آج کے میزبان جمعیت علماء اسلام ہیں، مولانا عبدالغفور حیدری
جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیڑ مولانا عبد الغفور حیدری کا کہنا ہے کہ آج کے میزبان جمعیت علماء اسلام ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلسہ گاہ میں مولانا عبدالغفور حیدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ کے بہترین انتظامات ہورہے ہیں، اج کے جلسے کا مقصد سندھ کے حقوق کو اجاگر کرنا ہے۔ ان …
مزید پڑھئے