ماہانہ ارکائیوز

دنیا کے تیز ترین جھولے کو کیوں بند کیا؟ اصل وجہ سامنے آگئی

جاپان میں دنیا کے سب سے تیزی سے اسپیڈ پکڑنے والے رولر کوسٹر جھولے کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ نو ماہ کے دوران اس کی وجہ سے کافی لوگوں کی کمر اور گلے کی ہڈی رائیڈنگ کے دوران ٹوٹی ہے۔ جاپان کے علاقے فوجیوشیڈا کے فیوجی کیو ہائی لینڈ …

مزید پڑھئے

اخروٹ کھانے کے حیرت انگیز فوائد

اگرچہ سائنسی تحقیقات بتاتی ہیں کہ اخروٹ کھانے سے دل، دماغ اور نظامِ خون کو بہت فائدہ ہوتا ہے اور اب اس ضمن میں مزید تحقیق سامنے آئی ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ روزانہ نصف کپ اخروٹ کھانے سے امراضِ قلب اور کولیسٹرول کے خطرات تقریباً 8.5 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں۔ عمررسیدہ افراد کو چاہئیے کے اپنی …

مزید پڑھئے

علیزے شاہ کا تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ نے تنقید کرنے والوں کو کرارا جوب دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق معروف اداکارہ اور گلوکارہ علیزے شاہ نے انسٹا گرام سٹوری پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کی ہے جس میں انہوں نےکہا ہے کہ جو لوگ میرے گانا نہیں سننا چاہتے وہ نہ سنیں ۔ https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/08/240965196_817474975602455_753419995589596714_n.mp4 اپ لوڈ کی گئی …

مزید پڑھئے

پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان جرمنی کے ساتھ اپنے تعلقات کو نہایت اہمیت دیتا ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جرمن وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی ہے۔ آئی ایس پی …

مزید پڑھئے

استعمال شدہ گتے سے فن پارے بنانے والی مجسمہ ساز

جاپانی خاتون مونامی اوہنو مجسمہ سازی کے میدان میں ایک منفرد مقام رکھتی ہیں کیونکہ وہ مٹی اور پتھروں کے بجائے استعمال شدہ گتے سے فن پارے تخلیق کرتی ہیں۔ آج سے دس سال پہلے اوہنو نے یہ کام اپنے کالج اسائنمنٹ کے طور پر کیا تھا اور کارڈ بورڈ سے موٹر سائیکل کا ایک ماڈل بنایا تھا۔ اس ماڈل …

مزید پڑھئے

دپیکاپڈوکون ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر بن گئیں

بالی ووڈ فلم اسٹار دپیکا پڈوکون ہالی ووڈ انڈسٹری کی دوسری فلم میں کام کرنے جا رہی ہیں جس کی پروڈیوسر بھی وہ خود ہوں گی۔ غیر ملکیخبر رساں اداراے کے مطابق دپیکا پڈوکون ہالی ووڈ انڈسٹری میں اپنی دوسری فلم کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔  جبکہ یہ فلم اُن کی بطور پروڈیوسر پہلی فلم ہوگی۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون کی یہ …

مزید پڑھئے

امانت علی ابرار الحق کے حق میں بول پڑے

پاکستان کے گلوکار امانت علی نے بھی پی ٹی آئی رہنما اور گلوکار ابرار الحق کی حمایت میں آواز بلند کر لی۔ گلوکار امانت علی نے کہا کہ ابرارالحق نے کچھ غلط نہیں کہا،  اور نہ ہی انہوں نے کسی خاتون یا ماں پر تنقید کی ہے، بس انہوں نے سچ کہا جس میں ہم سب شامل ہیں۔   انہوں …

مزید پڑھئے

بوسٹر ویکسین سے متعلق گائیڈ لائن جاری

پاکستان میں بوسٹر ویکسین سے متعلق گائیڈ لائن جاری کردی گئیں۔ ذرائع کے مطابق بوسٹرکے لیےصرف سائنوفارم،سائنوویک،فائزرویکسین لگائی جائےگی جبکہ بوسٹرویکسینیشن کاعمل رواں ہفتےمیں شروع کردیا جائےگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بيرون ملک سے آنے والے 12 سے 17 سال عمر کے لوگ صرف فائزر ویکسین لگوا سکیں گے جبکہ 18سال سےزائدعمرکےافرادسائنوفارم،سائنوویک اورفائزرلگواسکیں گے ۔ ذرائع کا یہ بھی …

مزید پڑھئے

زمین کی خلاء سے بنائی گئی مسحور کن تصاویر

خلاء سے بنائی گئی زمین کی تصاویر نے لوگوں کو مسحور کردیا، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں جنھیں دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے کہ زمین کس قدر دلکش اور قابل دید ہے۔ ایک انسٹاگرام یوزر نے ان تصاویر کو دیکھ کر کہا کہ کرہِ ارض کتنی حسین جگہ ہے لیکن یہ تصاویر صرف وہی لوگ دیکھ سکتے …

مزید پڑھئے

تمام منصوبے اہم ہیں،مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں،وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ تمام منصوبے اہم ہیں،مقررہ مدت میں مکمل کئے جائیں۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں مختلف محکموں کے نئے ترقیاتی منصوبہ جات کی متعلقہ فورمز سے منظوری کے حوالے سے وزیراعلیٰ بلوچستان  کو آگاہ کیا گیا جبکہ میں ترقیاتی منصوبوں کی متعلقہ فورمز سے …

مزید پڑھئے