ماہانہ ارکائیوز

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے اپوزیشن اپنی پالیسی بنائے گی، سید نوید قمر

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر نے کہا کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے پہلے اپوزیشن اپنی پالیسی بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید نوید قمر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماضی میں پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں بائیکاٹ اور شورشرابے ہوتے رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے …

مزید پڑھئے

پاکستان کو غذائی پیداوار میں خود کفیل بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ اعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو غذائی پیداوار میں خود کفیل بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر برائے غذائی تحفظ سید فخر امام کی ملاقات ہوئی جس میں میں وزیرِ اعظم کو خریف کی فصلوں جس میں چاول، گنا، مکئی اور کپاس شامل ہیں کی پیداوار میں متوقع اضافے …

مزید پڑھئے

نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح  کردیا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نادرا نے پاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح  کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی  ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ نادرا نےپاک آئی ڈی موبائل ایپ کا افتتاح کیا، خاص طورپر بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سہولت فراہم کرنے میں ایک انقلابی …

مزید پڑھئے

فیروز خان معذور لڑکی کی ناقابلِ یقین ذہانت سے متاثر

معروف پاکستانی اداکار فیروز خان جسمانی طور پر معذور ایک لڑکی کی دانشمندانہ باتیں سن کر اس کی ناقابلِ یقین ذہانت سے متاثر ہوگئے۔ اداکار نے اپنی انسٹا اسٹوری پر ایک معذور لڑکی کی ویڈیو شیئر کی جو کہ جسمانی طور پر تو معذور ہے لیکن اس ناقابلِ یقین ذہانت سے سرشار ہے اور جسمانی معذوری کا سامنا ہونے کے …

مزید پڑھئے

نور بخاری کا اداکارہ صنم چوہدری کیلئے اہم کا پیغام

انسٹاگرام سے اپنی تمام تر تصاویر ڈیلیٹ کرنے والی اداکارہ صنم چوہدری کے لئے سابقہ اداکارہ نور بخاری نے ایک پیغام شیئر کیا ہے۔ سابقہ اداکارہ نے صنم چوہدری کے فیصلے کو سراہتے ہوئے لکھا کہ کامیابی کی جانب خوش آمدید، ساتھ ہی انہوں نے لال دل والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا ہے۔ اس سے قبل شوبز چھوڑنے والی …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا اجلاس شروع

مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس شہباز شریف کی رہائش گاہ پر شروع ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اہم معاملات پر گفتگو کے لئے اجلاس میں بلایا گیا ہے۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن کے اہم رہنمائوں میں خواجہ سعد رفیق، سردار ایاز صادق، عظمی بخاری اور حمزہ …

مزید پڑھئے

وزیراعظم سے ڈاکٹر عشرت حسین کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے ڈاکٹر عشرت حسین نے الوداعی ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں میں ڈاکٹر عشرت حسین نے وزیراعظم عمران خان کو دو جلدوں پر مبنی ادارہ جاتی اصلاحات پر کارکردگی رپورٹ پیش کی، رپورٹ میں نہ صرف متعارف کردہ اصلاحات بلکہ اس حوالے سے مفصل  آئندہ کا لائحہ عمل بھی شامل ہے۔ وزیراعظم عمران خان …

مزید پڑھئے

کریتی سانن نے خوبصورت تصاویر کیساتھ پرانی یاد تازہ کردی

بھارتی خوبرو فلمی اداکارہ کریتی سانن نے اپنے مداحوں کے ہمراہ نئی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں جن کے کیپشن میں انہوں نے مشہور گانے بھی لکھے ہیں۔ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر 42.3 ملین فالوور رکھنے والی اداکارہ کریتی سانن نے مداحوں کے ساتھ اپنے نئے فوٹو شوٹ سے کچھ نئی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں۔ شیئر کی …

مزید پڑھئے

پاکستان اور مراکش کےمابین دیرینہ مذہبی اور تاریخی رشتہ قائم ہے،ایئر چیف مارشل

ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاکستان اور مراکش کےمابین دیرینہ مذہبی،ثقافتی اورتاریخی رشتہ قائم ہے۔  ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق مراکش کے سفیر کی سربراہ پاک فضائیہ سے ملاقات ہوئی جس میں دونوں معززین نے  پیشہ ورانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر مراکش سفیر نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

پیٹرول 1.5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

پیٹرول 1.5 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ہے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں بھی فی لیٹر 1.5 روپے کی کمی کر دی گئی ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا 1 روپے 50 پیسے اور لائٹ ڈیزل ایک …

مزید پڑھئے