ماہانہ ارکائیوز

ہماری فورسز نے کابل انخلاء میں اہم کردار ادا کیا ہے ، ٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ ہماری فورسز نے کابل انخلاء میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی وزیر خارجہ ٹونی بلنکن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں فوجی مشن ختم اور سفارتی مشن شروع ہو چکا ہے، اس وقت امریکی سفارت کار افغانستان جا چکے ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے …

مزید پڑھئے

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 افراد لقمہ اجل بن گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 118 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے  52 ہزار 112  ٹیسٹ کیے گئے ہیں ، 3 ہزار 838 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی عوامی مسائل سننے کے لیے آج آن لائن کچہری کا انعقاد کرینگے

ڈی جی سول ایوی ایشن اتھارٹی عوامی مسائل سننے کے لیے آج آن لائن کچہری کا انعقاد کرینگے۔ تفصیلات کے مطابق ائیرپورٹس اور ائیرلائن سمیت سی اے اے سے متعلق شکایات پر ڈی جی سی اے اے کی صدارت آن لائن کچہری صبح ساڑھے 10 بجے سے ساڑھے 12 بجے تک ہوگی۔ واضح رہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے …

مزید پڑھئے

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا افغانستان کی صورتحال پر اجلاس

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا افغانستان کی صورتحال پر اجلاس ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ سلامتی کونسل اجلاس میں افغانستان سے محفوظ انخلاء سے متعلق قرارداد منظور کی گئی۔ ذرائع کے مطابق اس قرارداد میں سلامتی کونسل توقع کرتی ہے کہ طالبان ان اور دیگر تمام وعدوں پر عمل کریں گے، افغانوں اور تمام غیر ملکیوں کے افغانستان سے …

مزید پڑھئے

ابرار الحق کے بیان پر نادیہ حسین کا شدید ردّعمل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول ترین ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے گلوکار و پی ٹی آئی رہنما ابرار الحق کے آج کل کی ماؤں پر دیے گئے حالیہ بیان پر سخت الفاظ میں ردّعمل دیا ہے۔ اداکارہ نے ابرار الحق کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے طنزیہ انداز میں کہا کہ آپ نے ماں کی گود سے کلمہ سُنتے …

مزید پڑھئے

پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہما کلب کو ایک سخت مقابلے سے ہرا دیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام جاری 13 ویں پریمیئر فٹ بال لیگ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہما کلب کو ایک سخت مقابلے کے بعد ہرا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قاسم باغ فٹ بال اسٹیڈیم ملتان میں جاری لیگ میں پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ہما کلب کو 2-1 گول سے ہرا دیا جبکہ پاکستان …

مزید پڑھئے

جنوبی وزیرستان : بارودی سرنگ کا دھماکہ، سپاہی واجد اللہ شہید

جنوبی وزیرستان میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں سپاہی واجد اللہ شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے آسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز کے کلیرنس آپریشن کے دوران بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا، بارودی سرنگ کے دھماکے میں سپاہی واجد اللہ شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے …

مزید پڑھئے

چند گھنٹوں کے نوٹس پر میں امریکا سے کیسے شریک ہو سکتا ہوں،عارف حسن

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر جنرل عارف حسن نے کہا ہے کہ میں ایگزیکیٹیو بورڈ جیسے فورم میں شرکت کرناچاہتا تھا لیکن چند گھنٹوں کے نوٹس پر میں امریکا سے کیسے شریک ہو سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اولمپک ایسو سی ایشن کے صدر جنرل عارف حسن نے پاکستان اسپورٹس بورڈ کے ڈائیریکٹر جنرل کو پیر کی رات …

مزید پڑھئے

دیپال پور میں کٹا چور عوام کے ہتھے چڑھ گیا

دیپال پور میں کٹا چور عوام کے ہتھے چڑھ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے شہر دیپال پور میں پیش آیا جہاں ایک کٹا چور عوام کے ہتھے چڑھ گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تین چور حویلی لکھا روڈ بہاول داس کے قریب گاڑی میں کٹا ڈال کر فرار ہو رہے تھے جس پر انہوں …

مزید پڑھئے

فری فائر نے گنیز بک میں اپنا نام درج کروادیا

موبائل گیم فری فائر نے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کروادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس گیم کو بنانے والی کمپنی گرینا نے لاس ویگاس کی ریزورٹ بلڈنگ پر گیم چلایا۔ مذکورہ اسکرین گیم کے چار سال مکمل ہونے کی خوشی میں سالگرہ مناتے ہوئے لگائی گئی ہے،گرینا فری فائر نے لاس ویکاس کے ٹروپیکانا ہوٹل …

مزید پڑھئے