ماہانہ ارکائیوز

پٹرول کی قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے، ترجمان جماعت اسلامی

جماعت اسلامی کے ترجمان قیصر شریف نے کہا ہے کہ پٹرول کی قیمت میں ایک روپے پچاس پیسے کمی قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان قیصر شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ حکومت فی لیٹر پیٹرول پرعائد کردہ قیمت کا 66 فیصد ظالمانہ ٹیکس کم کرے، پیٹرول کی فی لیٹر قمیت 70 روپے مقرر کی …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کے گانے کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی گانا گانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ علیزے شاہ عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خٓان کا گانا گا رہی ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

افغانستان سے مکمل امریکی انخلااسلامی تاریخ کا عظیم واقعہ ہے ، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ افغانستان سے مکمل امریکی انخلااسلامی تاریخ کا عظیم واقعہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا کہ افغانستان میں اسلامی قوتوں کی فتح امت مسلمہ کی فتح ہے ، ثابت ہوگیا مومن کے سامنے دنیاوی جاہ و جلال کوئی معنیٰ نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری …

مزید پڑھئے

فواد چوہدری کی ڈاکٹر عشرت حسین سے ملاقات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری سے ڈاکٹر عشرت حسین نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں عشرت حسین وفاقی وزیر اطلاعات کو ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق کابینہ کمیٹی کی کارکردگی اور فیصلوں سے متعلق کتاب پیش کی، کتاب میں اخراجات میں کمی اور ادارہ جاتی اصلاحات سے متعلق حکمت عملی واضع کی گئی۔ اعلامیہ کے …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمٰن نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کورونا ویکسین کی پہلی ڈوز لگوالی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جمعیت علمائے اسلام کے آفیشل اکاؤنٹ کی جانب سے ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن ویکسین لگوا رہے ہیں ۔ pic.twitter.com/Km7I4MJ0P8 — Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan (@juipakofficial) August 31, …

مزید پڑھئے

اداکارہ نیہا ککڑ کی ہم شکل نے سب کو حیران کردیا

بھارت کی پنجابی گلوکارہ نیہا ککڑ سے مشابہہ خاتون بپاشا ایکسوم کے سوشل میڈیا پر خوب چرچے ہیں۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق  بپاشا ایکسوم اکثر اپنی تصاویر اور نیہا ککڑ کے گانوں پر بنائی گئیں اپنی ویڈیوز انسٹاگرام پر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ انسٹاگرام پر بپاشا کے 28 ہزار سے زائد فالوورز ہیں جو ان کی ویڈیوز کو پسند …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی تیسری مرتبہ سندھ پر حکومت کر رہی ہے لیکن مسائل جوں کے توں ہیں، فرخ حبیب

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی مسلسل تیسری مرتبہ سندھ پر حکومت کر رہی ہے لیکن سندھ کی عوام کے مسائل جوں کے توں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فرخ حبیب نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بلاول صاحب اگر آپ صحافیوں کے اتنے ہی خیر خواہ ہیں …

مزید پڑھئے

سندھ پولیس کی چند کالی بھیڑیں منشیات فروشی میں ملوث ہیں، خرم شیر زمان

پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ پولیس کی چند کالی بھیڑیں منشیات فروشی میں ملوث ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ سندھ پولیس کی چند کالی بھیڑوں پرسیاسی پشت پناہی کی وجہ سےہاتھ نہیں ڈالاجاتا۔ انہوں نے کہا کہ پی پی حکومت نے اپنی کارکردگی …

مزید پڑھئے

بی ڈی ایس اور ایم بی بی ایس کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی نے  بی ڈی ایس اور ایم بی بی ایس کے ضمنی امتحانات کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق  ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بی ڈی ایس فرسٹ پروفیشنل کے امتحانات میں 36 طلبہ شریک ہوئے جس میں سے 34 طلبہ کو کامیاب قراردیا گیا ۔ …

مزید پڑھئے

پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے ضروری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پر امن اور مستحکم افغانستان پاکستان اور خطے کے لیے ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے جرمن وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں میں پاک جرمن تعلقات اور افغانستان کی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔  ملاقات میں وزیراعظم عمران خان نے جرمن چانسلر سے ہونے والی بات کا تذکرہ …

مزید پڑھئے