ماہانہ ارکائیوز

اداکار احمد علی بٹ نے اہلیہ کی سالگرہ کیسے منائی؟

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے اہلیہ اور سابق اداکارہ و میزبان فاطمہ خان کے ہمراہ خوبصورت تصویر شیئر کی ہے۔ اداکار نے اہلیہ فاطمہ خان کے لئے اُن کی سالگرہ کے موقع پر محبت بھرا پیغام  شیئر کیا ہے اور مداحوں کو اپنی خوبصورت تصویر دیکھ کر ما شااللّٰہ کہنے کی بھی درخواست کی ہے۔ …

مزید پڑھئے

متوقع چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے مشاورت کا آغاز کر دیا

متوقع چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے اپنے روڈ میپ کی تکمیل کے لیے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین کا انتخاب تو 13 ستمبر کو ہوگا ، پی سی بی کے چیئرمین کے 13 ستمبر کو ہونے والے انتخاب سے قبل ہی رمیز راجہ نے مشاورت کا …

مزید پڑھئے

زید علی نے والد اور بیٹے کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر اور کامیڈین زید علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے ساتھ اپنے نوزائیدہ بیٹے ازیان اور والد کی ایک ساتھ تصویر شیئر کی ہے۔ سوشل میڈیا ایپلیکیشن انسٹا گرام پر 3 ملین فالوورز رکھنے والے زید علی نے اپنے نوزائیدہ بیٹے ازیان کی دوسری تصویر شیئر کی ہے۔   View this post on Instagram   A …

مزید پڑھئے

منال خان نے احسن محسن اکرام کے ساتھ نئی تصویر شیئر کردی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل منال خان نے اپنے منگیتر احسن محسن اکرام کو خود کے لئے سکون کا سبب قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام 7.6 ملین فالوورز رکھنے والی اداکارہ منال خان ہر گُزرتے دن کے ساتھ اپنی نت نئی تصویریں پوسٹ کر کے مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں …

مزید پڑھئے

عدنان صدیقی نے  بالی ووڈ گانے پر بانسری بجا کر مداحوں کے دل جیت لیے

فلم و ٹی وی انڈسٹری کے سینئر اداکار عدنان صدیقی نے بالی ووڈ کے مقبول ترین گانے ’پردیسی پردیسی جانا نہیں‘ کی دُھن پر بانسری بجاکر مداحوں کے دل جیت لیے۔ اداکاری کے ساتھ ساتھ بانسری بجاکر مداحوں کی تعریفیں سمیٹنے والے مایہ ناز اداکار عدنان صدیقی نے ایک بار پھر مشہور بالی ووڈ گانے پر بانسری بجاکر مداحوں کی …

مزید پڑھئے

عوام کو گلوکار شہزاد رائے اور بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر سے سیکھنا چاہیے،شعیب اختر

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے عوام کو گلوکار شہزاد رائے اور بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر سے سیکھنا چاہیے کہ ہر وقت لڑائی جھگڑا ضروری نہیں ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق شعیب اختر نے انوپم کھیر کے اس ٹوئٹ پر ردعمل دیا جس میں اْنہوں نے اپنی غلطی تسلیم کی تھی،شعیب اختر نے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 88 افراد جان کی بازی ہار گئے

پاکستان میں کورونا وائرس سے آج مزید 88 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 25732 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 1156784 ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں کورونا وائرس سے 41 ، پنجاب میں کورونا وائرس سے 24 ، اسلام آباد اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس سے 2،2 جبکہ خیبرپختونخوا کورونا سے …

مزید پڑھئے

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس کی بڑی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے جس میں 2 ملزمان گرفتار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیشل انویسٹی گیشن پولیس نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں گھر میں ڈکیتی میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق گرفتار ملزمان میں حزیفہ اور اربیلو عرف ارباب شامل ہیں۔ ایس …

مزید پڑھئے

پاکستان میں مزید 3442 افراد میں کورونا کی تشخیص

پاکستان میں آج مزید 3442 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جس کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1156784 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں آج مزید 3442 افراد میں مہلک وائرس کی تشخیص ہوئی جن میں سندھ سے 1013 ، بلوچستان میں 29 ، خیبرپختونخوا میں 472 ، …

مزید پڑھئے

کورونا وائرس میں مبتلا مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے

کورونا وائرس میں مبتلا ہونے والے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق تیزی سے صحت یاب ہونے لگے۔ یاد رہے کہ ٹیم روانگی سے پہلے دونوں بار کووڈ ٹیسٹنگ میں مصباح الحق کا رزلٹ مثبت آیا تھا، جس پر انہیں فوری طور پر الگ کمرے تک محدود کردیا گیا تھا۔ کووڈ معاملے میں اپنی احتیاط پسندی کے حوالے …

مزید پڑھئے