گاڑی پر فائرنگ ہوئی جس کے باعث اے آئی جی سجاد افضل آفریدی فائرنگ سے زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل انسپکٹر جنرل (اے آئی جی) موٹروے کی گاڑی پر  فائرنگ تھانہ نصیر آباد کے علاقہ فتح جنگ انٹر چینج پر کی گئی ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے ا …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم سے پنجاب کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کی ملاقات

وزیر اعظم عمران خان سے پنجاب کے وزیر صنعت میاں اسلم اقبال کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر اعظم کو پنجاب میں خصوصی اقتصادی زونز کی ترقی کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں  وزیر اعظم عمران خان نے سرمایہ کاروں کی سہولت اور ملک میں کاروبار میں آسانی کو یقینی بنانے کے لیے خصوصی اقدامات کرنے کی ضرورت …

مزید پڑھئے