روزانہ ارکائیوز

رحیم اللہ یوسفزئی قبائلی اور سرحدی علاقوں کے مسائل اپنی قلم کے ذریعے اجاگر کرتے تھے، فرخ حبیب

وزیر اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا کہ رحیم اللہ یوسفزئی قبائلی اور سرحدی علاقوں کے مسائل اپنی قلم کے ذریعے اجاگر کرتے تھے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سینئر صحافی و تجزیہ کار اور ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسفزئی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے بیان …

مزید پڑھئے

آسٹرازینیکا ویکسین سے کس بڑی بیماری کا امکان ہے؟تحقیق

یورپی میڈیسن ایجنسی نے اعصابی بیماری )گیلن بررے سنڈروم (عارضی فالج کو کورونا وائرس ویکسین آسٹرازینیکا کے ممکنہ مضر اثرات کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یورپ نے ایک اعصابی بیماری کو بہ طور ممکنہ سائیڈ ایفکٹ اس فہرست میں شامل کر لیا ہے جو کورونا وائرس کی ویکسین آسٹرازینیکا سے متعلق ہے۔  یہ بیماری (Guillain-Barré …

مزید پڑھئے

بچہ اگر اچانک پنجوں پر چلنے لگے تو خبردار ہو جائیں؛ یہ تکلیف دہ بیماری ہے

آپ کا بچہ اگر اچانک پنجوں پر چلنے لگا ہے تو خبردار ہو جائیں، وہ پٹھوں کی ایک تکلیف دہ بیماری میں مبتلا ہے۔ مسکولر ڈسٹرافی کو ایک خاموش قاتل سمجھا جاتا ہے، آپ کی عمر 2 سال سے 60 سال تک ہے، اور آپ بڑی اچھی زندگی جی رہے ہیں لیکن یہ قاتل آپ کے اور میرے جسم میں …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس کی صورتحال میں شدت، تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال میں شدت کے پیش نظر تمام تعلیمی اداروں میں دی گئی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ NPIs enforced till 12th Sep in 24 high disease districts of Punjab, KP and ICT have been extended till 15th Sep 21. Review will be carried …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کا مارکیٹس کھولنے سے متعلق بڑا فیصلہ

ترجمان سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ آج سے جمعے کو بھی مارکیٹس کھلیں گی۔ تفصیلات کے مطابق ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت نے جمعے کے روز بھی مارکیٹ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، تاجروں کو آج جمعہ کے روز مارکیٹس کھولنے کا کہہ دیا گیا ہے۔ ترجمان سندھ حکومت اور …

مزید پڑھئے

پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کو سیکیورٹی شکجنے میں تبدیل کرنے کی تیای کرلی

سیکیورٹی ادار ں نے پاک نیوزی لینڈ سیریز کیلئے راولپنڈی اسٹیڈیم کو سیکیورٹی شکجنے میں تبدیل کرنے کی تیای کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق  راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آئندہ ہفتے سے شروع ہونیوالی پاکستان،نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز کیلئے اپنے ورکرز کو ڈیوٹیاں سونپ دی ہیں،85کے قریب ورکرز دو شفٹوں میں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے اندر،باہر،ڈبل …

مزید پڑھئے

رحیم اللہ یوسف زئی کا انتقال صحافت کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، عثمان بزدار

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ رحیم اللہ یوسف زئی کا انتقال صحافت کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافی و تجزیہ کار اور ماہر افغان امور رحیم اللہ یوسف زئی کی وفات پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے رحیم اللہ یوسف …

مزید پڑھئے

ماورہ حسین کی بنا میک اپ کی تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورہ حسین کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے شروع ہو گئے ہیں۔  اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous) …

مزید پڑھئے

وزیر اعظم کا سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر اظہارِ افسوس

وزیراعظم عمران خان نے سینئر صحافی رحیم اللہ یوسفزئی کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ رحیم اللہ یوسفزئی پاکستان کے معتبر صحافیوں میں سے تھے، رحیم اللہ یوسفزئی کے کالم تحقیق پر مبنی ہوتے تھے۔ وزیراعظم عمران خان نے مرحوم کی فیملی سے تعزیت کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ …

مزید پڑھئے

معذور افراد کیلئے پاکستانی روبوٹ بازو تیار کرلیا گیا

پاکستان میں پہلی مرتبہ پیدائشی معذور یا کسی حادثے سے متاثرہ ہاتھ سے محروم افراد کے لئے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی روبوٹ بازو( روبوٹک آرم) تیار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینسر کے ذریعے دماغ کی مدد سے چلنے والا مصنوعی ہاتھ حرکت بھی کرسکتا ہے اور وزن بھی اٹھا سکتا ہے ،اس روبوٹک آرم کے ذریعے معذور …

مزید پڑھئے