روزانہ ارکائیوز

سینیئر صحافی رفیق آزاد کی جلد صیحتیابی کے لیے دعاگو ہیں، ترجمان حلیم عادل شیخ

ترجمان حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ سینیئر صحافی رفیق آزاد کی جلد صیحتیابی کے لیے حلیم عادل شیخ دعاگو ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کی ہدایت پر ان کے ترجمان صدام کنبھر نے سینیئر صحافی رفیق آزاد کی ہل پارک ہسپتال میں عیادت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ترجمان نے اپوزیشن …

مزید پڑھئے

بہترین نتائج کیلئے انٹرمٹنگ فاسٹنگ کی سائنس سمجھنا لازمی ہے

وقفہ دے کر کھانا کھانے کو انٹرمٹنگ فاسٹنگ کہا جاتا ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد مرتب ہوتے ہیں، انٹر مٹنگ فاسٹنگ میں انسان کم وقفے لے کر کھانا پینا چھوڑ دیتا ہے اور زیادہ دیر غذا سے پرہیز کرتا ہے جبکہ اس دوران سادہ پانی کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق  اس انٹرمٹنگ فاسٹنگ …

مزید پڑھئے

افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنے کی اطلاعات پر تشویش ہے،آئی سی سی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ افغانستان میں خواتین کرکٹ کی اجازت نہ ملنے کی اطلاعات پر تشویش ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلوی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان آئی سی سی نے کہا کہ ہم افغانستان میں تبدیل ہوتی صورتِ حال کا مشاہدہ کر رہے ہیں، افغانستان میں خواتین کی کرکٹ پر پابندی پر کونسل …

مزید پڑھئے

موسم کی خرابی، وزیر اعلیٰ سندھ کے طیارے کی سکھر ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ  سندھ سید مراد علی شاہ کے طیارے کی سکھر ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر ایئرپورٹ ذرائع کا کہنا ہے کہ بارش کے باعث وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے طیارے نے سکھر ایئرپورٹ پر لینڈنگ کی، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ طیارے میں موجود …

مزید پڑھئے

معروف بھارتی اداکار نے شہری کو اپنی گاڑی کے نیچے کچل دیا

معروف بھارتی اداکار رجت بیدی کی کار سے ٹکرا کر زخمی ہونے والا شخص زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ اداکار کا نام حال ہی میں ایک سڑک حادثے میں سامنے آیا تھا جس میں ایک شخص رجت بیدی کی گاڑی سے ٹکرا کر بری طرح زخمی ہوگیا تھا۔  بھارتی میڈیا کے مطابق اس حادثے میں زخمی ہونے …

مزید پڑھئے

دوا کے بغیر ہائی بلڈپریشر کو کنٹرول کرنے کا آسان طریقہ

زندگی میں اکثر لوگ وقت کی کمی کے باعث کھانے پینے میں بے احتیاطی، ورزش کی کمی، اور ذہنی تناؤ کے باعث بلڈ پریشر کا شکار ہوجاتے ہیں ، ہائی بلڈپریشر کو کنٹرول میں کرنے کے لئے مسلسل ادویات کا استعمال کرتے ہیں جس سے دیگر خطرناک امراض کا شکار ہوجانے کا بھی خطرہ ہوتا ہے۔ ماہرین بلڈ پریشر کو …

مزید پڑھئے

مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری تمغۂ امتیاز حاصل کرنے والی اداکارہ مہوش حیات کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ مہوش حیات نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Mehwish Hayat (@mehwishhayatofficial) …

مزید پڑھئے

اسپین کے وزیر خارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے

ا سپین کے وزیر خارجہ جوز مینوئل البرس 10 ستمبر 2021 کو پاکستان کا دورہ کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاک اسپین وزرائے خارجہ ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار  کا کہنا ہے کہ  پاک اسپین وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کے دوران دو طرفہ …

مزید پڑھئے

پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لیے ڈی آر ایس کا استعمال نہیں ہو گا، پی سی بی

پاکستان کریکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ ون ڈے سیریز کے لیے ڈی آر ایس کا استعمال نہیں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز راولپنڈی میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی …

مزید پڑھئے

بیماری سے صحتیابی کے بعد سائرہ بانو پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئیں

بیماری سے صحتیاب ہونے کے بعد سائرہ بانو پہلی مرتبہ منظر عام پر آگئیں، ان کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں ایک زیر تعمیر مکان سے باہر آرہی ہیں۔ بالی ووڈ کی لیجینڈ اداکارہ سائرہ بانو کی بیماری سے صحتیاب ہونے کے بعد کی پہلی تصویر منظر عام پر آگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیماری …

مزید پڑھئے