روزانہ ارکائیوز

بلاول بھٹو زرداری کا 5 روزہ دورہ سندھ

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 5روزہ دورہ سندھ پرٹنڈوالہیار سے روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آج رات نواب شاہ میں قیام کرینگے بلاول بھٹو زرداری خیرپور کی تحصیل رانی پور میں رکن قومی اسمبلی پیر فضل شاہ سے ان کی والدہ، بھائی، بھابھی اور بھتیجے کے انتقال پر تعزیت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا …

مزید پڑھئے