روزانہ ارکائیوز

کورونا وائرس کی وجہ سے غریب لوگ بے روزگار ہوئے ہیں ،عبدالباری پتافی

صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز عبدالباری پتافی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے غریب لوگ بے روزگار ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر لائیو اسٹاک اینڈ فشریز عبدالباری پتافی نے ڈی جی لائیو اسٹاک آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ میں ورلڈ بینک کے تعاون سے سندھ ایگریکلچر گروتھ پورجیکٹ  …

مزید پڑھئے

اسلام آباد میں بارشوں کے بعد سی ڈی اے کا عملہ سرگرم

وفاقی داراحکومت اسلام آباد میں شدید بارشوں  کے بعد سی ڈی اے کا عملہ سرگرم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کی جانب سے سڑکوں پر نکاسی آ ب  کا کام تیزی سے  مکمل کیا جارہا ہے۔ ترجمان سی ڈی اے کا کہنا ہے کہ برساتی نالوں کی نگرانی کے لیے سی ڈی اے کا عملہ فیلڈ میں …

مزید پڑھئے

راولپنڈی میں شدید بارشیں، عثمان بزدار نے متعلقہ اداروں کو الرٹ کر دیا

 راولپنڈی میں ہونے والی شدید بارشوں کے پیش نظر  وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کیلئے انتظامیہ، پی ڈی ایم اے اور ریسکیو 1122 تمام انتظامات مکمل رکھیں۔  عثمان بزدار نے کہا ہے کہ امدادی سرگرمیوں کیلئے بھی …

مزید پڑھئے

این سی او سی کا کورونا ایس اوپیز پرعملدر آمد جاری رکھنے کا فیصلہ

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا ایس اوپیز پرعملدر آمد جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ایس او پیز کے اطلاق کا دائرہ کار 27 شہروں تک بڑھا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، کراچی، ملتان اور دیگر شہروں …

مزید پڑھئے

آپ موٹاپے سے تنگ ہیں؟ جانئیے؛ تیزی سے وزن کم کرنے والے پھل کون سے ہیں؟

اضافی چربی، اضافی وزن یا موٹاپا، اگر آپ بھی ان مسائل سے دوچار ہیں تو اب وقت آگیا ہے کہ آپ ان سے اپنی جان چھڑائیں۔ یقیناً، یہ جان کر آپ کو اچھا لگے گا کہ بھوکا رہنے یا کم کھائے بغیر بھی وزن کم کیا جاسکتا ہے۔ لیموں لیموں وٹامن سی سے بھر پور ہوتا ہے، لیموں میٹابالزم تیز …

مزید پڑھئے

ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی سے کروڈ آئل لیک ہو رہا ہے، ریلوے حکام

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی سے کروڈ آئل لیک ہو رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی سے کروڈ آئل لیک ہو رہا ہے جو کسی بھی بڑی تباہی کا باعث بن سکتا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق امداد ٹیمیں طلب کرلی گئی ہیں، مال …

مزید پڑھئے

جاپان میں پیرا اولمپکس گیمز کا سلسلہ جاری

جاپان کے شہر ٹوکیو میں پیرا اولمپکس گیمز کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی انیلہ عزت بیگ نے جیولن تھرو میں8۔19میٹر  نیزہ پھینکا 10ویں پوزیشن حاصل کر لی ہے جبکہ مقابلوں میں چین کی اتھلیٹ  یاو جے نے 44 میٹر سے نیزہ پھینک کر گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔ اسکے علاوہ مقابلوں میں چین نے سلور جبکہ …

مزید پڑھئے

عثمان بزدار آج بارکھان سے ڈیرہ غازی خان جائیں گے

 وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آج بارکھان سے ڈیرہ غازی خان کے سیاحتی مقام فورٹ منرو جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار فورٹ منرو میں 4 ترقیاتی منصوبوں کاافتتاح کریں گے اور4 منصوبوں کا سنگ بنیاد بھی  رکھیں گے۔ اسکے علاوہ عثمان بزدار فورٹ منرو کے پارکس کی بحالی، ہارٹیکلچر اور سولر لائٹس کی تنصیب کے منصوبےسمیت …

مزید پڑھئے

عرب پارلیمنٹ اہم فورم ہے ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں، صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ عرب پارلیمنٹ اہم فورم ہے ادارہ جاتی تعاون کو مزید فروغ دینے کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے عرب پارلیمنٹ کی قیادت کا کراچی میں فیکٹری حادثے پر اظہار یکجہتی پر شکریہ ادا کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عرب پارلیمنٹ نے کراچی میں فیکٹری میں …

مزید پڑھئے

بزرگ شہری پر تشدد کا واقعہ ناقابل برداشت ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ بزرگ شہری پر تشدد کا واقعہ ناقابل برداشت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے رحیم یار خان میں بزرگ شہری پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ بزرگ شہری پر تشدد کرنے والے گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی …

مزید پڑھئے