ماہانہ ارکائیوز

ایل پی جی کی قیمت میں پھر اضافہ

ایل پی جی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایل پی جی کی قیمت میں 5 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کا گھریلو سیلنڈر 58 روپے جبکہ کمرشل سیلنڈراور 232 روپے مہنگا ہوگیا۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ایل پی جی 170 روپے …

مزید پڑھئے

’پناہ گاہ‘ میں امریکی فوجیوں کی تصویر کی حقیقت سامنے آگئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پناہ گاہ میں امریکی فوجیوں کی تصویر کی حقیقت آخر کیا؟ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر فیصل جاوید نے اسلام آباد کی پناہ گاہ میں امریکی فوجیوں کی موجودگی کی جعلی تصویر پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ! اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر کوئی …

مزید پڑھئے

یہ تصویر کس اسلامی ملک کے وزیراعظم کی ہے؟

یہ تصویر پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے بچپن کی تصویر ہے جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ عمران خان کے آفیشل انسٹاگرام پر جاری اس تصویر میں بتایا گیا ہے کہ یہ تصویر محض 3 سال کی عمر میں اتاری گئی تھی۔   View this post on Instagram   A post shared by Imran Khan (@imrankhan.pti) اس …

مزید پڑھئے

کراچی میں امن کا قیام شہریوں کی قربانیوں کا مرون منت ہے، ڈی جی رینجرز

ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) رینجرز سندھ میجر جنرل افتخار حسن چوہدری نے کہا ہے کہ کراچی میں امن کا قیام قانون نافذ کرنے والے اداروں اور شہریوں کی قربانیوں کا مرون منت ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز نے کورنگی ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا جہاں صدر کاٹی سلیم الزمان نے ڈی جی رینجرز کا استقبال کیا۔ ڈی …

مزید پڑھئے

مومنہ اقبال کا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ مومنہ اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔ اداکارہ مومنہ اقبال نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی ہیں جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Momina Iqbal (@momina.iqbal) اداکارہ کی  پوسٹ کی …

مزید پڑھئے

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کی لودھراں میں کارروائی

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے لودھراں میں کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل کرنسی کے نام پر فراڈ کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ، ملزم نے شہری کو منافع کی لالچ دے کر 14 لاکھ سے زائد رقم کا فراڈ کیا۔ ایف آئی اے کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

بشریٰ انصاری کو اپنے پرانا ہیئر اسٹائل یاد آنے لگا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری  کو اپنے بال یاد آنے لگے. اداکارہ بشریٰ انصاری  نےسوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنی ایک یادگار تصویر شیئر کی جس میں ان کے بال رنگین تھے۔   View this post on Instagram   A post shared by Bushra Bashir (@ansari.bushra) اداکارہ نے 90 کی دہائی میں اپنے بال رنگین کروائے …

مزید پڑھئے

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ ہوابازی کی ملاقات

وزیرِ اعظم عمران خان سے وزیرِ ہوابازی غلام سرور خان کی ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں وزیرِ ہوابازی غلام سرور خان نے ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ، اور سول ایوی ایشن اتھارٹی کے آپریشن اور ریگولیٹری کردار کو علیحدہ کرنے کے حوالے سے وزیرِ اعظم کو  بریفنگ دی۔ اس موقع پر غلام سرور خان نے کہا کہ ٹیکسلا میں لیبر …

مزید پڑھئے

پاکستان قازقستان مشترکہ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب

نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں پاکستان قازقستان مشترکہ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب   کا انعقاد کیا گیا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر پبی میں پاکستان قازقستان مشترکہ فوجی مشقوں کی اختتامی تقریب   کا انعقاد کیا گیا ، دوسترم تھری مشقوں میں دونوں ملکوں کی اسپیشل فورسز کے دستوں …

مزید پڑھئے

یشما گل کی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ یشما گل کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ یشما گل نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Yashma Asad Gill (@yashmagillofficial)  اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا …

مزید پڑھئے