روزانہ ارکائیوز

غیرجمہوری حکمران ماضی میں پاکستانیوں پر کوڑے برساتے تھے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ غیر جمہوری حکمران ماضی میں پاکستانیوں پر کوڑے برساتے تھے، اب نیا پاکستان میں کیمیکل اسپرے کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  زرداری نے لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کے احتجاج پر کیمیکل اسپرے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان عوام کو …

مزید پڑھئے

یشما گِل نے عورتوں کے حقوق کے بارے کیا کہا؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ یشما گل نے عورت مارچ اور عورتوں کے حقوق کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کر دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گِل نے ایک ویب چینل کو خصوصی انٹرویو دیا جس میں اُنہوں نے اپنے کیرئیر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔ اداکارہ یشما گل نے عورت مارچ کے حوالے سے کہا کہ …

مزید پڑھئے

حبا بخاری کی سادگی کے مداح دیوانا ہو گئے

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ حبا بخاری کی دلکش تصویر سوشل  میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ اداکارہ حبا بخاری نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Hiba Bukhari (@hiba_bukhariofficial) حبا بخاری کی …

مزید پڑھئے

سول ایوی ایشن اتھارٹی ائیر ٹریفک کنڑول نے نوٹیفیکشن جاری کردیا

سول ایوی ایشن اتھارٹی ائیر ٹریفک کنڑول نے نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کیٹگری سی میں شامل ملک سے اقوام متحدہ کے خصوصی وفد کو پاکستان آمد کی اجازت دے دی  گئی ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کورونا صورتحال اور کیٹیگری سی ممالک سے مسافروں کی آمد کا …

مزید پڑھئے

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اعزازی صدر جیکوس روگ انتقال کر گئے

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اعزازی صدر جیکوس روگ79 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق  جیکوئس روگ 2001سے 2013تک انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کے صدر رہے ،جیکوئس روگ نے سوگواران میں ایک بیٹا ایک بیٹی اور دو نواسے چھوڑے  ہیں۔ جیکوئس روگ آرتھوپیڈک سرجن اور سپورٹس کی ڈگری ہولڈر تھے جبکہ جیکوئس روگ بیلجیئم اور …

مزید پڑھئے

منال خان کا انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر پوسٹ کی ہے جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔   View this post on Instagram   A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official) منال خان کی …

مزید پڑھئے

انگین التان کی شادی کی سالگرہ کی تصاویر وائرل

ترک ڈراما سیریز ارطغرل غازی سے پاکستان میں شہرت پانے والے انگین التان کی اہلیہ نے ان کے لیے محبت بھرا پیغام تحریر  کر دیا۔  شادی کی ساتویں سالگرہ پر اداکار والے انگین التان کی اہلیہ نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر کے لیے محبت بھری پوسٹ شئیر کر دی۔   View this post on Instagram   A post shared …

مزید پڑھئے

بلاول بھٹو زرداری کل سکھر میں جیالوں سے خطاب کریں گے

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بلاول بھٹو زرداری کل سکھر میں جیالوں سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو آج رات نوڈیرو ہاؤس میں قیام کریں گے اور کل سکھر پہنچیں گے۔ ذرائع نے کہا کہ چیئرمین پیپلز پارٹی کل سکھر میں سید …

مزید پڑھئے

ماورا حسین اور امیر گیلانی دوبارہ ساتھ کب نظر آئیں گے؟

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ماورا حسین نے اداکار امیر گیلانی کے ساتھ اسکرین پر دوبارہ نظر آنے کے بارے میں بتا دیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماورا حسین اور اداکار امیر گیلانی کی جوڑی ڈرامہ انڈسٹری کی پسندیدہ ترین آن اسکرین جوڑی ہے۔ ماورا حسین نے اپنی انسٹا اسٹوری پر اپنے نئے ڈرامے پر اپنے مداحوں کی رائے جاننے …

مزید پڑھئے

دنیا آگے بڑھ رہی ہے لیکن پاکستان پیچھے جارہا ہے، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ آج دنیا آگے بڑھ رہی ہے لیکن پاکستان پیچھے کی طرف دھکیل دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ موجودہ جعلی حکمرانوں کی تین سالہ کارکردگی پر اتنا تبصرہ کروں گا کہ انہوں نے …

مزید پڑھئے