روزانہ ارکائیوز

قائد ملت لیاقت علی خان کے فرزند اکبر علی خان خیریت سے ہیں، اہلیہ

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر علی خان کی اہلیہ نے کہا ہے کہ اکبر علی خان خیریت سے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قائد ملت لیاقت علی خان کے فرزند اکبر علی خان کی اہلیہ  نے  بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  قائد ملت لیاقت علی خان کے فرزند اکبر علی خان کی صحتیابی کے لیے …

مزید پڑھئے

تِلوں کا استعمال صحت کیلئے کیسا ہے؟ماہرین نے بتادیا

گھروں میں سفید اور کالے تِل صرف میٹھی غذاؤں اور مخصوص پکوانوں میں ہی استعمال کیے جاتے ہیں، تِلوں کی افادیت سے لاعلمی کی وجہ سے ہی ان کا استعمال کم کیا جاتا ہے۔ تِل غذائیت اور روغن سے بھرپور غذا ہے، چھوٹے چھوٹے سفید اور کالے رنگ کے بیجوں پر مشتمل تِل زمانہ قدیم سے استعمال کیے جا رہے …

مزید پڑھئے

وزیراعلیٰ پنجاب نے آئی جی موٹر وے کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے فتح جنگ انٹرچینج  کے قریب ایڈیشنل آئی جی موٹر وے سجاد افضل آفریدی کی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں …

مزید پڑھئے

ایبٹ آباد میڈیا ریگولیشن اتھارٹی کے خلاف ایبٹ آباد میں احتجاجی مظاہرہ

ایبٹ آباد میں میڈیا ریگولیشن اتھارٹی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد یونین آف جرنلسٹس نے میڈیا ریگولیشن اتھارٹی کے خلاف پریس کلب سے کینٹ چوک تک ریلی نکالی ہے۔ مقررین کا اس ریلی میں کہنا تھا کہ ہم اس کالے قانون کو کسی صورت قبول نہیں کرتے ہیں۔ مقررین کا کہنا ہے کہ ہم …

مزید پڑھئے

جنہیں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا نیب ان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے، چیئرمین نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ جنہیں کوئی ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا نیب ان کے خلاف کارروائی کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ چند لوگ کرپشن مقدمات میں نیب پر الزام تراشی کر کے پیچھے چھپنے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں، …

مزید پڑھئے

انسانی مسائل کے حل کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے ، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ انسانی مسائل کے حل کے لیے ہنگامی اقدامات کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے اسپین کے وزیر خارجہ ہوزے مانوئل البارس نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم نے خطے بالحصوص پاکستان کیلئے مستحکم اور پرامن افغانستان کی اہمیت پر زور دیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے  افغانستان …

مزید پڑھئے

اداکارہ ایمن خان کی منیب بٹ کیساتھ نئی ویڈیو وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ ایمن خان کی اپنے شوہر منیب بٹ کے ہمراہ ایک نئی خوبصورت ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ شب منال خان کی شادی کے سلسلے میں میوزیکل نائٹ منعقد کی گئی تھی جس کی کچھ ویڈیوز منیب بٹ نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ …

مزید پڑھئے

منال خان کی مہندی لگے ہاتھوں کیساتھ تصویر وائرل

پاکستان کی معروف اداکارہ منال خان نے اپنے مہندی لگے ہاتھوں کی تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کر دی۔ تصویر میں منال خان گاڑی میں بیٹھیں اپنا مہندی لگا ہاتھ دکھاتی نظر آرہی ہیں۔ اس سے قبل کل رات سے سوشل میڈیا پر منال خان کی کچھ جذباتی ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں جس میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ …

مزید پڑھئے

تعلیمی سرگرمیاں آن لائن کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں  کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی نے تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں ان لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔    تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی ہدایات پر کورونا کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر پنجاب یونیورسٹی نے تعلیمی اور تحقیقی سرگرمیوں ان لائن کرنے کا فیصلہ کرلیا، رجسٹرار پنجاب …

مزید پڑھئے

وزیر خزانہ کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت اجلاس میں ایکنک نے خیبر پختونخوا میں 38 ارب 99 کروڑ سے زائد کے دیر موٹر وے کی منظوری دے دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق دیر موٹر وے چار لین، دو رویہ 29.37 …

مزید پڑھئے