ماہانہ ارکائیوز

الٹرا پراسیس فوڈ کا استعمال آپ کے لئے نقصان دہ ہوسکتا ہے، تحقیق

اس دور جدید میں  جب ہر چیز اب ٹیکنالوجی پر مبنی ہوچکی ہے تو اب کھانوں میں بھی اس ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جارہا ہے۔ ٹیکنالوجی کی مدد سے بنائی جانے والی تمام اشیایوں کو الٹرا پراسیس فوڈ  کہا جاتا ہے ۔ الٹرا پراسیس فوڈ میں ڈبل روٹی، فاسٹ فوڈز، مٹھائیاں، ٹافیاں، کیک، نمکین اشیا اور بریک فاسٹ سیریلز، چکن …

مزید پڑھئے

ویمن کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹی کی پیدائش

پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان بسمہ معروف کے گھر بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں ویمن کرکٹ ٹیم کی سابقہ کپتان بسمہ معروف نے بتایا ہے کہ ان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ Allah SWT has blessed me with a daughter Alhamdulillah — Bismah Maroof (@maroof_bismah) August …

مزید پڑھئے

لیڈی ڈیانا کی 24 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

کروڑوں دلوں پرراج کرنے والی برطانیہ کی شہزادی لیڈی ڈیانا کی 24 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ شہزادی ڈیانا یکم جولائی انیس سو اکسٹھ میں برطانیہ کے شہر نورفوک میں پیدا ہوئیں، شہزادی ڈیانا کو ہمیشہ سے ہی تعلیمی سرگرمیوں سے زیادہ فلاحی کاموں میں دلچسپی تھی۔ لیڈی ڈیانا پرنسس آف ویلز جنہیں دنیا لیڈی ڈیانا کے نام …

مزید پڑھئے

فیس بک پوسٹس سے صارفین کی جسمانی و ذہنی کیفیات کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے، تحقیق

آج کی تاریخ میں ہر کوئی سوشل میڈیا استعمال کرتا ہے اور وہی انسان کی زندگی بھی بنتا چلا جارہا ہے۔ اس دور جدید میں فیس بک کا استعمال خاصہ عام ہوچکا ہے جبکہ اسکے علاوہ بھی  سوشل میڈیا پلیٹ فارم  موجود ہیں۔ فیس بک ہو یا پھر کوئی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہو، وہاں صارفین اپنے خیالات اور …

مزید پڑھئے

پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کا مقصد میڈیا کی ڈویلپمنٹ ہے، شہباز گِل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے کہا ہے کہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی بل کا مقصد میڈیا کی ڈویلپمنٹ ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ  ڈاکٹر شہباز گِل نے بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا فوکس صحافی برادری، ورکنگ جرنلسٹس اور میڈیا ورکرز کی ملازمت کا تحفظ …

مزید پڑھئے

اسمارٹ فون استعمال کرنا صحت کیلئے کتنا نقصاندہ ہے؟ تحقیق میں ہوشربا انکشاف

آج کل اسمارٹ فون کا استعمال اس قدر عام ہو چکا ہے کہ ہم فون استعمال کرتے وقت اس بات پر غور ہی نہیں کرتے کہ شاید اس طرح اسمارٹ فون استعمال کرنا ہمارے لیے نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ ہر ٹیکنالوجی کے فوائد کے ساتھ ساتھ نقصانات بھی ہوتے ہیں لیکن اس ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ہم …

مزید پڑھئے

سی پی پی اے کی بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

سی پی پی اے نے بجلی 1 روپے 47 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا کی جانب سے درخواست پر سماعت کل کی جائے گی ، درخواست جولائی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں دائر کی گئی ہے۔ سی پی پی اے کے مطابق جولائی میں پانی سے 29.94 فیصد بجلی پیدا کی …

مزید پڑھئے

مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد روانہ ہوگئے

پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو کراچی ایئرپورٹ سے جماعتی ذمہ داران نے الوداع کیا۔ ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم و جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 4 روزہ دورے …

مزید پڑھئے

ہمارے کارکنوں میں کافی غصہ پایا جارہا ہے، سردار ایاز صادق

 سابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں میں کافی غصہ پایا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان مسلم لیگ ( ن) کے سینئر رہنما ؤں نے    پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس کری ہے، اس موقع پر ایاز صادق کا کہنا تھا کہ ہم الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق کے مطابق انتخابی مہم …

مزید پڑھئے

پاکستان کا معاشی حب کراچی سرمایہ کاری کے لیے آئیڈیل شہر ہے ، عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ پاکستان کا معاشی حب کراچی سرمایہ کاری کے لیے آئیڈیل شہر ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ عمران اسماعیل سے امریکہ کے نئے تعینات ہونے والے قونصل جنرل مارک اسٹرو نے گورنرہاﺅس میں ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات ، کشمیر و افغانستان کی صورتحال ، سرمایہ کاری اور دلچسپی کے حامل …

مزید پڑھئے