ماہانہ ارکائیوز

پاکستان نے 24 ممالک کے ساتھ افغانستان سے انخلاء کے عمل میں مدد کی ہے، اسد مجید خان

امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے کہا کہ پاکستان نے 24 ممالک کے ساتھ افغانستان سے انخلاء کے عمل میں مدد کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکہ میں متعین پاکستان کے سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان نے ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمیشہ سے تمام افغان فریقین اور …

مزید پڑھئے

اب DSLR سے تصویر کیوں لیں؟ جانئیے؛ اپنے موبائل فون سے زبردست تصاویر لینے کے کچھ ایسے زبردست طریقے جن سے تصویر بھی اچھی آئے اور آپ لگیں سب سے الگ

اگر آپ بھی ڈی ایس ایل آرجیسی تصویر اپنے موبائل سے خود ہی کھینچنا چاہتے ہیں تو آج ہم اپنی اس اسٹوری میں آپ کو بتائے گئے کچھ  طریقے جن کوآزمائیں اور اپنی تصاویر کوالٹی کو بہتر بنائیں۔   فوکس کریں تصویر کھینچتے وقت سب سے پہلے تو آپ اپنے موبائل کے کیمرے کو سیٹ کرلیں، یعنی جس چیز کی …

مزید پڑھئے

افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے ، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ افغانستان نے مکمل آزادی حاصل کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکی فوجی آج رات کابل ایئرپورٹ سے روانہ ہوگئی ہے، ہمارا ملک مکمل طور پر آزاد ہو گیا ہے۔ ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل میں …

مزید پڑھئے

دلہن کو شادی کے لباس پر اپنی ہونے والی ساس سے جھگڑا کرنا بہت مہنگا پڑ گیا، ساری خوشیاں خاک میں مل گئیں

دنیا بھر میں شادیوں کے دوران کوئی نا کوئی ایسا واقعہ ضرور پیش آتا ہے جو اس شادی کو یادگار بناتا ہے کچھ واقعات سوشل میڈیا کے ذریعے سامنے آجاتے ہیں اور کچھ صرف خاندانوں کے درمیان ہی ایک قصے کے طور پر رہ جاتے ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعے کے حوالے سے ہم آپ کو آج بتائیں گے جو …

مزید پڑھئے

چترال کے جنات کی کہانی جو پیچھے دیکھنے والے شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیتے ہیں، سوشل میڈیا صارف کا تہلکہ خیز دعویٰ

اس دنیا میں ہر طرح کی مخلوق موجود ہے جو کہ اللہ کا ایک کرشمہ ہے لیکن پھر بھی انسان کو ان تمام مخلوقات پر ترجیح دیتے ہوئے اشرف المخلوقات کا درجہ دیا گیا ہے۔ جنات اللہ تعالیٰ کی ان مخلوقات میں سے ہیں جوسے انسانی آنکھ دیکھ نہیں سکتی ہے لیکن پھر بھی یہ انسانوں کے درمیان انہیں کو …

مزید پڑھئے

وہی ہوا جس کا ڈر تھا؛ عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجادی

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے یورپ میں دسمبر تک کورونا کی وجہ سے دو لاکھ 36 ہزار لوگوں کی اموات کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس وقت یورپی ممالک میں کورونا کے ڈیلٹا ویریئنٹ نے تباہی مچا رکھی ہے جب کہ یورپ میں ویکسینیشن کی رفتار میں بھی کمی دیکھی گئی …

مزید پڑھئے

شکست خوردہ عناصر ملک کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں، عثمان بزدار

  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ شکست خوردہ عناصر ملک کو پیچھے کی جانب دھکیلنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  اپنے جاری کردہ بیان میں عثمان بزدار نے کہا کہ یہ عناصر نہیں چاہتے کہ ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔  عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ پاکستان کے عوام نے عام انتخابات …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس آج لاہور میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ کے 47ویں اجلاس میں 31 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا۔ ذرائع کے مطابق صوبائی وزراء، مشیران، معاونین خصوصی، چیف سیکرٹری اور متعلقہ حکام اجلاس میں شریک ہوں گے۔ The post عثمان بزدار کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا …

مزید پڑھئے

عالمی برادری افغان طالبان کو وعدوں کا پابند بنائے گی، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان طالبان کو وعدوں کا پابند بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے افغانستان سے مکمل انخلاء کے بعد اپنے پہلے بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 17 دنوں میں امریکی فوج نے تاریخی ہوائی آپریشن کیا۔ انہوں نے کہا کہ بین الاقوامی برادری طالبان سے سفری آزادی …

مزید پڑھئے

کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ

شہر قائد میں آج سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے شہر میں آج کم سے کم درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ  زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا مزید کہنا ہے کہ ہوا میں نمی کا تناسب …

مزید پڑھئے