روزانہ ارکائیوز

امریکی فوج کی 32 پراوزوں کے ذریعے 4 ہزار افراد کا انخلاء کیا گیا، ترجمان وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کی 32 پراوزوں کے ذریعے 4 ہزار افراد کا انخلاء کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں کابل ائیر پورٹ سے 6 ہزار 800 افراد کا انخلاء کیا گیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق اتحادی ممالک کی 34 پروازوں کے …

مزید پڑھئے

عوام کو پی ڈی ایم کے جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کا ہے کہ عوام کو پی ڈی ایم کے جلسوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ پی ڈی ایم کا شیرازہ بکھر چکا ہے، یہ پاکستان کی تاریخ کا ناکام ترین اتحاد ثابت ہوا ہے۔ انھوں نے کہا …

مزید پڑھئے

صارفین نے سجل علی کو ملکہ تاثرات قرار دے دیا

پاکستان شوبزانڈسٹری کی صف اول کی ہر دلعزیز اداکارہ سجل علی کو صارفین نے ملکہ تاثرات قرار دے دیاہے۔  سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر صارفین سجل علی کی عمدہ اداکاری کے چرچے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق لکس اسٹائل ایوارڈز کے سلسلے میں بہترین اداکارہ کے لیے نامزدگیاں سامنے آنے کے بعد سجل …

مزید پڑھئے

کورونا کی چوتھی خطرناک لہر، صوبہ سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق

عالمی وباء کی چوتھی خطرناک لہر کے پیش نظر صوبہ سندھ میں نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے  آئی جی سندھ ، تمام کمشنرز اور دیگر متعلقہ اداروں کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔ جاری کردہ اعلامیے  میں بتایا گیا ہے کہ  15ستمبر تک کورونا ویکسین کی کم ازکم ایک خوراک …

مزید پڑھئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 69 افراد انتقال کرگئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 69 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ این سی او سے کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 3 ہزار 909 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی نے بتایا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران میں کوروناسے مزید 69 اموات ہوئی ہیں۔ این سی …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کا جلسہ، جلسہ گاہ میں انتظامات کا سلسلہ جاری

شہر قائد میں آج پی ڈی ایم کا جلسہ ہونے جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جلسہ گاہ میں انتظامات کا سلسلہ جاری ہے جس میں  جلسے کے لیے 80 فٹ چوڑا اور 25 فٹ اونچا اسٹیج تیار کیا جارہا ہے۔ اسکے علاوہ جلسہ گاہ میں اسٹیج پر 10 فٹ اونچی اور 40 فٹ چوڑی اسکرین بھی نصب کی جارہی ہے …

مزید پڑھئے

افغانستان میں دہشتگردوں کے ایک اور حملے کا خطرہ ہے، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ افغانستان میں دہشتگردوں کے ایک اور حملے کا خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان میں اگلے 24 سے 36 گھنٹے میں ایک اور حملے کا خطرہ ہے، دہشتگرد اگلے 24 سے 36 گھنٹے میں ایک اور حملہ کر سکتے ہیں۔ امریکی صدر …

مزید پڑھئے

پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے سکیورٹی پلان تیار

کراچی میں  آج پی ڈی ایم کے جلسے کیلئے پولیس کیجانب سے سکیورٹی پلان تیار کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جلسے میں شریک عوام کی نگرانی اور سکیورٹی کے فرائض سرانجام دینے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائیگی، جلسے میں شرکت کرنے والی عوام کی سکیورٹی کیلئےکراچی پولیس کے 25 سینئر افسران سمیت 65 ڈی ایس پییز، …

مزید پڑھئے

برطانوی فوجیوں کے آخری دستے کو لے کر پرواز کابل سے روانہ ہوگئے

برطانوی فوجیوں کے آخری دستے کو لے کر پرواز کابل سے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کابل سے برطانیہ کا انخلاء مکمل ہوچکا ہے اور برطانوی فوجیوں کے آخری دستے کو لے کر پرواز کابل سے روانہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق برطانوی سفارتی عملے کے اہلکار بھی اس آخری فلائٹ میں سوار ہیں۔ The post برطانوی فوجیوں کے …

مزید پڑھئے

بلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے بارکھان اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ریکٹراسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر زیرے زمین ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلہ پیمامرکز کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز بارکھان کے جنوب مشرق میں 49 کلو میٹر دور تھا۔ واضح …

مزید پڑھئے