ماہانہ ارکائیوز

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی شرح میں آضافہ

خیبر پختونخوا میں کورونا کیسز کی شرح میں آضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5 اشاریہ 5 فیصد ہوگی جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرک میں سب سے زیادہ مثبت کیسز کی شرح 43 فیصد ریکارڈ کی گئ۔ محکمہ صحت کا کہنا تھا کہ صوبائی دارالحکومت پشاور …

مزید پڑھئے

جرمنی کے وزیر خارجہ کی وزارتِ خارجہ آمد

پاکستان کے دورہ پر آئے ہوئے  جرمنی کے وزیر خارجہ ہائیکو ماس کی وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے جرمن وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا ہے اور جرمن وزیر خارجہ نے وزارتِ خارجہ کے سبزہ زار میں یادگاری کا پودا بھی  لگایا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے …

مزید پڑھئے

شہداء، غازیوں اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو پاک فوج کا سلام، ڈی جی آئی ایس پی آر کا ٹوئٹ

شہداء، غازیوں اور اُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو پاک فوج کی جانب سے سَلام پیش کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ  تعلقات عامہ (ٓئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی جانب سے یوم دفاع و شہداء کے حوالے سے مختصر دورانئے کی ویڈیوز جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ Defence & Martyrs’ Day شُہداء، غازیوں اوراُن …

مزید پڑھئے

ہر پاکستانی کی پسندیدہ غذا جو چند دنوں میں جان لیوا مرض کا شکار بنائے

اگر آپ کو سرخ گوشت کھانا بہت زیادہ پسند ہے تو یہ عادت آپ کو جان لیوا امراض کا شکار بناسکتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ سرخ گوشت کو زیادہ کھانے کی عادت جان لیوا جگر کے امراض کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔ سرخ گوشت کو بہت زیادہ کھانا کینسر، امراض قلب اور ذیابیطس …

مزید پڑھئے

پیپلز پارٹی کپتان اور اسکی ٹیم کا اصل آ ڈٹ کریگی،حسن مرتضی

پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے کہا کہ پیپلز پارٹی  کپتان اور اسکی ٹیم کا اصل آ ڈٹ کریگی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں ساڑھے 56ارب کی کرپشن،اڈٹ رپورٹ پر عثمان بزدار سے استعفی لینا چاہیے۔ حسن مرتضٰی کا کہنا تھا کہ 256 ارب کا ریکارڈ غائب ہے جبکہ چشم کشا رپورٹ عوام کی آ نکھیں …

مزید پڑھئے

ان دونوں تصاویرپرغورکریں اگرآپ ذہین ہیں توکم از کم 2فرق تلاش کریں

ان دونوں تصاویر پرغورکریں اگرآپ ذہین ہیں توکم ازکم 2فرق تلاش کریں۔ اگر ان تصاویر میں سے تمام فرق آپ تلاش کرنے میں کامیاب ہو جائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ ایک ذہین انسان ہیں۔ درست جواب جانئیے ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ ¶ The post ان دونوں تصاویرپرغورکریں اگرآپ ذہین ہیں توکم از …

مزید پڑھئے

شہید پولیس اہلکاروں کی جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شہید پولیس اہلکاروں کی جرأت اور بہادری کو سلام پیش کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے مانگا منڈی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے 2 پولیس اہلکاروں کی قربانی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ شہید کانسٹیبل عادل حسین اور شہید کانسٹیبل …

مزید پڑھئے

ہر پاکستانی اب 1 لاکھ 75 ہزار کا مقروض ہو چکا ہے، شیری رحمان

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہر پاکستانی اب 1 لاکھ 75 ہزار کا مقروض ہو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے اپنے جاری کردہ  بیان میں کہا ہے کہ تحریک انصاف نے منشور میں قرض نا لینے کا دعوہ کیا تھا،  حکومت میں آنے کے بعد تباہی …

مزید پڑھئے

مرغی کے گوشت میں مزید اضافہ

صوبائی دارالحکومت لاہور میں  مرغی کے گوشت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مرغی کا گوشت 14 روپے اضافے سے 258 روپے کلو ہو گیا جس کے باعث انڈوں کی قیمت بھی تاریخی بلندیوں پر پہنچ چکی ہیں۔ فارمی انڈے بھی 2 روپے اضافے سے 166 روپے درجن ہوگئے ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال اسی بھا ؤ …

مزید پڑھئے

آئی فون 13 میں سیٹیلائٹ کنکٹیوِٹی ہونے کا انکشاف

آئی فون کے شوقین افراد کے لئے اچھی خبرسامنے آ گئی ہے جس کے مطابق آئی فون 13 کے سات نئے ماڈلز اب جلد مارکیٹ میں فروخت کے لئے دستیاب ہوں گے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل کمپنی نے آئی فون 13 کے 7 نئے ماڈلز اور ان کے ماڈل نمبرز رجسٹر کرا لئے گئے ہیں۔ آئی فون 13 کے ڈیزائن کے حوالے سے خبریں لیک ہوئی ہیں جس کے مطابق آئی فون 13 کے  4 نئے …

مزید پڑھئے