ماہانہ ارکائیوز

پاکستان میں مزید چینی سرمایہ کاری کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے، اسد عمر

وفاقی وزیر  پلاننگ اسد عمر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مزید چینی سرمایہ کاری کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر پلاننگ اسد عمر سے پورٹ قاسم کول پاور پلانٹ کے وفد کی ملاقات ہوئی جہاں وفاقی وزیر نے چینی سرمایہ کاروں کے ملکی معیشت میں تعاون کو بھی سراہا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھئے

لہسن کا باقاعدگی سے استعمال ، فائدے ہزار

صحت کے حوالے سے ذائقے میں تیز اور سخت بو والے  لہسن کے بے شمار فوائد سامنے آئے ہیں، لہسن ایک قدرتی اینٹی بائیوٹک شمار کیا جاتا ہے۔ لہسن کا نہار منہ استعمال ایسے تمام جراثیم کا خاتمہ کرتا ہے جو غذا کے ہضم میں رکاوٹ بنتے ہیں اور آنتوں کو ان جراثیم سے محفوظ رکھتا ہے۔ طاقتور قدرتی اینٹی …

مزید پڑھئے

شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم،

وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق ای سی سی اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈا پر غور کیا گیا جبکہ ای سی سی نے الیکشن کمیشن کیلئے 21 کروڑ 50 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دیدی گی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو 12 ستمبر …

مزید پڑھئے

مسلم لیگ ن کا اہم  اجلاس اب سے کچھ دیر میں  شہبازشریف کی رہائش گاہ پر شروع ہوگا

مسلم لیگ ن کا اہم  اجلاس اب سے کچھ دیر میں  شہبازشریف کی رہائش گاہ پر شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو اہم معاملات پر گفتگو کےلئے بلایا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں وزیراعظم کی جانب سے الیکٹرونک ووٹنگ پر تفصیلی بات چیت کی جائے …

مزید پڑھئے

روزانہ چاکلیٹ کھائیں اور وزن گھٹائیں

فاسٹ فوڈ اور غیرصحت بخش غذائیں کھانے کے باعث آ ج کل موٹاپا  ہر دوسرے شخص کا مسئلہ بنا ہوا ہے ۔ اس بات سے بھی سب ہی واقف ہیں کہ وزن کم کرکے نا صرف آپ اپنی شخصیت نکھارسکتے ہیں بلکہ کئی اقسام کی بیماریوں سے بھی محفوظ رہ سکتے ہیں ۔  اس حوالے سے برمنگھم کے ریسرچرزنے یونیورسٹی …

مزید پڑھئے

ہمیں رگ ڈکاسن کی رپورٹ پر یقین ہے،ٹام لیتھم

نیوزی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم نے کہا ہے کہ ہمیں رگ ڈکاسن کی رپورٹ پر پورا یقین ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹام لیتھم  کا  دورہ پاکستان جہاں ان کا کہنا تھا کہ ہمیں رگ ڈکاسن کی سکیورٹی رپورٹ پر اعتماد ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ رگ ڈکاسن نیوزی لیںڈ کے لئے …

مزید پڑھئے

میڈیا فرعون کے گرد قانون کا گھیرا تنگ، کڑی سزا کا امکان

میڈیا فرعون میر شکیل  کے خلاف قانون کا گھیرا مزید تنگ ہوگیا ہے، ملزم  کی بریت کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق  احتساب عدالت میں جنگ و جیو کے مالک میر شکیل کیخلاف غیر قانونی پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے میر شکیل، ہمایوں فیض رسول اور میاں بشیر کی بریت کی درخواستوں …

مزید پڑھئے

مہران ٹاؤن سانحہ ، حلیم عادل شیخ کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط

مہران ٹاؤن سانحہ ، اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے چیف سیکرٹری سندھ کو خط بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے خط میں لکھا ہے کہ واقعے میں غفلت برتنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائے ، واقعے میں کے ایم سی، لیبر ڈیپارٹمنٹ، لوکل گورنمنٹ، وزارت ماحولیات کی …

مزید پڑھئے

پولیس کا فرض ہے کہ پریشان شہریوں کی مدد کریں، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ پولیس کا فرض ہے کہ پریشان شہریوں کی مدد کریں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے نارتھ ناظم آباد کے علاقہ میں 4 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی اور بعد ازاں متاثرہ بچے کے والد کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی کا سخت نوٹس لے لیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل …

مزید پڑھئے

ایک گاڑی میں موجود 3 بچھڑے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ہر روز بہت سی ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی جاتی ہیں لیکن ان میں سے چند ہی وائرل ہوتی ہیں۔ کسی بھی ویڈیو یا تصویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ دیگر سے قدرے مختلف ہو اور دلچسپ بھی ہو۔ آج ایک ایسی ہی ویڈیو کی بات کریں گے جس میں …

مزید پڑھئے