ماہانہ ارکائیوز

پریانکا چوپڑا کا بولڈ انداز فیشن شوٹ چھا گیا

بالی وڈ کی بولڈ اور بے باک اداکارہ پریانکا چوپڑا کی شخصیت اور ان کا انداز کسی تعریف کا محتاج نہیں ہے۔ پریانکا چوپڑا کا نام اپنے آپ میں ہی ایک تعریف ہے جو کہ انہوں نے اپنے کام اور باکمال صلاحیت سے حاصل کیا ہے۔ حال ہی میں بالی وڈ کی اداکارہ پریانکا چوپڑا کا ایک بولڈ فیشن شوٹ …

مزید پڑھئے

پاکستان افغانستان کا ہمسایہ ہونے کے ناطے اثرات دیکھ رہا ہے، جرمن وزیر خارجہ

جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کا کہنا ہے کہ پاکستان افغانستان کا ہمسایہ ہونے کے ناطے اثرات دیکھ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے وزارت خارجہ میں وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ تھوڑے ہی عرصہ میں ہماری تیسری ملاقات ہے۔ جرمن وزیر خارجہ نے کہا کہ …

مزید پڑھئے

چینی کمپنی کا جدید فیچرز کے لحاظ سے سستا فون پاکستان میں متعارف

شیاؤمی کی ذیلی کمپنی ریڈمی نے اپنا نیا اسمارٹ فون پاکستان میں متعارف کرا دیا ہے۔ ریڈمی 10 کو اگست کے دوسرے عشرے میں ملائیشیا میں متعارف کرایا گیا تھا اور اب پاکستان میں فروخت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ ریڈمی 10 میں پہلے کے مقابلے میں کافی کچھ اپ ڈیٹ کیا گیا ہے اور انٹری لیول فون ہونے …

مزید پڑھئے

عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ سے چند تصاویر، مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستانی کی حسین اداکارہ عائزہ خان اپنی خوبصورتی اور مختلف ہونے والے فوٹو شوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا پر چھائی رہتی ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان کے ہونے والے فوٹو شوٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں اور صارفین کی چرچا کا باعث بھی بنی دکھائی دیتی ہیں۔ حال ہی میں اداکارہ نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر اپنے نئے …

مزید پڑھئے

دیپیکا پڈوکون نے ہالی وڈ کی دوسری فلم سائن کرلی

دی Bollywood Actress Deepika Padukone To Star In STXfilms & Temple Hill Cross-Cultural Romantic Comedy https://t.co/xlwno7sMnu — Deadline Hollywood (@DEADLINE) August 30, 2021 میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ ایک رومانٹک کامیڈی میں کام کرنے والی ہیں جسے اداکارہ اپنے پروڈکشن لیبل کے ذریعے بھی پروڈیوس کریں گی۔ اس حوالے سے اداکرہ کا کہنا ہے کہ “کا پروڈکشن کی بنیاد عالمی اپیل …

مزید پڑھئے

سندھ حکومت کو سندھ پولیس کے شکوے شکایات دور کرنے کا خیال آگیا

سندھ حکومت کو سندھ پولیس کے شکوے شکایات دور کرنے کا خیال آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے دیگر صوبوں کی مساوی تنخواہ، الاؤنس اور دیگر مراعات بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیف سیکرٹری سندھ کی منظوری سے کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی کے قیام کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ اس کے …

مزید پڑھئے

رواں برس پاک جرمن سفارتی تعلقات کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ رواں برس پاک جرمن سفارتی تعلقات کی سترہویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ میں شاہ محمود قریشی نے جرمن وزیر خارجہ ہائیکو ماس کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے، اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ جرمن وزیر خارجہ ہائکو ماس کو دفتر …

مزید پڑھئے

نہ سم کی ضرورت نہ وائی فائی کا جھنجھٹ! موبائل فونز کا مستقبل بدل دینے والا نیا فون؟

ایپل کے نئے آئی فونز تو ستمبر میں کسی وقت متعارف کرائے جائیں گے اور ان کے بارے میں کافی تفصیلات بھی لیک ہوکر سامنے آچکی ہیں۔ سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون 13 ممکنہ طور پر دنیا کا پہلا اسمارٹ فون ہوگا جو ٹیکسٹ اور فون کالز سیلولر سگنل یا وائی فائی کے بغیر کرنے کی صلاحیت رکھتا …

مزید پڑھئے

محکمہ کسٹم کے عملے کی قومی شاہراہ پر کارروائی

 محکمہ کسٹم کے عملے کی جانب سے قومی شاہراہ پر خیرپور میں کارروائی کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے نتیجے میں کراچی سے آزاد کشمیر جانے والی کار سے کروڑوں روپے کی براؤن ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔ اسٹنٹ کلکٹرکسٹم عرفان منگی کا کہنا ہے کہ کار میں موجود سامان کی تلاشی میں 605 گرام لائٹ براؤن ہیروئن …

مزید پڑھئے

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے اعلیٰ تعلیم کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے جدید علوم میں اعلیٰ تعلیم کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزراء اسد عمر، فواد حسین، اور شفقت محمود نے شرکت …

مزید پڑھئے