ماہانہ ارکائیوز

ساہیوال میں ڈکیتی کی واردات

ساہیوال میں ڈکیتی کی واردات پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ ساہیوال میں تھانہ غلہ منڈی کے علاقے پیپلز کالونی میں پیش آیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار مسلح ڈاکو شہری سے نقدی، موبائل فون اور موٹر سائیکل چھین کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ اب تک پولیس نے …

مزید پڑھئے

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئین شپ، سجاد شاہ نے میدان مار لیا

سجاد شاہ نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سنگل فائنل مقابلوں میں علی سوریا نے دوسری احمر نے تیسری پوزیشن جبکہ اعجاز الرحمان سنگل ایونٹ میں چوتھے نمبرپر رہے ۔  لیثر ر کلب جناح پارک میں کھیلے گئے سنگل فائنل مقابلوں میں علی سوریا نے دوسری جبکہ احمر نے …

مزید پڑھئے

نیوزی لینڈ میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن

نیوزی لینڈ میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نیوزی لینڈ میں حکومت نے لاک ڈاؤن میں مزید 2 ہفتوں کی توسیع کر دی گئی ہے۔ نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسینڈا آرڈن نے کہا کہ نارتھ لینڈ میں نافذ لاک ڈاؤن کو …

مزید پڑھئے

اوکاڑہ میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں

اوکاڑہ میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اوکاڑہ اور گردونواح میں تیز اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آندھی چلنے سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ تیز آندھی کے باعث شہر میں بجلی غائب ہو گئی ہے۔ The …

مزید پڑھئے

امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں داعش کے حملے بند ہو جائیں گے، ذبیح اللہ مجاہد

طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں داعش کے حملے بند ہو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق طالبان ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ افغانستان میں داعش کے حملوں کے خلاف ان کی تنظیم کریک ڈاؤن کرے گی۔ ذبیح اللہ مجاہد  کا کہنا تھا کہ ہم اُ …

مزید پڑھئے

روس کا  امریکا سے افغان کے منجمد شدہ اثاثے بحال کرنےکا مطالبہ

روس نے امریکا سے افغان سینٹرل بینک کے منجمد شدہ اثاثے بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق افغانستان کے لیے روس کے نمائندہ خصوصی ضمیر کابلوف نے میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے کہا  کہ امریکا فوری طور پر افغانستان کے منجمد اثاثے بحال کرے تاکہ افغانستان کی کرنسی کی گرتی ہوئی قیمت بحال ہوسکے۔  ضمیر کابلوف نے …

مزید پڑھئے

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا

وزیراعظم عمران خان  کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ اجلاس کا دس نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا ہے، کابینہ اجلاس میں ملکی سیاسی معاشی صورتحال پر غور ہوگا، کابینہ اجلاس میں افغانستان کی صورتحال پر بھی مشاورت ہوگی ۔ کابینہ اجلاس میں کورونا وائرس کی صورتحال پر بات ہوگی کابینہ اجلاس …

مزید پڑھئے

فلم کینڈی مین ریلیز کے پہلے ہفتے ہی چھاگئی

خوف اور سنسنی سے بھرپور فلم کینڈی مین (Candyman) ریلیز کے پہلے ہفتے ہی چھا گئی۔ فلم نے 3 ارب 73 کروڑ روپے سے زائد کما کر باکس آفس کی پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا۔ فلم 1992 میں ریلیز کینڈی مین کا سیکوئل ہے۔ The post فلم کینڈی مین ریلیز کے پہلے ہفتے ہی چھاگئی appeared first on .

مزید پڑھئے

شامی بینڈ کی بغیر بجلی کے بنائی ویڈیو مقبول

جنگ زدہ ملک شام کے میوزک بینڈ  سفر نے بجلی کا استعمال کیے بغیر ایک نئی میوزک ویڈیو ریلیز کی جو احساسِ محبت اور دردِ دل پر مبنی ایک عربی گانا ہے ۔ شام کے اس بینڈ کی یہ مکمل اندھیرے میں بنائی گئی میوزک ویڈیو کو سوشل میڈیا پر صارفین نے بہت پسند کیا  اور ابھی تک اس ویڈیو …

مزید پڑھئے

اسکولز اور کالجز میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

سندھ کی جامعات کے بعد اسکولز اور کالجز میں بھی کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا پیچوہو اور وزیر تعلیم سندھ سید سردار شاہ کی مشترکہ صدارت میں اہم اجلاس ہوا جس میں پارلیمانی سیکریٹری صحت قاسم سومرو، سیکریٹری صحت کاظم جتوئی، سیکریٹری تعلیم اکبر لغاری و دیگر افسران نے …

مزید پڑھئے