روزانہ ارکائیوز

پاکستان، خودمختار، پرامن اور خوشحال افغانستان کا حامی ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے کہا ہے کہ  پاکستان خودمختار، پرامن اور خوشحال افغانستان کا حامی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار پریس بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان پر عالمی برادری اور پاکستان کے خیالات ایک جیسے ہیں، سب افغانستان میں امن چاہتے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان کی …

مزید پڑھئے

بی سی سی آئی نے آئی پی ایل پر کام کرنے کے لیے تین ڈی آر ایس عملے کی خدمات حاصل کیں

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے آئی پی ایل پر کام کرنے کے لئے تین ڈی آر ایس عملے کی خدمات حاصل کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے پاس انڈین پریمیئر لیگ کے لیے سسٹم آپریٹرز کی خدمات حاصل کرنے کے بعد ریویو سسٹم کے بغیر آگے بڑھنے کے سوا کوئی …

مزید پڑھئے

منال خان اور احسن محسن کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان اور احسن محسن اکرام کی  شادی کی تصاویر  سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اداکارہ منال اور احسن کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرخ رنگ کا عروسی لباس زیب تن کی ہوئی ہیـں جبکہ اداکار احسن محسن سیاہ …

مزید پڑھئے

آمنہ الیاس اداکارہ کے علاوہ اب کیا بن گئیں؟

پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس اداکاری کے بعد اب پروڈکشن کے شعبے میں بھی قسمت آزمانے جا رہی ہیں۔ پاکستان کی معروف اداکارہ و ماڈل آمنہ الیاس کی جانب سے بطور پروڈیوسر بنائی گئی اپنی پہلی فلم کا پوسٹر اور ٹیزر شیئر کردیا گیا ہے۔ آمنہ الیاس نے گزشتہ دنوں اپنے انسٹا گرام اکاونٹ پر اپنی شارٹ …

مزید پڑھئے

زرداری صاحب افغانستان کی بات کر رہے ہیں، کیا زرداری کو کراچی اور سندھ نظر نہیں آ رہا؟، وسیم اختر

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے کہا ہے کہ زرداری صاحب افغانستان کی بات کر رہے ہیں، کیا زرداری کو کراچی اور سندھ نظر نہیں آ رہا؟ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شارٹ نوٹس پر صحافیوں کی آمد کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان …

مزید پڑھئے

اداکارہ صدف کنول نے علیزے شاہ سے معافی کیوں مانگی؟

معروف اداکارہ صدف کنول نے یہ انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے ایک بیان پر اداکارہ و گلوکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگی تھی۔ صدف کنول نے حال ہی میں اپنے شوہر اداکار شہروز سبزواری کے ساتھ ایک شو میں شرکت کی۔ اس دوران صدف کنول نے میزبان کے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انہوں نے علیزے …

مزید پڑھئے

ہم ایک اور انتخابات میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم ایک اور انتخابات میں دھاندلی نہیں ہونے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام میں کہا کہ سینیٹ میں حزب اختلاف کے ارکان کو مبارک باد پیش کرتا ہوں کہ جنہوں …

مزید پڑھئے

مسئلہ اختیار کا نہیں بلکہ کردار کا ہے، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مسئلہ اختیار کا نہیں بلکہ کردار کا ہے۔ پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں عوام ڈالفن پر مہر لگا کر پی ایس پی کے نمائندوں کو کامیاب بنائیں۔ سید مصطفیٰ کمال نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

تھانہ کلچر کو تبدیل کرنا میری اولین ترجیح ہے، آئی جی پنجاب

آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نے کہا ہے کہ تھانہ کلچر کو تبدیل کرنا میری اولین ترجیح  ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار علی خان نےپولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ لاہور کا دورہ کیا جہاں  آئی جی پنجاب نے لاہور پولیس کے سپروائزری افسران کو خطاب میں اہم ہدایات جاری کی ہیں ۔ ہدایات جاری …

مزید پڑھئے

آئی جی پنجاب نے آئی جی موٹر وے کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا

آئی جی پنجاب راؤ سردار نے فتح جنگ انٹر چینج پرموٹروے پولیس کے سینئر آفیسر کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب راؤ سردار نے  آر پی او راولپنڈی سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ آئی جی پنجاب راؤ سردار نے ملزم کو جلد از جلد گرفتار کرکے  …

مزید پڑھئے