ماہانہ ارکائیوز

عوام جانتی ہے کہ خود کو “نوجوان قیادت” کہنے والے پرچی شدہ ہیں، ڈاکٹر شہباز گِل

ترجمان وزیراعظم اور معاون  خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ عوام جانتی ہے کہ خود کو “نوجوان قیادت” کہنے والے پرچی شدہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ جعلی وصیت کی بدولت سیاست میں وارد موصوف ابا جی کی کرپشن بچانے کے مشن …

مزید پڑھئے

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی جس  میں افغانستان کی تازہ صورتحال پر …

مزید پڑھئے

ادارہ جاتی کرکٹ بحالی کی جائے کھلاڑی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گے ہیں، سرفراز نواز

سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے کہا کہ ادارہ جاتی کرکٹ بحالی کی جائے کھلاڑی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ احسان مانی کو عمران خان کی بات مانتے ہوئے ورلڈ کپ تک اپنے عہدے پر کام کرنا چاہیے تھا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز …

مزید پڑھئے

سونے کی نئی قیمت سامنے آگئی

پاکستان بھر میں کاروباری ہفتے کے دوسرے  روز سونے کی قیمت مستحکم رہی۔ آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 11 ہزار روپے برقرار ہے جبکہ 10گرام سونے …

مزید پڑھئے

استعفوں کے بغیر پی ڈی ایم  کا لانگ مارچ نہیں بنتا، بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفوں کے بغیر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ نہیں بنتا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ …

مزید پڑھئے

ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا

صدر مملکت  ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عشرت حسین  مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات کے عہدے سے مستعفی ہوئے ہیں۔ واضح رہے کہ کابینہ ڈویژن نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ منظور ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ The post ڈاکٹر عارف علوی نے ڈاکٹر عشرت حسین کا استعفیٰ …

مزید پڑھئے

سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم، خیبر روڈ پر ٹریفک بحال

سرکاری ملازمین کا احتجاج ختم، خیبر روڈ پر ٹریفک بحال کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتجاج تنخواہوں اور مراعات میں تفریق کے خلاف کیا جا رہا تھا اور مظاہرین نے اسمبلی چوک کے قریب خیبر روڈ کو بند کیا ہوا تھا۔ واضح رہے کہ تنخواہوں میں تفریق کے خلاف احتجاج گزشتہ دو ماہ سے جاری ہے۔ The post …

مزید پڑھئے

انتخابی عمل میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہونا چاہیئے، چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ  نے کہا ہے کہ انتخابی عمل میں ٹیکنالوجی کا استعمال ہونا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت کنٹونمنٹ انتخابات پراہم اجلاس ہوا جس میں الیکشن کمشنر کو سمارٹ میٹک کمپنی کی جانب سے ای وی ایم پر بریفنگ دی گئی۔ اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر کا کہنا …

مزید پڑھئے

کبھی کسی حکومت نے انتخابی اصلاحات پرزور نہیں دیا ، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ کبھی کسی حکومت نے انتخابی اصلاحات پرزور نہیں دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اپوزیشن کےپاس تجاویزہیں توسامنےلےآئیں ، پاکستان کوبرطانوی ریڈلسٹ سےنکالنےکیلئےبھی کوشش کررہےہیں۔ انہوں نے کہا کہ اب 17سال سےاوپرکےلوگوں کوویکسین لگارہےہیں ، پی ٹی آئی واحدحکومت ہےجوانتخابی اصلاحات کی بات کرتی ہے ، اپوزیشن نے …

مزید پڑھئے

پنجاب کے انتظامی امور سے میوزیکل چئیر کا کھیل کھیلا جا رہا ہے ، حمزہ شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ پنجاب کے انتظامی امور سے میوزیکل چئیر کا کھیل کھیلا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ اناڑی حکمرانوں نے ایک مرتبہ پھر پنجاب کی بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر تبدیلیاں کر کے اپنی نا اہلی پر پردہ ڈالنے کی کوشش …

مزید پڑھئے