روزانہ ارکائیوز

ڈرون کے ذریعے کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے والی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے ، امریکی حکام

امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ڈرون طیارے کے ذریعے کابل ائیرپورٹ کی طرف جانے والی ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا ہے جس میں متعدد خودکش حملہ آور سوار تھے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کابل ائیرپورٹ کے نزدیک داعش خراسان کے ایک مشتبہ خودکش بمبار کو ایک گاڑی میں نشانہ بنایا جو …

مزید پڑھئے

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپیئن شپ

آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ چیمپئین شپ  کے سیمی فائنل اور فائنل مقابلے کل پیر کو کھیلے جائیں گے۔  تفصیلات کے مطابق احمر سلڈیرا، اعجازالرحمن، علی سوریا اور سجاد شاہ ماسٹرز سنگلز ایونٹ کے سیمی فائنل پہنچ میں گئے ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فائنل مقابلوں کے بعد کامیابی حاصل کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں …

مزید پڑھئے

حریم شاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

متنازع ٹک ٹاک اسٹار اور اداکارہ حریم شاہ کی ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ سوشل میڈیا پر کچھ ویڈیوز وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ حریم شاہ ترکی میں موجود ہیں۔   View this post on Instagram   A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)   View this post on …

مزید پڑھئے

سوئی سدرن گیس کمپنی نے مسلم کلب چمن کو 2-1 گول سے ہرا دیا

پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیراہتام جاری 13 ویں پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں سوئی سدرن گیس کمپنی نے مسلم کلب چمن کو 2-1 گول سے ہرا دیا۔  تفصیلات کے مطابق لیگ میں اب تک چار میچز کھیلنے کے بعد سوئی سدرن گیس کمپنی کی پہلی کامیابی ہے جبکہ تین میچوں میں اس کو پاکستان واپڈا، پاکستان سول ایوی …

مزید پڑھئے

ہماری حکومت نے افواج کو لانے کا فیصلہ کیا،سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے افواج کو لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے یوم تسیس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کسی حادثے کے نتیجے میں نہیں بنی بلکہ ایک نظریے کے تحت قائم ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جماعت کے …

مزید پڑھئے

ارشد ندیم 90 میٹر سے زیادہ تھرو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،اسد عباس

اولمپک دستے کے ڈاکٹر اسد عباس نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑی کا کوچ ڈرا ہوا تھا ، وہ کہتا تھا کہ ارشد ندیم 90 میٹر سے زیادہ تھرو کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق  ڈاکٹر اسد عباس نے کہا کہ اولمپک میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے بازو میں درد کے باعث اولمپک میں …

مزید پڑھئے

وطن پر جان قربان  کرنے والے جوانوں کو سلام پیش کرتا ہوں،شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شعخ رشید نے کہا ہے کہ وطن کی خاطر جان قربان کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں سرحد پار سے پاک فوج کی چوکی پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے واقع   پروزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے مذمت کی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا …

مزید پڑھئے

کابل میں امریکا نے داعش کے خودکش بمبار پر ڈرون حملہ کیا

افغان طالبان نے کہا ہے کہ کابل میں امریکا نے داعش کے خودکش بمبار پر ڈرون حملہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق افغان طالبان کا کہنا ہے کہ داعش کا دہشتگرد کابل ایئر پورٹ کو نشانہ بنانا چاہتا تھا۔ افغان طالبان نے مزید کہا کہ امریکی حملے میں گاڑی میں سوار خودکش بمبار کو نشانہ بنایا گیا جبکہ خودکش بمبار …

مزید پڑھئے

بورے والا میں شادی کی تقریب میں فائرنگ، 9 سالا بچہ ہلاک

بورے والا میں شادی کی تقریب میں فائرنگ کی وجہ سے 9 سالا بچہ ہلاک ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ پنجاب کے شہر بورے والا میں پیش آیا ہے جہاں نواحی علاقہ میں شادی کی تقریب میں اندھا دھند ہوائی فائرنگ کی وجہ سے 9 سالہ بچہ امیر حمزہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے

پاک فوج کے دستوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا موثر جواب دیا، آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے دستوں نے دہشت گردوں کی فائرنگ کا موثر جواب دیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (  آئی ایس پی آر ) کے مطابق ضلع باجوڑ میں فوجی پوسٹ پر سرحد پار افغان علاقے سے دہشتگردوں نے فائرنگ کی ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر …

مزید پڑھئے